| فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ہماراچہرہ آئینہ ہوتاہےہماری صحت کا۔جی ہاں اچھی صحت ہی چہرے پر حسن بن کر جھلکتی ہے۔کچھ ذکر ہوا تھا رنگت کا اب اسکا کیا کیجئےکہ رنگت تو مہربان رب کی مہربانی سےاچھی مل گئی مگر چہرے کی جلد ہموار نا ہوتو گویا سب بیکارکیونکہ نگاہیں تو ہمواریوں میں گم ہوجاتی ہیں۔ اب اسکا علاج کرنا بھی ضروری ہے۔مگر اسکے لئے اگر آپ فکر مند رہنے لگے تو پھر کوئی علاج کم ہی فائدہ دے سکے گا۔توسب سے پہلے فکر و پریشانی کو ذہن سے نکالئے پھر علاج کی طرف آیئے۔ سب سے پہلے کرنے کا کام یہ ہے کہ آپ اپنی اندرونی صحت اور نظام کا جائزہ لیں۔کیا سب نظام باقائدہ ہیں؟اگر اس میں کوئی Disturbingہے تو پھر پہلےان کا علا ج شرط ہےعموما چہرے کے دانوں کیل مہاسوں میں زیادہ تروجوہات اندرونی ہوتی ہیں۔معالجین اور متاثرہ ا فرد سارا وقت اور پیسہ بیرونی وجوہات پر صرف کررہےہوتے ہے،اور نتیجہ وہی جو ہونا چاہئے،یعنی وقتی فائدہ۔ہاں اگر اندرونی نظام مثلا ماہانہ نظام،قبض،تیزابیت سب ٹھیک ہوں تو پھرآپ کی ناہموار جلد،جلدہی ہموار ہوسکتی ہے۔بس چند مشوروں پر کاربند ہوجائیں اور پائیے خوبصورت وملائم اور ہموار جلد۔ پانی کااستعمال کم ازکم دن میں12-16گلاس روزانہ۔ دس پتے پودینے کے روزایک کپ پانی میں ابل کر روزانہ پئیں۔ روز چہرے کو Cleansing Milkسے صاف کیجئے۔ دانوں کوہاتھ سے چھونا بند کردیں۔ صاف سادہ پانی سے منہ کو دن میں کم ازکم 5باردھوئیں۔ دانوں پر خالص شہد دن میں دو بار لگائیں۔ شکریہ
زارا
__________________
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونا, کوئی, گئی, پہلے, وقت, وقتی, چہرے, چند, نظام, مل, مند, آئینہ, اپنی, السلام, اچھی, اندرونی, جلد, حسن, دے, شرط, ضروری, علاج, صاف, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|