| فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,278
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈھیلے بالوں کو مستحکم کرنے کا ایک طریقہ جیل کا استعمال ہے۔ شیمپو کے بعد بال تولیے سے خشک کریں اب جیل لگا کر برش کریں اور سوکھنے دیں۔ اگر آپ کے بال سرخی مائل ہیں تو شیمپو کے بعد چائے کے پانی کے ساتھ ڈھونے سے ان کا رنگ مزید خوبصورت ہو جائے گا۔ ایک ہی لمبائی کے دراز بالوں کو سنوارنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ انہیں ایک طرف سے اٹھا کر خوبصورت کلپ، کنگھی سے پر پر ٹانک لیں۔ بستر پر لیٹ کر چند منٹ کے لیے سر نیچے لٹادیں اس طرح خون کا دوران سر کی طرف ہوگا اور بال تازہ خون پا کر صحت مند ہوں گے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل جناب ، بالوں کے لیے سر نیچے کر کے لیٹنا واقعی بہترین عمل ہے، شکریہ اچھی معلومات کےلئے!
|
|
|
|
| Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | مون (27-01-12) |
![]() |
| Tags |
| ہوگا, ہے۔, گے۔, پانی, لگا, چند, چائے, مند, مزید, اللہ, السلام, استعمال, بہترین, بال, بالوں, برش, جیل, جائے, خون, خوبصورت, رنگ, ساتھ, طریقہ, طرح, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ~* *~ کیا شوپینگ کی ہے ~* *~ | fayzi_love | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 12 | 12-09-10 12:43 PM |
| کراچی کے ساحل پر مردہ وھیل ۔۔۔!! | ARHAM | گپ شپ | 1 | 06-07-10 11:46 AM |
| اندھے کو ایک روپیہ | champion_pakistani | قہقہے ہی قہقے | 1 | 11-09-09 09:22 AM |
| اللہ کےنام پر ایک روپیہ دے دو | اسد لطیف | قہقہے ہی قہقے | 0 | 15-04-09 10:33 AM |
| کاغذی روپیہ | چاچا کمال | پطرس بخاری | 0 | 16-06-07 01:12 PM |