واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


گھر میں تیار کئے جانے والے سستے ماسک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-11, 07:25 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گھر میں تیار کئے جانے والے سستے ماسک

گھر میں تیار کئے جانے والے سستے ماسک

ملتانی مٹی کا ماسک
ملتانی مٹی یا گاچنی کا ماسک ایک بہتریں ماسک ہے۔مٹی گھول کر پندرہ منٹ رکھیے اور پھر چہرے پر مل لیجئے۔جب تک خشک نہ ہو جائے دھونے سے گریز کیجئے۔جیسے ہی خشک ہو گرم پانی سے دھو لیں۔
جو کے آٹے کا ماسک
دو بڑے چمچے جو کے دانے،ایک کپ دودھ میں ڈال کر پکائیں،جب زرا سخت ہو جائے تو اس میں ایک بڑا چمچہ عرق گلاب اور ایک چھوٹا چمچہ زیتون کا تیل ملا دیں۔اب اس ماسک کو چہرے ،گردن اور ہاتھوں پر لگائیں ،بیس منٹ کے بعد چہرہ دھو کر خشک کر لیں۔
اسٹرابری کا ماسک
وہ خواتین جن کی رنگت سانولی ہو گئی ہو اپنے چہرے پر اسٹرابری کا ماسک لگائیں تو ان کی رنگت نکھر جائے گی۔پہلے اسٹرابری کو کچل لیں ،اس میں تھوڑا سا جو کا آٹا ملائیں۔اگر یہ آمیزہ سخت ہو جائے تو اس میں تھوڑا سا عرق گلاب ملالیں اور پندرہ منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں۔یہ ماسک آپ ہر تیں دن بعد استعمال کر سکتیں ہیں۔
گلاب اور چنبیلی کا ماسک
گلاب اور چنبیلی کی پتیاں توڑ کر روغن زیتوں میں بھگو دیں۔جب دونوں پھولوں کی پتیاں گھل جائیں تو سل پر پیس لیں اور پھر عرق گلاب کے دو تین قطرے ڈال کر استعمال کریں۔یاد رکھیں دونو پھولوں کو الگ الگ پیسیں۔
انڈے کی زردی کا ماسک
گندم کے دانوں کو اچھی طرح صاف کرنے کے بعدپیس لیجئے۔پھر دو انڈوں کی زردی اس میں ملا کر عرق گلاب اور دودھ کا ایک بڑا چمچہ ملا دیجئے ،مرکب تیار ہے۔خشک جلد کے لیے موزوں۔
بند گوبھی کا ماسک
بد گوبھی کا رس جُوسر کے ذریعے نکال لیجئے۔اور پھر اس کو ململ کے باریک کپڑے میں چھان لیجئے۔اور اس میں بھی عرق گلاب اور چند قطرے زیتون کے تیل کے ڈال دیجئے۔لیجئے ماسک تیار ہے۔یہ ماسک چکنی جلد کیلئے مفید ہے۔
گندم کے دانوں کا ماسک
گندم کے دانے پانی میں بھگو دیجئے جب اس میں اکھولے پھوٹ پڑیں تو ان دانوں کو پیس لیں اور اسے روغن زیتون میں ملا کر چہرے پر مل لیجئے۔یہ ماسک چہرے کی جھریوں کو دور کرتا ہے۔
ناشپاتی کا ماسک
پکی ہوئی ناشپاتی کا ماسک چکنی جلد کیلئے نہایت مفید ہے۔وہ لڑکیاں جن کے چہرے پر داغ ہوں اور مہاسے نکلتے ہوں ان کے لیے ناشپاتی کا ماسک نہایت مفید ہے۔اس کا طریقہ یوں ہے۔ناشپاتی کو کش کر کے یا پھر جوسر میں تھوڑا سا عرق گلاب ڈال کر پیس لیں ۔پھر اس آمیزے کو باریک ململ کے کپڑے میں چھان لیں ۔پھر اس کو گرم پانی میں تھوڑی دیر ڈال کر لئی کی شکل دیں ٹھنڈا کر کے چہرے پر لگائیں۔لیکن یاد رکھیے چہرے پر ہمیشہ روئی کی مدد سے ماسک لگائیں۔

والسلام
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-11-11), احمد بلال (29-05-11), روشنی (28-05-11), سحر بٹ (31-05-11)
پرانا 29-05-11, 07:31 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کے فوائد کیا ہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 07:35 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماسک زہریلی گیسوں اور دھوئیں اور گردوغبار سے محفوظ رکھنے میں معاون ہوتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 07:59 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فائدہ کیا پھر اس ماسک کا جو فری میں آرہا ہے وہ بھی نا آئے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-05-11, 08:22 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ماسک زہریلی گیسوں اور دھوئیں اور گردوغبار سے محفوظ رکھنے میں معاون ہوتا ہے
لیکن یہاں‌ تو پوری ریسپی لکھی ہوئی ہے اگر یہ ماسک لگا لیا جائے گا تو پھر تو مکھی ہی پیچھا نہیں چھوڑے گی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-11, 11:54 AM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لیکن یہاں‌ تو پوری ریسپی لکھی ہوئی ہے اگر یہ ماسک لگا لیا جائے گا تو پھر تو مکھی ہی پیچھا نہیں چھوڑے گی
ایسا کچھ نہیں ہوتا عبدالقدوس۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-11, 01:47 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
ایسا کچھ نہیں ہوتا عبدالقدوس۔
پھر کیسا ہوتا ہے ؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-11, 01:50 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پھر کیسا ہوتا ہے ؟
چہرہ شاداب ہوتا ہے۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-11, 07:29 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
چہرہ شاداب ہوتا ہے۔۔۔
یار پچ پچ ہوجائے گی سب میٹھی چیزیں لگوا رہی ہو آپ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-11, 07:52 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
چہرہ شاداب ہوتا ہے۔۔۔
چہرے پر کونپلں نکل آئے گی کیا؟
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-11, 07:59 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار پچ پچ ہوجائے گی سب میٹھی چیزیں لگوا رہی ہو آپ
تو سارے تھوڑے لگانے ہیں۔ جو بھی مناسب اورسستا لگے آپ استعمال کر لیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-11, 12:49 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیوٹی ٹپس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسےم رد جضرات یہاں کیاکررہے ہیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-11, 06:26 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
بیوٹی ٹپس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسےم رد جضرات یہاں کیاکررہے ہیں
خوبصورت نظر آنا صرف خواتین کا ہی حق ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-11, 02:12 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بٹوں کوبیوٹی ٹپس کی ضرورت کب سے پڑنےلگی۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (31-05-11)
پرانا 01-06-11, 06:37 AM   #15
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات تو بلکل ٹھیک کہی سام بھائی نے
عبدالقدوس بٹوں کو بیوٹی ٹپس کی ضرورت نہیں ہوتی جناب
بٹوں کو اللہ نے مانشاءاللہ بہت حُسن دیا ہوتا ہے
__________________
As you Sow' So Shall you Reap

Last edited by فخر بٹ; 05-06-11 at 10:39 PM.
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, گھر, گئی, پھوٹ, یا, لڑکیاں, چہرے, چند, مدد, اپنے, اچھی, اسے, استعمال, بڑا, جلد, جانے, جائیں, جائے, خواتین, دھونے, دور, شکل, طریقہ, عرق, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فری سرورز کے سستے پریمیئر اکاؤنٹس برائے فروخت ہیں! shafresha خریدوفروحت 58 30-04-11 09:39 PM
قوم کو بیچا بھی تو کتنے سستے داموں "اوبامہ کی جنگ"کتاب میں انکشافات جاویداسد خبریں 2 14-10-10 04:44 AM
دنیا کے سستے ترین شہروں میں کراچی کا چوتھا نمبر فرحان دانش خبریں 1 07-07-09 08:51 PM
اقراء ڈیجیٹل قرآن نہایت سستے داموں میں ، جان جی آپکے کاروباری اشتہارات 2 15-10-08 10:17 AM
سستے کاموں کا نتیجہ وسیم قہقہے ہی قہقے 3 12-10-08 12:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger