واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


نیل پالش لگانا بھی ایک آرٹ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-09, 08:05 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نیل پالش لگانا بھی ایک آرٹ ہے

نیل پالش لگانا بھی ایک آرٹ ہے

کچھ خواتین اپنے چہرے کی حفاظت کےلئے جس قدر تگ و دود کرتی ہیں اتنی حفاظت نہ تو وہ ہاتھوں کی کرتی ہیں اور نہ ہی گردن اور بازوئوں کی
چہرے کے سفید رنگ کے حصول کی خاطر وہ دن رات ایک کر دیتی ہیں مگر انکے گہرے سانولے ہاتھ اوت چپٹے ناخن دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ ان کی سارے محنت صرف اور صرف چہرے کےلئے ہی ہے
خوبصورت ہاتھوں کے علاوہ خوبصورت ناخن اور سلیقے سے لگائی گئی نیل پالش خواتین کی شخصیت پر اچھا تاثر قائم کرتی ہے کچھ خواتین صرف اور صرف اپنے ناخنوں کو مختلف رنگوں سے‌آراستہ کرنا ضروری سمجھتی ہیں وہ نہ تو اپنے ہاتھوں کی رنگ کو مد نظر رکھتی ہیں اور نہ ہی ناخنوں کی شیپ کو، خاص طور پر لڑکیاں سکول ،کالج یا یونیورسٹی میں کسی دوسری لڑکی کے ناخنوں پر خوبصورت رنگ کی نیل پالش دیکھ کو فورا اس کا رنگ اور نمبر پوچھنے کی ٹوہ میں لگ جاتی ہیں یہی ھال وہ لپ اسٹک کے ساتھ کرتی ہین
حالانکہ ایسا ہر گز نہین ہونا چاہیئے کیونکہ ایک رنگ اگر کسی کو اچھا لگ رہا ہے تو ضروری نہیں کہ آپ کے ہاتھوں کی رنگت اور ناخنوں کے لھاظ سے وہ موزوں ہی ہو
نیل پالش لگانے سے پہلے ناخنوں کی ہیت کو مدنظر رکھنا ضروری ہے اگر آپ کے ناخن صحت مند اور لمبے نہیں ہیں تو آپ کو چاہیئے کہ اپنے ناخنوں پر ایسے رنگ کی نیل پالش لگائیں جو زیادہ شوخ نہ ہو جن کواتین کے ہاتھوں کا رنگ کالا ہو وہ خواتین سرخ اور گہرے رنگ کی نیل پالش استعمال نہ کریں
بلکہ کوئی ہلکا رنگ استعمال کریں نیل پالش کا استعمال ہمیشہ ہاتھوں کی رنگت کے مطابق ہونا چاہیئے جن خواتین کی رنگت زیتونی ہو تو وہ اپنے ناخنوں پر کھلتے ہوئے رنگوں کی نیل پالش لگائیں سانولی رنگت کی‌ خواتین کو چاہیئے کہ وہ خاکستری رنگ کی نیل پالش استعمال کریں ناخن آہستگی سے کاٹیں اور کبھی بھی ریتی کے ساتھ نوک دار مت بنائیں کیونکہ ناخنوں کا کمزور حصہ بہت جلد ٹوٹ جاتا ہے ناخنوں کو مضبوط بنانے کےلئے ان پر لہسن رگڑیں اس سے آپ کے ناخن مضبوط اور صحت مند نظر آئیں
ناخنوں اور ہاتھوں کی‌خوبصورتی کےلئے متوازن غزا بھی اہمیت کی حامل ہے وہ خواتین جو ٹھوس غذا کھانے کی عادی نہیں ہوتیں
ان کے بال جلد اور ناخن کمزور اور مرجھاےئ ہوئے دکھائی دیتے ہیں ایسی خواتین کا شمار صحت مند خواتین میں ہر گز نہیں ہوتا
آپ کو چاہیئے کہ کریموں کی مدد سے مصنوعی حسن کو حاصل کرنے کی بجائے اپنی خوراک پر توجہ دیں اور متوازن غذا کو اپنے روزمرہ معمولات میں شامل کریں
بشکریہ محترمہ صائمہ ناز صاحبہ نارووال
محترم خواتین
محترمہ صائمہ ناز صاحبہ مختلف اوقات میں خواتین سے متعلقہ کوئی نہ کوئی تحریر ہمیں ارسال کرتی رہتی ہیں انکی تحریریں آپ کے لئے پیش خدمت ہیں

Last edited by ایس اے نقوی; 12-06-09 at 08:14 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (13-06-09), سحر (13-06-09)
پرانا 13-06-09, 10:25 AM   #2
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی شئیرنگ ہے ،
انجم بھائی صائم صاحبہ کو ہماری طرف سے بہت بہت شکریہ کہہ دیجئے گا ، اور یہ بھی کہ مفید مشورے ارسال کرتی رہا کریں‌۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-06-09, 10:47 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بشکریہ محترمہ صائمہ ناز صاحبہ نارووال
محترم خواتین
محترمہ صائمہ ناز صاحبہ مختلف اوقات میں خواتین سے متعلقہ کوئی نہ کوئی تحریر ہمیں ارسال کرتی رہتی ہیں انکی تحریریں آپ کے لئے پیش خدمت ہیں
شاہ جی اچھا ہوا آپ نے بتا دیا ورنہ مجھے تو آج شک ھونے لگا تھا کہ آپ بہت سی تحریر خواتین کے حوالے سے ہیں کیا وجہ ہے۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-06-09, 02:59 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
غزل جی:بہت ہی اچھی شئیرنگ ہے ،
انجم بھائی صائم صاحبہ کو ہماری طرف سے بہت بہت شکریہ کہہ دیجئے گا ، اور یہ بھی کہ مفید مشورے ارسال کرتی رہا کریں‌۔
غزل جی ان کی جو تحریر ہمیں ملتی ہے کوشش ہوتی ہے کہ اس کو پہلی فرصت میں شائع کروایا جائے اور یہ ادارے کی مرضی ہوتی ہے ہم صرف ہیڈ آفس والوں سے درخؤاست کر سکتے ہیں آئیندہ بھی جو پوسٹ ملے گی انکی پاک نیٹ پر بھی شائع کی جائے گی شکریہ


اقتباس:
وازری:شاہ جی اچھا ہوا آپ نے بتا دیا ورنہ مجھے تو آج شک ھونے لگا تھا کہ آپ بہت سی تحریر خواتین کے حوالے سے ہیں کیا وجہ ہے۔
رازی بھائی جب بھی کسی کی تحریر کاپی کی جائے تو لکھنے والے کا نام‌ضرور دینا چاہیئے کیونکہ بیشتر تحریریں کاپی رائیٹ ایکٹ میں آتی ہیں
اور ہم ہر طرح کا مقدمہ برداشت کر سکتے ہیں کاپی رائیٹ ایکٹ کے تحت نہیں اسلئے نام ضرور دینا پڑتا ہے اور بہت سی تحریریں خواتین کے‌ھوالے سے مطلب
بھائی میں رپورٹر ہوں ہر ایک پر لکھنا پڑتا ہے
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (16-06-09), رضی (14-06-09)
جواب

Tags
color, پوسٹ, پاک, نظر, آج, بھائی, تحریر, جلد, حسن, خواتین, رات, غزل, صائمہ, صاحبہ, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger