واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


گلابی رنگ لڑکیوں کی پسند کیوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-07, 10:26 AM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,620
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گلابی رنگ لڑکیوں کی پسند کیوں

گلابی رنگ لڑکیوں کی پسند کیوں

تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ کسی بھی چھوٹی بچی کو ہرگلابی چیز پسند آنا کپڑے اور کھلونے بنانے والوں کی صرف مارکیٹنگ کی حکمتِ عملی کا نتیجہ نہیں ہو سکتا۔
نیو کاسل یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق اگر عورتوں کو رنگوں کو رنگوں کے انتخاب کا موقع دیا جائے تو وہ سرخ اور اس سے ملتے جلتے رنگوں کا انتخاب کرتی ہیں۔

رنگوں کے بارے میں کافی پہلے کی گئی تحقیق میں مرد اور عورتوں دونوں ہی نے نیلے رنگ کو زیادہ پسند کیا تھا۔

یہ ایسی چند تحقیقات میں سے ایک ہے جس میں عورتوں اور مردوں کی پسند اور ناپسند میں فرق کا پتہ لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔

ڈاکٹرآنیہ ہرلبرٹ کی قیادت میں کی گئی تحقیق میں بیس سے 29 سال کی عمر کے مرد اور عورتوں سے کمپیوٹر کی سکرین پر ان کے پسندیدہ رنگوں کے بارے میں پوچھا گیا۔

جائزے میں زیادہ تر عورتوں نے سرخ ، گلابی یا پھر اس سے ملتے جلتے رنگوں کا انتخاب کیا جبکہ پیلے اور ہرے رنگ مسترد کئے۔

اس تحقیق میں یہ پتہ لگانا دشوار تھا کہ کیا اس کی وجہ سالوں سے چلے آرہے ’لڑکوں کے لیے نیلا اور لڑکیوں کے لیے گلابی رنگ‘ کا برطانوی ثقافت ہے۔

اس کے لیے گروپ میں برطانوی سفید فاموں کے ساتھ چینیوں کو بھی شامل کیا گیا اور اس میں بھی عورتوں اور مردوں میں یہی فرق دیکھنے میں آیا۔حالانکہ چین میں لال رنگ خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے ،جس کی وجہ سے مردوں کو بھی اسی رنگ کا انتخاب کرنا چاہئے تھا لیکن ایسا نہیں ہوا۔

تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اس سے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ رنگوں کا انتخاب یا پسند ثقافتی نہیں بائلوجیکل ہے۔
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 11:21 AM   #2
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب بہت اچھی انفارمیشن دی ہے آپ نے
اور گلابی رنگ تو واقعی بہت پیارا ہے
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 02:05 PM   #3
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ اچھا!
ویسے مجھے شروع سے گلابی رنگ سے چڑ ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 02:13 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلابی رنگ اکثریت کی پسند ہے اور اُردو ادب میں بھی گلابی رنگ کو کافی اہمیت دی گئی ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 08:00 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعی میں‌گلابی رنگ بہت اچھا لگتا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-07, 11:54 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی میں زیادہ تر لڑکیوں کا پسندیدہ رنگ گلابی ہی ہے اس کی وجہ تو معلوم نہیں ہو سکی ویسے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, موقع, معلوم, خوش, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قبائلی علاقوں میں غیرملکیوں سمیت 168شدت پسند گرفتار ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:08 PM
باجوڑ: شدت پسندوں نے 4قبائلیوں کوقتل،40کو اغوا کرلیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:19 PM
ہیوگوشاویز کا کولمبیائی علیحدگی پسند وں سے مغوی شہریوں کی فوری رہائی کا مط عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:23 AM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger