واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


نہار منہ پانی کا استعمال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-11, 11:46 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نہار منہ پانی کا استعمال

نہار منہ پانی کا استعمال

السلام علیکم

صبح سویرے نیند سے بیدار ہوتے ہی پانی پینے کا عمل دیرینہ اور پیچیدہ امراض کے علاوہ جدید بیماریوں کا موثر علاج ثابت ہوا ہے۔ جاپان کی میڈیکل سوسائٹی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاپانی معاشرہ قدیم روایات پر قائم ہے۔ یہاں نیند سے جاگنے کے ساتھ ہی صبح نہار منہ پانی پینے کا رواج عام ہے۔ سائنسی تجربات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ نہارمنہ پانی پینا انتہائی فائدہ مند ہے۔ صبح سویرے نیند سے بیدار ہوتے ہی پانی پینے کا عمل دیرینہ اور پیچیدہ امراض کے علاوہ جدید بیماریوں کا موثر علاج ثابت ہوا ہے۔ میڈیکل سوسائٹی کے زیراہتمام ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ پانی کے ذریعے چند بیماریوں کا 100 فیصد کامیاب علاج ممکن ہے- مثلاً سر اور جسم کا درد، قلب کے نظام میں پایا جانے والا نقص، آرتھرائٹس، ہارٹ بیٹ یا دل کی دھڑکن کی غیر معمولی تیزی، مرگی، موٹاپے کے سبب جنم لینے والی بیماریاں، برونکائٹس ایستھما یا دمہ، ٹی بی، گردن توڑ بخار یا پردہ دماغ کا ورم، گردے کی خرابی، میدے کی بیماریاں، ذیابیطس، قبض، امراض چشم، آنکھ، ناک اور کان کی بیماریاں اور شکم مادر یا رحم کے سرطان اور دیگر زنانہ امراض سے بچنے کے لئے خالی پیٹ پانی پینا 100 فیصد مفید ثابت ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق صبح سویرے اٹھتے ہی دانت صاف کرنے سے پہلے 4 گلاس پانی پینا چاہئے،کسی بیماری میں مبتلا یا معمر افراد اگر اکھٹا 4 گلاس پانی نہ پی سکیں توکم از کم 1 گلاس پانی پئیں اور اس کی مقدار آہستہ آہستہ بڑھاتے ہوئے اسے 4 گلاس تک لے جانے کی کوشش کریں-اس کے بعد دانت صاف کرنا چاہئے تاہم 45 منٹ بعد تک کھانے اور پینے سے پرہیز کرنا مفید ہے۔ اس کے بعد نارمل ناشتہ کیا جاسکتا ہے ۔ ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے بعد 2 گھنٹے تک کچھ اورکھانے یا پینے سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔ماہرین کے مطابق پانی کے ذریعے علاج کے اس طریقہ کار سے چند خاص بیماریوں کا علاج چند دنوں کے اندر ممکن ہے۔ جوڑوں کی سوزش کے شکار مریضوں کےلئے پانی سے علاج سے متعلق ہدایات کی تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ پہلے ہفتے میں تین دن اور دوسرے ہفتے سے ہر روز 4 گلاس پانی نہار منہ دانت برش کرنے سے پہلے پیئں اور اس کے بعد 45 منٹ تک کچھ کھانے پا پینے سے پرہیزکریں۔ چینی اور جاپانی ماہرین کی طرح بہت سے دیگر ممالک کے طبی محققین کا ماننا ہے کہ کھانے کے بعد گرم پانی یا سوپ پینا صحت کے لئے سب سے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

شکریہ
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (25-01-11), فخر بٹ (02-07-11), یاسر عمران مرزا (02-07-11), ملک زوالفقار (01-01-12), مرزا عامر (25-01-11), حیدر Rehan (02-07-11)
پرانا 25-01-11, 11:55 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات دینے کا بہت بہت شکریہ جی
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 02:53 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دانت صاف کرنے سے پہلے پانی پیئں گے تو سارے جراثیم تو اندر چلے جائیں گے
رات کے کھانے کے بعد جو کچھ دانتوں میں پھنسا ہوگا صبح تک وہ گل جائے گا اور پانی کے ساتھ سیدھا معدے میں
اور پھر جو ہوگا لگ پتہ جائے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 03:49 PM   #4
Member
اجنبی
 
عمر فاروقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غازی خان
مراسلات: 92
کمائي: 1,307
شکریہ: 13
49 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
عمر فاروقی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تحقیق بتائی ہے۔ شکریہ آپ کا
عمر فاروقی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 04:07 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

بیماریوں کی اصل جڑ ھے قبض، نہار منہ پانی پینا تو بہت پرانا نسخہ ھے اگر دانت صاف کر کے بھی پیئیں گے تو بھی اس کا اثر اتنا ہی ہو گا جتنا دانت صاف کرنے سے پہلے ہوتا ھے۔ اور نہار منہ پانی کے لئے پانی کا گلاس رات کو بھر کر سو جائیں اور پوری رات میں وہ پانی باسی ہو جاتا ھے جس سے اس کے اندر بہت سے بیکٹیریا داخل ہوتے ہیں اور وہ پانی کا گلاس پی لینے سے پ ہ ؟؟؟ فوراً آ جاتا ھے جو ہزار بیماریوں کی جڑ ھے، یہ نسخہ حکمت کا ھے جو میڈیکل ایسوسی ایشن کو اب پتہ چلا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (25-01-11), حیدر Rehan (02-07-11)
پرانا 25-01-11, 10:41 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
دانت صاف کرنے سے پہلے پانی پیئں گے تو سارے جراثیم تو اندر چلے جائیں گے
رات کے کھانے کے بعد جو کچھ دانتوں میں پھنسا ہوگا صبح تک وہ گل جائے گا اور پانی کے ساتھ سیدھا معدے میں
اور پھر جو ہوگا لگ پتہ جائے گا
رات کو اگر اچھی طرح دانت صاف کر کے سویا جائے تو وہ مسئلہ حل ہو جائے گا جس کی نشاندہی آپ نے کی ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 11:52 PM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
دانت صاف کرنے سے پہلے پانی پیئں گے تو سارے جراثیم تو اندر چلے جائیں گے
رات کے کھانے کے بعد جو کچھ دانتوں میں پھنسا ہوگا صبح تک وہ گل جائے گا اور پانی کے ساتھ سیدھا معدے میں
اور پھر جو ہوگا لگ پتہ جائے گا
منہ کے اندر جراثیم کو جسم کے اندر داخل ہونے کیلیے کس کے پانی پینے کی ضرورت نہیں، یہ سیدھے منہ سے خون میں داخل ہو کر جسم کے دوسرے حصوں میں چلے جاتے ہیں اور نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں مثلاً دل تک پہنچ کر اس کے والوز کو ڈیمج کرتے ہیں۔

صبح کی نسبت رات سونے سے پہلے دانت صاف کرنا زیادہ ضروری ہے۔ آپکے منہ میں کھانے کے بعد بچے کھچے غذائی مادے کو جراثیم اپنی خوراک کیلیے استعمال کرتے ہیں اور اس کے نتیجے میں تیزاب پیدا ہوتا ہے جو دانتوں کیلیے سخت نقصان دہ ہے۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-11, 07:10 AM   #8
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ آپی
اتنی اچھی معلومات کے لئے
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-11, 10:27 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی معلومات دی ہے شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-11, 10:46 AM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی نے صحیح یاد دلایا ہے کہ یہ پرانے نسخے ہیں ۔

یعنی اب تو یہ حال ہے کہ ہر 20 سال بعد پرانے فیشن کی طرح ، حکیمی نسخے بھی آنے لگے ہیں ؟؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-11, 11:39 AM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں کم از کم ایک گلاس پانی پیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روزان ہ ناشتے سے کوئی آدھا گھنٹہ پہلے اور مجھے بہت بہتر محسوس ہوتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-01-12, 02:07 AM   #12
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, ہے۔, کھانے, کوشش, کار, پہلے, والی, قائم, نیند, ناک, نظام, ممکن, مطابق, معاشرہ, از, استعمال, ثابت, جانے, دل, رات, سویرے, علاج, صاف, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟ محمد عاصم ایمان 229 10-04-11 12:31 AM
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا اجراء! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 36 28-02-09 10:10 PM
مشرف کا استعفیٰ میاں شاہد گپ شپ 6 05-06-08 11:34 AM
جاپان :خلائی پروگرام کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے بل کی منظوری instafotos خبریں 0 22-05-08 04:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger