واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


ميني کيور اور پیڈی کیور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-10, 11:59 PM   #1
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool ميني کيور اور پیڈی کیور

ميني کيور اور پیڈی کیور

ہاتھوں اور پيروں کي خوبصورتي

اسلام و علیکم

ميني کيور سيٹ



‏1.اورنج وڈ اسٹک



يہ اورنج ميں بھي ہوتي ہے

‏2. کيوٹيکل پشر

NIPPER ‏3.کيوٹيکل ريمور يا کيوٹيکل نيپر

‏4.نيل فائلر

‏5. ايمري بورڈ

‏6.نيل کٹر

‏7.نيل برش

‏8.بيس کوٹ

‏9.ٹاپ کوٹ يا سيلر

‏10.کيوٹيکل کريم

‏11.کيوٹيکل آئل

‏12.شيمپو

‏13.نيل پالش ريمور

‏14.ہينڈ لوشن

آپکو يہ تمام سيٹ بازار ے باآساني مل جا ئے گا


ٹيک کئير

طالب دعا


بنت آدم
__________________


بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 12:01 AM   #2
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ميني کيور

آئيے آج آپ کو ہم ميني کيور کرنا سکھائيں

ميني کيور کے اسٹيپ.1


سب سے پہلے پراني نيل پالش کو صاف کريں.اس کے لئے پہلے روئي پر نيل پالش ريمور لگائيں. اس کے لئے ميڈورا کا نيل پالش ريمور

يا CARESSE نيل پالش ريمور استعمال کريں.

پھر روئي کو سب سے پہلے چھوٹي انگلي پر رکھيں کچھ دير روئي کو انگلي پر رہنے ديں.اس سے پراني نيل پالش نرم پر جاۓ گي

.اور اچھي طرح سے اتر بھي جاۓ گي.

اسي طرح سے سارے ناخن صاف کر ليں.

اسٹيپ 2.


نيل فائلر سے ناخنوں کو صحيح شيپ و شکل ميں لائيں.فائل کرتے وقت فائلر کا رخ ناخن کے کونے سے درميان کي جانب ہونا چاہئے

.اس سے ناخں بڑي تيزي سے بڑھتے ہيں.ناخنوںکوفائلر سے گھسنے کے بعد ايمري بورڈ سے گھسيں تاکہ ناخن چکنے

اور چمکدار ہو جائيں.ياد رکھيے ناخنوں کو چار مختلف شيپ ديے جاتے ہيں.


بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 12:02 AM   #3
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گول، انڈے نما ، چکور نوک دار


اسٹيپ 3.


اورنج اسٹک کي نوک سے تمام ناخنوں کے کيوٹيکل پر کيوٹيکل کريم يا پيٹروليم جيلي لگائيں تا کہ کيوٹيکل نرم ہو جائيں.

کريمي کيوٹيکل ريمور کے ليے ايک چھوٹا سا برش آتا ہے


اسٹيپ 4.‎


اب پيالے ميں تھوڑا سا پاني ليں.اس ميں تين چار قطرے ڈيٹول کے ڈاليں پھر تھوڑا سا شيمپو ڈاليں

.اب اس نيم گرم پاني ميں پانچ منٹ تک انگليوں کو بھيگے رہنے ديں پھر ہاتھ باہر نکال کر توليے سے آہستہ آہستہ ہاتھ تھپتھپا ئيں.تاکہ ہاتھ خشک ہو جائيں.


اسٹيپ 5.

اب نيل برش سے ناخنوں کا ميل صاف کريں اور دوبارہ انگليوں کو شيمپو ميں ڈبوئيں تاکہ ناخن بلکل صاف ہو جائيں.


اسٹيپ 6.

اب انگليوں کے ناخنوں کے اوپر کي کھال کو جس کو کيوٹيکل کہتے ہيں

.پيچھے کي طرف دھکيليں يعني ‏PUSH کريں.اس کام کے ليے اورنج وڈ اسٹک کي چپٹي سمت يا نوک دار سميت کوئي سي بھي استعمال کر سکتے ہيں

. ليکن اس پر روئي لپيٹ ليں. يہ کام "کيوٹيکل پشر" سے بھي بہتر طور پر ليا جا سکتا ہے.

بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 12:04 AM   #4
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسٹيپ 7.

اب پھر سے ہاتھوں کو آخري بار شيمپو ميں دھوئيے اور سادہ نيم گرم پاني سے بھي دھو ليجيے

تاکہ شيمپو کے اثرات ہاتھوں پر سے ختم ہو جائيں.


اسٹيپ 8.

اب ہاتھوں پر ہينڈ لوشن يا کوئي کولڈ کريم لگا کر ہلکا سا مساج کريں. يہ مساج زيادہ تر انگليوں پر ہي کيا جاتا ہے.

اور اس طرح کيا جاتا ہے کہ آپ انگليوں پر سے کوئي تنگ انگوٹھي اتار رہي ہيں.
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-10, 01:49 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کوٕئی بوٹیشن آگٕئی ہیں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اب شادی شدہ مرد حضرات اپنا سر پکڑ لیں کیونکہ آپکی جیب ہلکی کروانے کے طریقے یہاں بتإئے جارہے ہیں۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 02:09 PM   #6
Senior Member
 
بنت آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Sialkot Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 606
کمائي: 4,108
شکریہ: 17
194 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بنت آدم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں بنت آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہی ہی ہی آہم آہم نہیں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بنت آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, jpg, size, يا, ہاتھوں, کي, کیور, ٹاپ, پہلے, پالش, وڈ, وقت, لوشن, نيل, ميں, ميني, مل, آج, آدم, ئے, بھي, بازار, تمام, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 10 14-02-12 01:02 AM
ايك گدھا كسي گھر كي ديوار سے The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 11:03 AM
صلاح الدين ايوبي ابو زین سندھی فورمز 5 16-09-09 10:04 AM
ديوانگی سے كم نہ تھی The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:31 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger