واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


موسم گرما میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-09, 08:35 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default موسم گرما میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟

موسم گرما میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟

خواتین بے حد محنت اور وقت صرف کر کے خود کو سنوارتی ہیں ان کی تمام تر محنت کا مقصد خوبصورت اور پرکشش نظر آنا ہوتا ہے یہ ایک حقیقیت ہے کہ قدرت نے صنف نازک کو حسن عطا کیا تو ساتھ ہی انکی حفاظت اور تزئین و آرائش کا شعور بھی عطا کیا یہ شعور وقت ،حالات اور زمانے کی تیز رفتار ترقی کے اعتبار سے تبدیل ہوتا رہتا ہے جو فیشن کہلاتا ہے اور پھر موسم بھی اثر انداز ہوتے ہیں یوں تو سبھی موسم اچھے ہوتے ہیں لیکن گرمیوں کے موسم حبس اور تیز گرمی ہونے سے جلد پر بھی اثرات مرتب ہوتے ہین اور میک اپ کے اسٹائل اور لوازمات بھی تبدیل ہوتے رہتے ہیں کبھی ہلکے شیدز اور کبھی گہرے ،خواتین کو ہمیشہ اپنے چہرے کی ساخت اور رنگت کی مناسبت سے ہی میک اپ کرنا چاہیئے
موسم گرما میں جلد کے اپنے مسائل ہیں خاص طور پر جلد اگر چکنی ہو تو تیل پونچھ کر تنگ آجاتے ہین سورج کی ھدت جلد کو نہ صرف جھلسا دیتی ہے بلکہ رنگت بھی سیاہ ہو جاتی ہے خواتین کی اکثریت آدھی چپل یا سینڈل کے نشان بن جاتے ہیں جو بہت برے معلوم ہوتے ہیں آپ نے سنا ہو گا کہ مور ایک بہت خوبصورت جانور ہے اس کے پائوں بدصورت ہیں جن کو دیکھ کر وہ روتا ہے ایسے ہی کواتین اپنے چہرے کو تو سنوار لیں تو پائوں کی حفاظت نہ کریں تو بالکل ایسے ہی معاملہ ہو گا جیسے مور کا
گرمیوں کے موسم میں چہرے پر سے شادابی ختم ہوجاتی ہے جو کافی بدنما معلوم ہوتی ہے اسے نکھارنے اور تر و تازہ کرنے کےلئے پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ٹھنڈی تاثیر والی چیزیں کھائیں ،گرمی کے موسم میں درجہ‌ھرارت زیادہ ہونے کی وجہ سے پسینہ زیادہ آتا ہے تا کہ جسم کا اندرونی درجہ حرارتنارمل رہ سکے اسکی وجہ سے جلد کو بہت زیادہ کام کرنا پڑتا ہے اس کے مسام کھل جاتے ہین ان میں میل کچیل جمع ہو کر بد نما دانے بناتے ہیں اسئ سے بچنے کےلئے کم از کم تین طار مرتبہ چہرہ دھوئیں گھر سے باہر نکلیں تو کوشش کریں کہ چھتری کا استعمال کریں
اگر حجاب یا اسکارف پہنین تو ہلکے رنگ کا یا سفید استعمال کریں کیونکہ سیاہ رنگ گرمی جذب کرتا ہے گلاسز اور سن بلاک لگانا نہ بھولیں ایک بار لگایا ہوا سن بلاک پورے دن کےلئے کافی نہیں ہوتا بلکہ بار بار فریش کرنا پڑتا ہے
آپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ آپ کی جلد کیسی ہے چکنی ،خشک ،نارمل،یا ملی جلی ہر جلد کے اپنے مسائل ہوتے ہیں جو بھی پروڈکٹ خریدیں وہ جلد کی مناسبت سے خریدیں
اور خریدت وقت اس پر پروڈکٹ بننے کی راتیخ اور مدت ختم ہونے کی تاریخ ضرور دیکھیں عام طور پر میک اپ کی اشیاء ایک سال تک استعمال رہ سکتی ہیں
چکنی جلد: اسکی نشانی یہ ہے کہ ماتھا ،ناک،ٹھوڑی چکنی باقی چہرہ خشک ہوتا ہے چکنی جلد کی حامل خواتین کو عموما ،دانے کیل مہاسے،کی شکایت رہتی ہے گرمیوں میں تو ان میں اضافہ ہوجاتا ہے ان کےلئے ملتانی مٹی کا ماسک بہتریں ہے اسکے علاوہ نیم کے پتوں کو ابال کر پانی ٹھنڈا کرکے منہ دھوئیں تو مہاسوں میں کمی آ سکتی ہے
خشک جلد: خشک جلد والی‌کواتین کی جلد گرمیوں میں نارمل رہتی ہے سردیوں میں اکڑ جاتی ہے داغ دھبے شھائیاں اور جھرئیاں ہونے لگتی ہیں ان‌کواتین کےلئے شہد ،زیتون کا تیل،عرق گلاب ملا کر لگائیں تو جلد کی خوبصورتی برقرار رہتی ہے خشک جلد کےلئے جوکلینرز فیس واش استعمال کریں
نارمل جلد: یہ نہ زیادہ خشک نہ چکنی اس قسم کی جلد کےلئے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی ذرا توجہ اور احتیاط سے بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ سکتی ہیں گرمیوں میں جب دھوپ میں سے آئیں‌تو عرق گلاب کا چھڑکائو چہرے پر کر لیں اسپرے والے عرق گلاب بازار میں دستیاب ہیں اس کلے علاوہ کلیزنگ کریم استعمال کر سکتی ہیں اس کو گھر پر بنانے کے لئے ایک کھانے کا چمچ سوکھا دودھ اور چند قطرے عرق گلاب لے کر مکس کر لیں اور چہرے کے ساتھ ساتھ گردن پر بھی لگائیں کیونکہ کچھ خواتین گردن کی طرف توجہ نہیں دیتی
جس کی وجہ سے گردن کالی اور بری لگتی ہے چہرے سے ہم رنگ کرنے کےلئے یہ نسخہ بہت کارآمد ہے
ان سب باتوں کے علاوہ اگر چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد تر وتازہ رہے تو آپ متوازن غذا کا استعمال کریں اور سمندری جھاگ تھوڑے سے لیمن جوس میں ملا کر لگائیں یا پھر بنفشہ کی پتیاں روغن بادام میں پیس کر لگائیں ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں پانی‌ خوب پئیں موسم کے پھل کھائیں نیند پوری کریں کام کے ساتھ ساتھ اپنا خیال بھی رکھیں اپنے‌آپ کو وقت دیں تو گرمیوں کے موسم میں بھی تر وتازہ اور فریش نظر آسکتی ہیں

کوئی ایک مصیبت اے
ویسے خواتین کتنے ٹوٹکے کرتی ہیں اپنے آپ کو سنوارنے کےلئے اف
بشکریہ محترمہ سائمہ ناز صاحبہ

Last edited by ایس اے نقوی; 12-06-09 at 08:59 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 09:22 PM   #2
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سوال کا جواب ملتان والے دے سکتے ہیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 09:26 PM   #3
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئٹہ بیوٹی پارلر تک لوگ نہیں جانتے کہ کہاں بنیں ہیں سوائے ’’وی وی آئی پی‘‘ لوگوں کے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-06-09, 10:26 AM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوتین کیلئے ایک اور اچھی ٹپ پر صائمہ اور انجم بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔
امید ہے خواتین کو اس سے کافی افادہ ہو گا ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), تانیہ رحمان ستارہ (13-06-09), سحر (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 11:26 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی یہ نیچے لال لائنیں نہ لکھیں تو میرا شک بڑھتا جائے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-06-09, 02:54 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
غزل جی:خوتین کیلئے ایک اور اچھی ٹپ پر صائمہ اور انجم بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔
امید ہے خواتین کو اس سے کافی افادہ ہو گا ۔
غزل بہن اسلام و علیکم!
اور غزل جی یہ کہ چونکہ محترمہ صائم نازہ صاحبہ متواتر ہمارے لئے لکھتے ہیں اور چونکہ یہاں خواتین سے متعلقہ سیکشن الگ ہے اس لئے میں نے سوچا کہ ان کی تحریریں یہاں بھی پوسٹ کردوں انکو کہا تھا کہ آپ خود لکھ دو مگر انکو اردو لکھنے میں مسلئہ ہے اور وہاں نیٹ کی سہولت بھی نہیں نیٹ استعمال کے لئے بہت دور جانا پڑتا ہے
شکریہ
اقتباس:
رازی:شاہ جی یہ نیچے لال لائنیں نہ لکھیں تو میرا شک بڑھتا جائے
ارے میرے بھائی کسی جگہ تو کچھ دیر انتظار کر لیا کرو ہر جگہ فٹا فٹ آجاتے ہو
ویسے کیا شک بڑھتا جاتا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 03:23 PM   #7
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم ایک اور بات مجھے یاد آئی سوچا اس سے پہلے کہ بھول جاوں موسم گرما میں ایک تو اے سی کے آگے بیٹھے رہیں، ہاں آپ کہہ سکتے ہو بجلی نہیں تو اس کا حل یہی ہے کہ صرف اے سی کو دیکھو اس سے بھی کافی فرق پڑتا ہے دوسرا زیادہ سے زیادہ کوشش کریں گھر سے باہر نا جاہیں ۔ ہاتھ والی پنکھی کا استمال کریں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 03:56 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھیں جی یہ تو خواتین کے مسلئے ہیں ہم مرد لوگ تو مظلوم ہوتے ہیں گرمی ہو سردی ہو طوفان ہو یا بارش کی ہلکی پھوار ہم غریبوں نے تو گھر سے باہر رہ کر ہی محنت مزدوری کرنی ہے
تاہم خواتین کےلئے آپ کی بات بالکل درست ہے
شکریہ صدر صاحبہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 08:50 PM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وزیر اعظم یہ کیسے کہہ دیا کہ آپ مظلوم ہو ۔ سب سے زیادہ عورت پر ظلم کرنے والے تو یہی مرد حضرات ہیں ۔ مابدولت آیندہ کے لیے خواتین کے لیے ایک ایسی اسکیم تیار کروں گی جہاں خواتین بس میک آپ کریں اور مرد حضرات گھر کے کھانے پکانے کے ساتھ ساتھ بچوں کو اسکول چھوڑنے سبزی اور باقی کام سر اانجام دیں ۔ اگر کوئی اختلاف کرتا ہے ۔ تے سنوں کی
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 09:04 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مینوں وی گورا ہون دا شوق اے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 09:05 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
وزیر اعظم یہ کیسے کہہ دیا کہ آپ مظلوم ہو ۔ سب سے زیادہ عورت پر ظلم کرنے والے تو یہی مرد حضرات ہیں ۔ مابدولت آیندہ کے لیے خواتین کے لیے ایک ایسی اسکیم تیار کروں گی جہاں خواتین بس میک آپ کریں اور مرد حضرات گھر کے کھانے پکانے کے ساتھ ساتھ بچوں کو اسکول چھوڑنے سبزی اور باقی کام سر اانجام دیں ۔ اگر کوئی اختلاف کرتا ہے ۔ تے سنوں کی
ویسے ہونا بھی ایسے ہی چاہیے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 09:26 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
وزیر اعظم یہ کیسے کہہ دیا کہ آپ مظلوم ہو ۔ سب سے زیادہ عورت پر ظلم کرنے والے تو یہی مرد حضرات ہیں ۔ مابدولت آیندہ کے لیے خواتین کے لیے ایک ایسی اسکیم تیار کروں گی جہاں خواتین بس میک آپ کریں اور مرد حضرات گھر کے کھانے پکانے کے ساتھ ساتھ بچوں کو اسکول چھوڑنے سبزی اور باقی کام سر اانجام دیں ۔ اگر کوئی اختلاف کرتا ہے ۔ تے سنوں کی
ویسے یہ وزیر اعظم کون ہے
اگر مجھے کہا گیا ہے تو واہ میرے مولا
وزیر اعلی بھی نہیں سیدھا وزیر اعظم
اور اندازہ کرو خود میک اپ کریں گے
اور مرد کھانے پکائے گا سبزی لائے گا بچوں کو سکول چھوڑے گا تو مزدوری کون کرے گا
خواتین
اب کہو کہ مزدوری بھی مرد ہی کرے گا تو کیا خواتین صرف میک اپ ہی کریں گے میرا دوست رازی کہتا ہے کہ شاہ جی ان خواتین کو میک اپ کے سوا آتا بھی اور کیا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 13-06-09, 09:35 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مینوں وی گورا ہون دا شوق اے۔
خلیل بھائی ایک بس میں دوخواتین آپس میں گفتگو کر رہی ہوتی ہیں ایک کی رنگت گوری جبکہ دوسری کی رنگت کالی ہوتی ہے
کالی عورت گوری سے پوچھتی ہے کہ آپ کیا لگاتی ہو تو وہ کہتی ہے کہ فئیر انیڈ لولی
پھر گوری نے کالی عورت سے یہ ہی سوال کیا قبل اسے کے وہ بولتی پیچھے رازی جیسا ایک لڑکا بیٹھا تھا جو برجستہ بولا
چئیری بلاسم شو پالش

خلیل بھائی غصہ نہیں کرنا معافی مانگتا ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-06-09), رضی (14-06-09)
پرانا 14-06-09, 08:10 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی شک والی بات بتا تو دوں لیکن سب آپ کو مذاق کریں گے بس چھوڑیں۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-06-09, 08:19 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شاہ جی شک والی بات بتا تو دوں لیکن سب آپ کو مذاق کریں گے بس چھوڑیں۔
ارے بھائی اب بتا بھی دو
کیا ہو گا اگر سب مذاق اڑائین گے میرا تو
پہلے کون سے جھنڈے لگے ہوئے ہیں میرے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-06-09)
جواب

Tags
color, کوئٹہ, وزیر, لوگ, نیند, نظر, مسائل, معلوم, اسکیم, بچوں, جواب, جلد, حل, حسن, حضرات, خواتین, دیکھو, دوست, رفتار, روتا, سال, عورت, غزل, صاحبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں ریمنڈ جیسے کتنے ایجنٹ ہیں؟ حکام نے معلومات جمع کرنا شروع کردیں گلاب خان خبریں 2 18-03-11 11:29 AM
ورڈ پریس تھیم کو اردو میں کیسے چینچ کر یں؟ اکرم اردو پریس (http://wordpress.pk) 23 24-02-11 04:57 PM
ھارڈ ڈسک کی مرمت کیسے کریں؟ ahadar002 کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 8 06-02-11 11:19 AM
vbseo کی url کی اردو میں کیسے سیٹنگ کریں؟ سلمان قمر Ask Experts ماہرین کی رائے 0 30-08-10 07:27 PM
سرورکائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے کتنے سگے چچا ہیں؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 6 14-05-09 09:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger