واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


فراکوں کے خوبصورت ڈیزائن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-09, 10:27 AM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فراکوں کے خوبصورت ڈیزائن

فراکوں کے خوبصورت ڈیزائن

فراکوں کے خوبصورت ڈیزائن صرف آپکے لئے
Attached Thumbnails
16-kdq209.jpg   16-lk4159.jpg   cest98982.jpg  
Attached Images
  
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (13-06-11), سحر بٹ (13-06-11)
پرانا 17-12-09, 10:30 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

، ،،
Attached Thumbnails
lk4135.jpg   lk4184.jpg   ls527.jpg   specialorder-lk4105.jpg   specialorder-lk4110.jpg  

ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (13-06-11), سحر بٹ (13-06-11)
پرانا 17-12-09, 10:42 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ اور ڈیزائنز ،
Attached Thumbnails
specialorder-lk4144.jpg   specialorder-lk4170.jpg   specialorder-lk4458.jpg  
Attached Images
  

Last edited by ام طلحہ; 17-12-09 at 10:48 AM.
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (13-06-11), سحر بٹ (13-06-11)
پرانا 17-12-09, 10:54 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنے خوبصورت فراکس مگر بغیر آستینوں کہ
اگر یہ آستینوں کے ساتھ ہوتے تو کیا ہی بات ہوتی ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 11:39 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے ڈیزائن کردہ ہوتے تو انکی پوری آستینیں ہوتیں مگریہ شئیرنگ ہے۔ ویسے ان کی مدد سے ڈیزائن کیا جاسکتا ہے اور اسمیں ہمارے معاشرے کیلئے تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں۔ ظاہر ہے ہم اپنی بچیوں کو یہ سٹائل اسی طرح تو نہیں پہنا سکتے۔ یا ان میں آستینیں ایڈ کی جائیں گی یا پھر ان کی اندرونی شرٹ بنائی جائیں گی۔ اس قسم کی ڈیزائن کی تصاویر تو صرف آئیڈیا لینے کیلئے استعمال کی جاتی ہیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (17-12-09), سحر (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 11:50 AM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن ام طلحہ آجکل ہمارے معاشرے میں بھی بچیوں کو بغیر آستینوں کے فراک پہنانے کا فیشن شروع ہوگیا ہے
اور اگر کچھ کہو تو کہتے ہیں کہ یہ تو بچیاں ہیں ، بڑی ہوکر تھوڑی پہنے گی ۔
لیکن میرے خیال سے شرم و حیا کا خیال بچپن سے ہی رکھنا چاہیے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 11:55 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی غلط رجحان ہے۔ کہتے ہیں نا تربیت پالنے سے ہی شروع ہو جاتی ہے۔ اگر شروع سے غلط چلایا جائے تو وہ پوائنٹ کیسے تلاش کریں گے جب فل سٹاپ لگایا جائے کہ بس اب تم بڑی ہو گئی ہو۔ اس وقت بچے کو اپنی بات سمجھانا ناممکن ہوتا ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 01:57 PM   #8
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے امیج ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 03:42 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاکی کوئی مسلماناں والے ذیڈائن نائی ہیگے؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-12-09)
پرانا 18-12-09, 09:08 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انتظار فرمائیے ،
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (18-12-09)
پرانا 18-12-09, 10:25 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
لیکن ام طلحہ آجکل ہمارے معاشرے میں بھی بچیوں کو بغیر آستینوں کے فراک پہنانے کا فیشن شروع ہوگیا ہے
اور اگر کچھ کہو تو کہتے ہیں کہ یہ تو بچیاں ہیں ، بڑی ہوکر تھوڑی پہنے گی ۔
لیکن میرے خیال سے شرم و حیا کا خیال بچپن سے ہی رکھنا چاہیے ۔
شکریہ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہت ہی غلط رجحان ہے۔ کہتے ہیں نا تربیت پالنے سے ہی شروع ہو جاتی ہے۔ اگر شروع سے غلط چلایا جائے تو وہ پوائنٹ کیسے تلاش کریں گے جب فل سٹاپ لگایا جائے کہ بس اب تم بڑی ہو گئی ہو۔ اس وقت بچے کو اپنی بات سمجھانا ناممکن ہوتا ہے۔
ماشاء اللہ
کتنی پیاری سوچ ہے میری پیاری بہنوں کی
اللہ ہر ماں کو ایسے سوچ دے تا کہ ہمارا معاشرہ ایک بار پھر اسلامی اقدار کی روشنی میں پروان چڑھ سکے۔

اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ اور آپ کو جزائے خیر دے۔
خوشیاں اور کامیابیاں آپ کا اور آپ کے تمام اہل خانہ کا مقدر ہوں ۔۔ آمین

مجھے فخر ہے آپ پر ۔۔۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (22-12-09)
پرانا 22-12-09, 09:58 AM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ بھائی!!
صرف ماؤں کی ہی نہیں پورے معاشرے کی سوچ کو مغرب زدگی کے چنگل سے نکالنا ہو گا۔
اللہ ہماری بچیوں کی حفاظت کرے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (22-12-09)
پرانا 22-12-09, 10:11 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میری بہن
پورے معاشرے کو اس چنگل سے نکالنا ہو گا اور اس کے ہئے ہر فرد کو اپنے حصے کا کام کرنا ہے۔
اللہ ہمیں ہدایت عطا فرمائے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (22-12-09)
پرانا 12-06-11, 06:01 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری چھوٹی بیٹی اور بچوں کی ڈریسنگ دیکھ کر لڑتی جھگڑتی ھے کہ گناہ انکو کیوں نہیں ھوتا صرف مجھے کیوں؟ مگر جیت تو میری ھی ھوتی ھے اور وہ نیچے شرٹ اور ٹائیٹس پہن ھی لیتی ھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 01:19 AM   #15
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت ہے سب
شیئرنگ کا شکریہ
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہوتے, ہے۔, کیلئے, گی, ڈیزائن, ڈیزائنز, ویسے, چاہیے, مگر, مدد, آپکے, اپنی, اندرونی, اتنے, استعمال, بچپن, تبدیلیاں, تصاویر, جائیں, خوبصورت, ساتھ, شرٹ, شروع, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کپڑوں کے ڈیزائن محمدعدنان فیشن اور بیوٹی ٹپس 16 04-09-11 02:11 AM
ناخنوں کے ڈیزائن Ashfaq Ahmed فیشن اور بیوٹی ٹپس 11 26-08-10 09:25 PM
مقابلہ ۔۔۔۔۔۔۔ فوٹو شاپ میں خوبصورت فریم کی ڈیزائننگ Zullu230 شاعری اور مصوری 56 08-05-10 02:04 AM
خوبصورت ڈیزائینگ وال پیپر ام غزل موبائل وال پیپرز 2 10-04-09 07:02 PM
بسم اللہ کا ایک خوبصورت ڈیزائن خالد احمد صدیقی علوم قرآن کریم 16 27-05-08 11:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger