واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > فیض احمد فیض

فیض احمد فیض فیض احمد فیض

ہارٹ اٹیک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-11, 10:08 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 29
کمائي: 761
شکریہ: 217
20 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہارٹ اٹیک

ہارٹ اٹیک

درد اتنا تھا کہ اس رات دلِ وحشی نے
ہر رگِ جاں سے الجھنا چاہا
ہر بنِ مو سے ٹپکنا چاہا
اور کہیں دور ترے صحن میں گویا
پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کر
حسنِ مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا
میرے ویرانہءِ تن میں گویا
سارے دکھتے ہوئے ریشوں کی طنابیں کھل کر
سلسلہ وار پتا دینےلگیں
رخصتِ قافلہِ شوق کی تیاری کا
اور جب یاد کی بجھتی ہوئی ہوئی شمعوں میں نظر آیا کہیں
ایک پل آخری لمحہ تیری دلداری کا
درد اتنا تھا کہ اس سے بھی گزرنا چاہا
ہم نے چاہا بھی ، مگر دل نہ ٹھہرنا چاہا
فریدون آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-11, 10:56 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب غزل۔۔۔۔۔ افسردہ۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-11-11), فریدون (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 12:44 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 29
کمائي: 761
شکریہ: 217
20 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
بہت خوب غزل۔۔۔۔۔ افسردہ۔۔۔
غزل؟؟؟؟؟

فیض کے ہارٹ اٹیک کی وجہ آج معلوم ہوئی
فریدون آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فریدون کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-11-11), ننھا بچہ (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 06:31 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فریدون مراسلہ دیکھیں
غزل؟؟؟؟؟

فیض کے ہارٹ اٹیک کی وجہ آج معلوم ہوئی
بزرگوار میں زرا بےادب واقعہ ہوا ہوں اس لئیے ادب کی رمز سے کم کم ہی واقف ہوں
تو اس کو کیا کہا جائے۔۔
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-11, 07:08 PM   #5
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکو آزاد نظم کہتے ہیں
یعنی ہر وہ نظم جو قافیے ردیف اور لفظوں کی بناوٹ کی ہر قسم کی قید سے آزاد ہو اسے آزاد نظم کہا جاتا ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فریدون (29-04-11), ننھا بچہ (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 07:16 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو غزل کون ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-11, 12:10 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"غزل" جو بھی ہوتی ہے تمہیں اس سے کیا
آپ اپنی پڑھائی پر توجہ دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فریدون (29-04-11), ننھا بچہ (29-04-11), احمد نذیر (11-06-11)
پرانا 29-04-11, 02:08 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 29
کمائي: 761
شکریہ: 217
20 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
تو غزل کون ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

میاں پڑھ لکھ لیں پہلے۔۔۔ غزلیات تو چلتی ہی رہیں گی۔۔۔ بہرحال بطور نمونہ دو غزلیات دیکھ لیں۔۔۔ مگر اس کے بعد پڑھائی پہ توجہ دینی ہے۔۔ خبردار جو غزل گوئی یا غزل بینی کی کا نام لیا امتحانات سے پہلے

پہلی غزل

دوسری غزل
فریدون آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فریدون کا شکریہ ادا کیا
skjatala (29-04-11), ننھا بچہ (29-04-11)
پرانا 29-04-11, 09:43 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
"غزل" جو بھی ہوتی ہے تمہیں اس سے کیا
آپ اپنی پڑھائی پر توجہ دیں
پیر جی آج کل جدید پڑھائی میں یہ جاننا ضروری ہوتا ہے۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-11, 09:43 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فریدون مراسلہ دیکھیں

میاں پڑھ لکھ لیں پہلے۔۔۔ غزلیات تو چلتی ہی رہیں گی۔۔۔ بہرحال بطور نمونہ دو غزلیات دیکھ لیں۔۔۔ مگر اس کے بعد پڑھائی پہ توجہ دینی ہے۔۔ خبردار جو غزل گوئی یا غزل بینی کی کا نام لیا امتحانات سے پہلے

پہلی غزل

دوسری غزل

ارے واہ
انکل جی آپ کے بدولت میرا ادب میں خاص کر غزل میں رجھان بڑھ رہا ہے۔۔۔ اور کوئی نمونہ۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-11, 10:44 PM   #11
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فریدون مراسلہ دیکھیں

میاں پڑھ لکھ لیں پہلے۔۔۔ غزلیات تو چلتی ہی رہیں گی۔۔۔ بہرحال بطور نمونہ دو غزلیات دیکھ لیں۔۔۔ مگر اس کے بعد پڑھائی پہ توجہ دینی ہے۔۔ خبردار جو غزل گوئی یا غزل بینی کی کا نام لیا امتحانات سے پہلے

پہلی غزل

دوسری غزل
دل جلے!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-11, 11:24 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ارے واہ
انکل جی آپ کے بدولت میرا ادب میں خاص کر غزل میں رجھان بڑھ رہا ہے۔۔۔ اور کوئی نمونہ۔۔۔۔
وہ نمونے قدیم غزل کے تھے ۔ آپ چونکہ جدید تعلیم میں دلچسپی رکھتے ہیں اور جدید غزل پسند کرتے ہیں تو یہ لیجئے
صرف آپ کے لئے

Name:  ghazal 2.gif
Views: 61
Size:  91.6 KB
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فریدون (30-04-11), ننھا بچہ (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 10:01 AM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
وہ نمونے قدیم غزل کے تھے ۔ آپ چونکہ جدید تعلیم میں دلچسپی رکھتے ہیں اور جدید غزل پسند کرتے ہیں تو یہ لیجئے
صرف آپ کے لئے

منسلکہ فائل 44596
چھن سے جو ٹوٹے کوئی سپنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 09:55 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, ہارٹ, کھل, گویا, گزرنا, پل, وار, لہو, لمحہ, نظر, مہتاب, مگر, مو, آیا, اٹیک, اتنا, بنِ, تیاری, حسنِ, دور, دلِ, درد, رات, شوق, صحن

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger