واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


لہسن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 07:04 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لہسن

لہسن

السلام علیکم

امریکی محققین اس گتھی کو سلجھانے میں کامیاب ہوگئے ہیں
کہ صحتمند دل کے لیے لہسن کھانا کیوں مفید ہے۔

یہ راز لہسن میں پائے جانے والے مرکب ’ایلیسین‘ میں پنہاں ہے۔

ایلیسین لہسن میں ان گندھک کے مرکبات کی صورت میں موجود ہوتی ہے جو لہسن کھانے کے بعد سانس سے آنے والی بو کا سبب بھی بنتے ہیں۔یہ مرکبات خون کے سرخ خلیوں کے ساتھ مل کر ہائیڈروجن سلفائیڈ پیدا کرتے ہیں جس کے نتیجے میں خون کی شریانوں پر موجود دباؤ میں کمی آتی ہے اور خون کی روانی میں آسانی ہوتی ہے۔

ہائیڈروجن سلفائیڈ کی بو گندے انڈوں کی سی ہوتی ہے اور اسے’بدبودار بم‘ بنانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔تاہم بہت کم طاقت میں اس کا استعمال خلیوں کے باہمی رابطے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے اور خون کے دباؤ میں کمی کا باعث بنتا ہے جس کی وجہ سے خون کو اہم اعضاء تک زیادہ آکسیجن لے جانے کا موقع ملتا ہے۔

البامہ یونیورسٹی کی جانب سے کی جانے والی یہ تحقیق نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کی گذارشات میں شامل ہے۔ ماہرین نے تحقیق کے دوران خون کے سرخ خلیوں کو کچلے ہوئے لہسن کے رس میں ڈبویا جس کے نتیجے میں ان خلیوں کے تناؤ میں بہتّر فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

محققین کی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ڈیوڈ کراس کا کہنا ہے کہ’ہمارے نتائج
سے یہ واضع ہے کہ کھانے میں لہسن کی موجودگی بہت اچھی چیز ہے‘۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ’یقینی طور پر بحیرۂ روم اور مشرقِ بعید کے وہ ملک جہاں کھانے میں لہسن کا استعمال زیادہ ہے وہاں دل کے مریضوں کی تعداد کم ہے‘۔

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (01-11-11), یاسر عمران مرزا (01-11-11), قاسمی (01-11-11), نبیل خان (01-11-11), بنت حوا (01-11-11)
پرانا 25-02-11, 12:47 AM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب۔ اچھی شیئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (01-11-11), نبیل خان (01-11-11)
پرانا 02-07-11, 06:59 AM   #3
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ کا شکریہ آپی۔

۔
۔
۔
۔
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (01-11-11), نبیل خان (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 02:44 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ ،اچھی شیرنگ ہے

مجھے تو لہسن کا اچار بھی بہت پسند ہے،
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 10:44 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ ،اچھی شیرنگ ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 12:20 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مفید شیئرنگ کے لیے شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-11, 09:56 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ کا شکریہ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-01-12, 02:11 AM   #8
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھانے, کھانا, کرتے, کردار, پیدا, والی, وجہ, چیز, موقع, موجود, مل, ملک, آتی, السلام, اچھی, ادا, استعمال, بنتا, جہاں, جانے, خون, دل, ریکارڈ, شریانوں, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger