واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


چہرے کی کال رنگت ختم کرنے کا طریقہ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-08, 02:14 AM   #1
Member
اجنبی
 
فیصل شیخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Pakistan(Shakargarh
عمر: 27
مراسلات: 51
کمائي: 444
شکریہ: 2
14 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چہرے کی کال رنگت ختم کرنے کا طریقہ ۔

چہرے کی کال رنگت ختم کرنے کا طریقہ ۔

چہرے کی کال رنگت ختم کرنے کا طریقہ ۔
۔ کلونجی حسب ضرورت لے کر دودھ میں پیس لیں ۔ ہیں جی ۔ اور ہلکا سا گرم کر لیں ، رات کو سونے سے پہلے اس سے چہرے کی مالش کریں ۔ صبح صابن سے منہ دھو لیں ۔ چہرے کی رنگت میں فرق آجائے گا ۔ ہیں جی ۔
- مولی کا پانی نکال لیں ۔ تھوڑا سا نمک شامل کر لیں ۔ پھر چہرے کا مساج کریں کافی فائدہ ہوگا ۔ ہیں جی ۔
۔ بھاپ سے یا پانی میں گاجر ابال کر استعمال کرنے سے رنگت صاف ہوجاتی ہے ۔
۔ مکئی اور جو کا آٹا ہم وزن لے کر گرم پانی میں بھگو دیں ۔ ہیں جی ۔ اسمیں آدھے لیموں کا رس شامل کریں ۔ پھر چہرے پر ملیں ۔ بعد میں نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔ ہفتے میں چار دفعہ یہ عمل کریں ۔ ہیں جی ۔
فیصل شیخ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل شیخ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (04-10-09), یاسر عمران مرزا (01-10-09), نیلم خان (15-10-10), مرزا عامر (14-10-10), احمد بلال (12-10-10), عروج (12-10-10)
پرانا 01-10-09, 12:37 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی ٹپ دی ھے آپ نے جناب۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (14-10-10)
پرانا 01-10-09, 12:40 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ شیخ صاحب، یہ ٹپس میرے کسی کام بھی آ سکتی ہیں
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (14-10-10)
پرانا 12-10-10, 09:18 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی ٹپس ھیں آزمودہ ھیں
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (14-10-10)
پرانا 12-10-10, 09:51 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے کر کے دیکھا فائدہ ہوا ہیں جی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 12:50 AM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چہرے کی کالی رنگت پر اتنا احساس کمتری کیوں ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 12:01 AM   #7
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی ٹپس ہے اور ہیں جی بھی سہی ہے
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبارخ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 02:05 AM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر نارمل انسان کی جلد کے اوپر والے حصے میں کالا pigment (مواد) پایا جاتا ہے جسے میلانین Melaninکہتے ہیں۔ جن لوگوں کی رنگت کالی ہوتی ہے ان میں میلانین زیادہ اور جن کی رنگت گوری ہوتی ہے ان میں کم پایا جاتا ہے ۔میلانین کا کام سورج کی دھوپ کے نقصان دہ اثرات سے بچانا ہے۔ اسی لیے دنیا کے جن حصوں میں زیادہ دھوپ ہوتی ہے جیسے افریقہ میں وہاں کے لوگوں میں میلانین زیادہ ہوتی ہے اور ان کے رنگ کالے ہوتے ہیں۔ اس کے بر عکس جن حصوں میں دھوپ کم ہوتی ہے مثلا یورپ میں وہاں کے لوگوں میں میلانین کم ہوتی ہے اسلیے ان کی رنگت گوری ہوتی ہے۔کچھ لوگوں میں میلانین بلکل نہیں ہوتی، انہیں البینو albino کہا جاتا ہے۔انہیں دھوپ میں زیادہ دیر رہنے سے جلد کو نقصان ہوتا ہے اور کینسر بھی ہوسکتا ہے۔ افریقہ کے البینو پر ویڈیو دیکھیں۔ (اگر ویڈیو یہاں نہ چلے تو یو ٹیوب پر دیکھیں)


آجکل رنگت کو گوری کرنے والی کریمیں بھی مل جاتی ہیں لیکن یہ جلد کیلیے نقصاندہ ثابت ہو سکتی ہی اسلیے انہیں استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔بہتر یہ ہے کہ اپنی رنگت کو بدلنے کی بجائے اسے قبول کر لیں۔ سخت دھوپ سے بچ کر رنگت کو زیادہ کالا ہونے سے بچایا جا سکتا ہے اس کے علاوہ گھر کے کم روشنی والے حصوں میں زیادہ وقت گزارنے کی وجہ سے آپ کی رنگت کم کالی بھی ہو سکتی ہے۔ یورپ میں کئی سال گرارنے کے بعد جب پاکستانی واپس لوٹتے ہیں تو ان کی رنگت کم دھوپ میں رہنے کی وجہ سے گوری ہوتی ہے تا ہم پاکستانی دھوپ میں کچھ دنوں کے بعد وہ پھر کالے ہو جاتے ہیں۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 03:07 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,157
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی ٹپس دی ہیں‌
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 12:38 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹپس تو ٹھیک ہی ہونگی لیکن کالی رنگت ہونے کی وجہ سے احساس کمتری میں مبتلا ہو جانا ایک افسوس ناک عمل ہے ۔
بہت سی خواتین اور بلکہ آجکل تو حضرات کا بھی ادھے سے زیادہ وقت چہرے کو گورا کرنے میں برباد ہوتا ہے ۔ اور انتہائی معمولی تبدیلی کے علاوہ کچھ حاصل حصول نہیں ہوتا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-01-12, 02:15 AM   #11
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ہیں جی
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, فائدہ, کالی, گھر, ٹپس, ھیں, پاکستانی, یو ٹیوب, چہرے, آزمودہ, آپ, اچھی, انسان, اتنا, احساس, جلد, دیکھا, دنیا, رنگت, رات, سہی, سال, صاف, صابن, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger