| فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کچھ خواتین اپنے چہرے کی حفاظت کےلئے جس قدر تگ و دود کرتی ہیں اتنی حفاظت نہ تو وہ ہاتھوں کی کرتی ہیں اور نہ ہی گردن اور بازوئوں کی چہرے کے سفید رنگ کے حصول کی خاطر وہ دن رات ایک کر دیتی ہیں مگر انکے گہرے سانولے ہاتھ اوت چپٹے ناخن دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ ان کی سارے محنت صرف اور صرف چہرے کےلئے ہی ہے خوبصورت ہاتھوں کے علاوہ خوبصورت ناخن اور سلیقے سے لگائی گئی نیل پالش خواتین کی شخصیت پر اچھا تاثر قائم کرتی ہے کچھ خواتین صرف اور صرف اپنے ناخنوں کو مختلف رنگوں سے*آراستہ کرنا ضروری سمجھتی ہیں وہ نہ تو اپنے ہاتھوں کی رنگ کو مد نظر رکھتی ہیں اور نہ ہی ناخنوں کی شیپ کو، خاص طور پر لڑکیاں سکول ،کالج یا یونیورسٹی میں کسی دوسری لڑکی کے ناخنوں پر خوبصورت رنگ کی نیل پالش دیکھ کو فورا اس کا رنگ اور نمبر پوچھنے کی ٹوہ میں لگ جاتی ہیں یہی ھال وہ لپ اسٹک کے ساتھ کرتی ہین حالانکہ ایسا ہر گز نہین ہونا چاہیئے کیونکہ ایک رنگ اگر کسی کو اچھا لگ رہا ہے تو ضروری نہیں کہ آپ کے ہاتھوں کی رنگت اور ناخنوں کے لھاظ سے وہ موزوں ہی ہو نیل پالش لگانے سے پہلے ناخنوں کی ہیت کو مدنظر رکھنا ضروری ہے اگر آپ کے ناخن صحت مند اور لمبے نہیں ہیں تو آپ کو چاہیئے کہ اپنے ناخنوں پر ایسے رنگ کی نیل پالش لگائیں جو زیادہ شوخ نہ ہو جن کواتین کے ہاتھوں کا رنگ کالا ہو وہ خواتین سرخ اور گہرے رنگ کی نیل پالش استعمال نہ کریں بلکہ کوئی ہلکا رنگ استعمال کریں نیل پالش کا استعمال ہمیشہ ہاتھوں کی رنگت کے مطابق ہونا چاہیئے جن خواتین کی رنگت زیتونی ہو تو وہ اپنے ناخنوں پر کھلتے ہوئے رنگوں کی نیل پالش لگائیں سانولی رنگت کی* خواتین کو چاہیئے کہ وہ خاکستری رنگ کی نیل پالش استعمال کریں ناخن آہستگی سے کاٹیں اور کبھی بھی ریتی کے ساتھ نوک دار مت بنائیں کیونکہ ناخنوں کا کمزور حصہ بہت جلد ٹوٹ جاتا ہے ناخنوں کو مضبوط بنانے کےلئے ان پر لہسن رگڑیں اس سے آپ کے ناخن مضبوط اور صحت مند نظر آئیں ناخنوں اور ہاتھوں کی*خوبصورتی کےلئے متوازن غزا بھی اہمیت کی حامل ہے وہ خواتین جو ٹھوس غذا کھانے کی عادی نہیں ہوتیں ان کے بال جلد اور ناخن کمزور اور مرجھاےئ ہوئے دکھائی دیتے ہیں ایسی خواتین کا شمار صحت مند خواتین میں ہر گز نہیں ہوتا آپ کو چاہیئے کہ کریموں کی مدد سے مصنوعی حسن کو حاصل کرنے کی بجائے اپنی خوراک پر توجہ دیں اور متوازن غذا کو اپنے روزمرہ معمولات میں شامل کریں شکریہ زارا
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شئرنگ کا شکریہ زارا، خواتین کے لیے یقیننا مفید معلومات ہے۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,278
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
زارا جی یہ بتائیے کہ اس ہاتھ پر نیل پالش کیسی لگ رہی ہے؟
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,278
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
شکریہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ
نیل پالیش کا رنگ کاھی اچھا ہے ۔ ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کوئی, گئی, پہلے, نظر, مطابق, معمولات, اہمیت, اتنی, استعمال, توجہ, جلد, حامل, حسن, حصہ, خواتین, دیکھ, دیں, رنگ, رات, طور, عادی, غذا, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|