واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس



فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس


ہاتھوں اور ناخنوں کے دھبے دور کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-09, 05:05 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up ہاتھوں اور ناخنوں کے دھبے دور کرنا

ہاتھوں اور ناخنوں کے دھبے دور کرنا

ہاتھوں اور ناخنوں کے دھبے دور کرنے کے لیے آلو یا لیمبو کے ٹکڈے اپنے ہاتھ اور ناخنوں پر لگائیے ۔ ۔ ۔ ناخنوں کو موم سے رگڈنے سے خون رواں ہو جاتا ھے ۔ ۔ ۔ جس سے ناخنوں میں سرخی اور چمک پیدا ہو جاتی ھے ۔ ۔ ۔ ضروری ھے کے ہاتھ دھونے کے بعد ناخنوں کے کنارے کو صاف کرے اور اچھی طرح دیکھ لیں ناخنوں کی نوکیں بلکل صاف ہیں ۔ ۔ ۔ اور جب بھی وقت ملے اپنے ہاتھوں پہ سفید آیوڈین ملیں ۔ ۔ ۔ اگر آپ نیل پالش نہیں لگانا چاہتی تو انہیں تراشنا اور بیضوی شکل دینا بہت ضروری ھے تاکہ دھول مٹی ان کے اندر نہ جائے اور ناخن جراثیم سے پاک رہیں
gorgeous آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-09, 06:25 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ، اچھی ٹپ ہے، لیکن لڑکیوں کے لیے زیادہ کارآمد ہے
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-01-12, 02:25 AM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, موم, خون, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہاتھوں اور پیروں کی حفاظت سائرہ علی فیشن اور بیوٹی ٹپس 18 01-01-12 02:04 AM
رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد بیوی کے ہاتھوں میاں کی پٹائی کا منظر گوہر عمومی بحث 2 15-10-10 08:33 AM
بھلا کیا پڑھ لیا اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں گل رعنا شعر و شاعری 0 28-01-09 04:50 PM
جمہوری عمل انتہا پسندوں کے ہاتھوں یر غمال نہیں بنے دوں گا،صدر پر ویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 08:59 AM
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو عائشہ شعر و شاعری 6 01-09-07 11:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger