| فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
عام تاثر ہے کہ بھرپور ناشتہ نہ صرف اچھی صحت کا ضامن ہوتا ہے بلکہ وزن کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ عموماً لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ بھرپور ناشتہ دن بھر کی توانائی کے لئے کافی ہوتا ہے اور اس کے بعد دوپہر کے کھانے کی ضرورت نہیں رہتی جس سے موٹاپے پر قابو پایا جاسکتا ہے ۔۔ لیکن جرمنی کی Technical University of Munich کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق ایک وقت بھرپور کھانے اور دوسرے وقت کھانا ترک کرنے کا طریقہ موٹاپے پر قابو پانے میں کسی صورت مددگار نہیں ہے ۔ ماہرین کے مطابق موٹاپے سے محفوظ رہنے اور وزن کم کرنے کے لیے متوازن غذا سے دن کی شروعات کا ہونا ضروری ہے ۔ سروے رپوٹ کے مطابق بھرپور ناشتے کے باوجود دوپہر اور رات کے کھانے میں خوارک کی مقدار میں کوئی کمی نہیں آتی ۔۔ جو کہ موٹاپے کا سبب بنتی ہے۔ شکریہ زارا
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں تو مدت گزر جاتی ہے ناشتہ کئے ہوئے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن میں نے تو بہت سے لوگوں کو ایک وقت کا کھانا چھوڑ کر اور باقی وقت کے کھانے میںکمی کرنے سے وزن کم کرتے دیکھا ہے ۔میرے آس پاس ایسے بہت سے لوگ ہیں
__________________
"السلام و علیکم" کی بجائے "السلامُ علیکم" لکھیں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھ لیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکر یہ
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]()
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
nyc sharing dear
motapa tu jan ka dushman ban jata hai , jaldi se ajata hai lekn wapas janay ka naam hi nhi laita hai |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میں پھر 2 بار ناشتہ کیا کرؤں گا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونا, ہوتا, کھانے, کھانا, کوئی, کردار, گئی, پایا, وقت, مطابق, آتی, السلام, اچھی, ادا, بنتی, ترک, جانب, دوسرے, رات, ضروری, ضرورت, طریقہ, غذا, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسکوٹر پر۔ ۔ ۔ ۔ | سیپ | دلچسپ اور عجیب | 6 | 03-10-11 09:09 PM |
| روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد | عبیداللہ عبید | Ask Experts ماہرین کی رائے | 16 | 27-01-11 06:57 AM |
| موٹرسائیکل یا موٹر کار فیصلہ آپ نے کرنا ہے | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 3 | 26-07-10 02:16 PM |
| پرانی موٹر | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 12:30 PM |
| مفت 10 لاکھ اور موٹر والی سایکل (اردو کے الفاظ) | مجاور | دلچسپ اور عجیب | 1 | 07-01-09 09:47 AM |