| فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 453
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1۔۔۔مہندی میں ناریل کا تیل ڈالنے سے رنگ خوب نکلتا ہے۔۔
2۔۔۔کچھ املی پانی میں بھگودیں۔۔ چھان کے مہندی میں شامل کر دیں۔۔ رنگ تیز نکلتا ہے۔۔ 3۔۔۔۔مہندی لگانے سے آٹھ،نو گھنٹے بھگودیں پھر لگائیں اس طرح مہندی کا رنگ پختہ ہو جاتا ہے۔ 4۔۔۔۔مہندی لگانے کے تقریباً دس منٹ بعد ہاتھوں پر لیموں اور چینی کا آمیزہ لگالیا جائے تو مہندی خشک ہونے کے بعد جھڑتی نہیں۔ 5۔۔۔۔مہندی اُتارنے کے بعد ہاتھوں پر تھوڑا سا سرسوں کا تیل نمک ملا کر لگانے سے رنگ پختہ ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ وہ میرے ہاتھ میں جب دست حنا دے گا اپنی آنکھوں سے مجھے کچھ نہ دکھائی دے گا |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست!
بہت شکریہ مہک!
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھے مہک جی
بہت عمدہ شئیرنگ ہے |
|
|
|