واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > فیض احمد فیض



فیض احمد فیض فیض احمد فیض


ہم دیکھیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-08, 10:50 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,556
کمائي: 44,812
شکریہ: 8,755
4,660 مراسلہ میں 9,986 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہم دیکھیں گے

ہم دیکھیں گے

میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-08, 12:54 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 39
مراسلات: 11,537
کمائي: 179,071
شکریہ: 9,974
7,698 مراسلہ میں 23,289 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم دیکھیں گے

ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
جو لوح ازل میں لکھا ہے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں
روئی کی طرح اڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پائوں تلے
یہ دھرتی دھڑدھڑدھڑکے گی
اور اہل حکم کے سر اوپر
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
جب ارض خدا کے کعبے سے
سب بت اٹھوائے جائیں گے
ہم اہل سفا مردود حرم
مسند پہ بٹھائے جائیں گے
سب تاج اچھالے جائیں گے
سب تخت گرائے جائیں گے
بس نام رہے گا اللہ کا
جو غائب بھی ہے حاضر بھی
جو ناظر بھی ہے منظر بھی
ااٹھے گا انا الحق کا نعرہ
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
اور راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-08, 12:57 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,556
کمائي: 44,812
شکریہ: 8,755
4,660 مراسلہ میں 9,986 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم دیکھیں گے

میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-09, 11:55 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 11,420
کمائي: 1,071,702
شکریہ: 6,965
7,340 مراسلہ میں 17,744 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم دیکھیں گے

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, poetry, اللہ, تاج, حکم, خدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ زبیر پروین شاکر 16 26-12-11 03:21 PM
ذرا دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل ناصر عمومی بحث 3 14-06-11 07:03 PM
یہ دیکھیں ! طاھر دلچسپ اور عجیب 3 08-02-09 07:28 AM
آنکھیں بند کر لے چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 14-01-09 12:23 PM
براہ کرم ضرور دیکھیں عبدالقدوس اسلام اور عصر حاضر 5 11-03-08 09:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:47 PM

cpanel hosting 

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2014, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2014,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger