| فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
فيشل ايک لفظ ہے جس کے لفظي معني ہے "چہرے کا" جب کہ پوري اصلاح ہے"فيشل ٹريٹمنٹ" يعني چہرے کا ٹريٹمنٹ يا علاج فيشل ٹريٹمنٹ بہت سي اقسام کے ہوتے ہيں.مثلا چکني جلد کے لئے،چکنائي روکنے والا،آئل کنٹرول فيشل OIL CONTROL FACIAL خشک جلد اور خشکي کے خاتمے کے لئے موئسچرائزنگ فيشل MOISTURISING FACIAL حساس جلد کے لئے جڑي بوٹيوں کي مصنوعات والا ہربل فيشل HERBAL FACIAL دانوں کے لئے دواؤں کے استعمال کے ساتھ ايکني فيشل جھائيوں اور نشانات کے لئے خاص فيڈنگ فيشل FADING FACIAL جھريوں کے لئے جلد کو تناؤ دينے والا اسٹرچنگ فيشل STRETCHING FACIAL کيلوں اور مواد کے لئے ميڈيکيٹيڈ فيشل MEDICATED FACIAL اس کے علاوہ بھي خوشبو اور عرقيات کے استعمال سے مختلف ٹريٹمنٹ کئے جا رہے ہيں. جيسے اروما تھراپي AROMA THERAPY وغيرہ فيشل کرنے سے قبل اپني بيوٹيشن کو اپني جلد کي قسم اور مسئلے سے آگاہ کر ديں. تاکہ وہ آپ کيلئے مناسب فشيل تجويز کر سکيں. آج سے بارہ سال قبل عام طور پر ايک ہي طرح کا ٹريٹمنٹ کيا جاتا تھا جس ميں جلد کو بہت ذيادہ کھينچ کر مالش کي جاتي تھي
__________________
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
پھر بھاپ وغیرہ دے کر کیلیں وغیرہ صاف کر دی جاتی تھیں اور ماسک لگا دیا جاتا تھا
اب یہ ختم اب ٹین ایجرز کے لئے بھی فیشل ہے جن کادھوپ کے باعث رنگ ماند ہوا ہو اس کے لئے DEEP CLEANSING FACHAL۰ کارآمد ہے. اب یہ خیال غلط ہے کہ صرف بڑی عمر کی خواتین یہ کروا سکتی ہیں. اب کم عمر بھی کروائیں بس STEP AND CREAM میں فرق ہے.ہر ماہر بیوٹیشن اس نکتے کو سمجھتی ہے اور اپنے کام میں اس کا خیال رکھتی ہے. فیشل کے مطلق تو آپ کو بتا چکی ہوں اب آپ کو بلیچ جو کے فیشل کا فرسٹ اسٹیپ ہے بتاتی ہوں. اس کے علاوہ ویکس کا بھی ذکر کروں گی. بلیچ کریم کے استعمال سے قبل کسی چکنی چیز لوشن یا کریم GOLDEN GIRL CLEANSING MILK OR 5 DAYS OR 7 DAYS ان میں سے جو بھی ہو استعمال کریں اس سے جلد بلیچ کے منفی اثرات سے بچ سکتی ہے. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بليچ کے لئے پاؤڈر کي مقدار روئيں
THICKNESS کے رنگ اور گھن کي مناسبت سے ڈالي جاتي ہے. اگر رواں زيادہ ہے تو ايک حصہ پاؤڈر اور تين حصہ کريم پندرہ منٹ تک لگانا کافي ہوگا. کم رويں ہوں تو پاؤڈر کي مقدار کم اور کريم اتني مقدار ميں. جن حصوں پر بال نہ ہوں وہاں صرف کريم کا استعمال کريں ورنہ دھبے پڑنے کا خطرہ ہے. ويکس کا استعمال ہاتھوں،پيروں،بازؤں اور ٹانگوں پر کيا جاتا ہے BRIDAL WAX برائيڈز کے لئے فل باڈي ويکس ہوتي ہے ويکس تين اقسام کي ہوتي ہے. 1.کولڈ ويکس COLD WAX 2.ہاٹ ويکس HOT WAX 3.اسٹرپ ويکس STRIP WAX کولڈ ويکس کا طريقہ کسي چھوٹے سخت کپڑے کے ٹکڑے جينز يا اس جيسا کپڑا اس پر ويکس لگائيں بالوں کي سمت پر کپڑا دباتے ہوۓ چپکائيں پھر جس حصے کے بال نکالنا مفقود ہوں اس حصے کو اچھي طرح کھينچ ليں.اور مخالف سمت تيزي سے اتار ليں. جلد کا کھنچنا STRETCH کرنا بہت ضروري ہے ورنہ نيل يا پھٹنے کا خطرہ ہے. ہاٹ ويکس ہاٹ ويکس چہرے کے روئيں صاف کرنے کے لئے استعمال کي جاتي ہے. يہ ويکس کيميکل کي ٹيکيوں کي شکل ميں دستياب ہوتي ہيں. جسے ہم ويکس ٹيبليٹ کہتے ہيں. يہ پگھلا کر گرم استعمال ہوتي ہے.سو اس کے لئے پروفيشنل بيوٹيشن کي مدد ليني چاہئے .ورنہ جلد جلنے يا ادھڑنے کا خطرہ ہے. اسٹرپ ويکس يہ ويکس انتہائي حساس جلد اور چھوٹي بچيوں کے لئے ہے.يہ باآساني استياب نہيں. اگر مل بھي جاۓ تو مہنگي بہت تبھي اس کا استعمال چھوٹي بچيوں کے چہرے پہ استعمال کي جاتي ہے ہاتھوں پيروں پر نہيں. ٹيک کئر طالب دعا بنت آدم في امان اللہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, right, size, ہوتے, کنٹرول, کئے, قبل, لفظ, چہرے, مناسب, مختلف, ايک, اقسام, استعمال, اصلاح, بارہ, جلد, جاتا, خوشبو, خاتمے, خاص, سال, ساتھ, طور, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماڈرن اور روشن خيالی - ويلنٹائن ڈےکيا ہے ؟ | Wahid Mahmood | گپ شپ | 0 | 09-02-10 11:51 AM |
| رمضان ميں شيطان قيد كر دينے كے باوجود جمائى آنا، اور ٹيلى ويژن پر حرام تصاوير نشر كرنا | چیتا چالباز | جادو کا اسلامی علاج | 2 | 01-01-09 09:09 PM |