واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


وزن کم کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 07:02 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وزن کم کریں

وزن کم کریں

السلام علیکم

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ آدھا چکوترا کھانے سے نہ صرف وزن کم کرنے میں میں مدد ملتی ہے بلکہ خون میں انسولین کی مقدار کوبھی نارمل رکھا جا سکتا ہے۔ چوکوترا سنگترے اور مالٹے کے خاندان میں پایا جانیوالا ایک پھل ہوتا ہے جس کا ذائقہ نسبتاً ترش اور کڑوا ہوتا ہے۔ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ہونیوالی ایک طبی تحقیق میں ماہرین نے بتایا کہ چکوترا میں ایسے کیمیکل اجزاءپائے جاتے ہیں جو بڑھتے ہوئے وزن کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کھانے سے پہلے تین بار اگر صرف آدھا چکوترا استعمال کیا جائے تو اس سے جہاں وزن میں اضافے میں کمی لانے میں مدد ملتی ہے وہاں خون میں شکر کی مقدار کو بھی کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ تحقیق کے دوران ماہرین نے 100 سے زائد موٹے افراد کو کھانے سے پہلے چوکرترا استعمال کرایا اور ان کے بڑھتے ہوئے وزن کو مسلسل نوٹ کیا۔ نتائج کے مطابق چکوترا ہائی بلڈپریشر،ذیابیطس اور عارضہ قلب کے امراض میں بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (04-11-11), فائزہ (06-11-11), wajee (04-11-11), احمد بلال (25-02-11), عازب (25-02-11), عبدالقدوس (25-02-11)
پرانا 25-02-11, 12:48 AM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-11, 06:59 AM   #3
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے آپی
پر میرے وزن تو بلکل ٹھیک ہے
۔
۔
۔
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-11, 03:40 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے، بہترین پوسٹ ہے عزیزم
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
فائزہ (06-11-11)
پرانا 04-11-11, 06:03 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نےتوکھاکردیکھ لیاکوئی فرق نہیں پڑا۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
فائزہ (06-11-11)
پرانا 04-11-11, 07:02 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
میں نےتوکھاکردیکھ لیاکوئی فرق نہیں پڑا۔
جناب کچھ مہینوں تک کھانا جب جا کر اثر دکھائے گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فائزہ (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 12:36 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 18
کمائي: 429
شکریہ: 162
12 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افسوس کہ ھر شخص کو سوت نھی کرتا چکوترہ ،خاص طور پہ جوڑوں کے درد والوں کو ،ایسڈیٹی والون کو ،،،،،،
فائزہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-01-12, 01:59 AM   #8
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, ہے۔, کھانے, کم, کمی, پہلے, پایا, نوٹ, مدد, مطابق, افراد, السلام, امریکہ, استعمال, بار, تین, ثابت, جہاں, جائے, خون, خاندان, رکھا, شکر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزن کی کمی میں پانی کا کردار سیپ شعبہ طب 2 18-01-11 11:33 PM
روزہ کی حالت میں گالی دینے والے کہ لیے جواب pak jihad ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 3 03-09-10 07:29 PM
رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہیں رکھنا چاہیے۔ میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:14 PM
روزہ ، رمضان المبارک کے بارے میں چند اقتباسات Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 16-09-09 01:52 AM
کرسچن بالے نئی فلم کے کیلئے اپنا وزن 22 کلوگرام کم کریں گے عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 12:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger