واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے ہیروز > قائد اعظم (RA)

اسے لٹکا دو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-10, 05:07 AM   #1
اسے لٹکا دو
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 13-12-10, 05:07 AM

قائداعظم محمد علی جناح نے نئی نئی وکالت شروع کی، ایک مقدمہ کا احوال جانئیے۔
Name:  hang him.jpg
Views: 44
Size:  46.6 KB

گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 289
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-12-10), نیلم خان (14-12-10), نورالدین (14-12-10), رضی (13-12-10), عبدالقدوس (13-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 13-12-10, 06:03 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بابا جی گرو آدمی تھے ویسے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-12-10), نیلم خان (14-12-10), رضی (13-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 01:05 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,157
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابا قائد اعظم بابا جی تھے اور قانون کی تہہ تک جاتے تھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (14-12-10), عبدالقدوس (14-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 14-12-10, 09:33 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

ہمارے میٹرک کے ٹیچر نے بتایا تھا کہ برطانیہ میں دو قوانین ایسے ہیں جن کے متعلق جلی حروفوں میں لکھا ہے کہ یہ کسی ہندوستانی ( مسٹر جناح )کے کہنے پر تبدیل کیے گئے ۔
ایک تو اوپر مذکور قانون ہے ۔ جس میں جج ز نے سزائے موت دینے کے لیے حکم دینے کا طریقہ بدلا تھا ۔
اور دوسرا کچھ یوں تھا ۔

کہ کسی عمارت کے بننے سے پہلے اس میں موجود رہائش گاہ کسی خریدار کو الاٹ کر دی جاتی تھی ۔ یا کسی فروخت کنندہ کی طرف سے فروخت کر دی جاتی تھی ۔
اب قائد اعظم نے ایک ایسی ہی ایک بلڈنگ کا گراؤنڈ فلور خریدا اور خرید کر اپنے گھر بیٹھ گئے ۔
اس دوران برٹش حکومت نے اس غیر موجود عمارت کا دوسرا فلور کسی کو الاٹ کیا ۔
وہ شخص تعمیر کرنے کے ارادے سے قائد اعظم کے پاس آیا کہنے لگا کہ " مسٹر جناح کیا بات ہے آپ نے ابھی تک اپنا فلور تعمیر نہيں کیا "
قائد اعظم نے کہا کہ " میری مرضی میں تعمیر کروں یا نہيں ۔ آپ نے تعمیر کرناہے تو اپنا فلور تعمیر کر لیں ۔ میرا فی الحال ارادہ نہيں ہے "
اب وہ شخص ہکا بکا رہ گیا ۔ کہ یہ کیا ہو گیا ۔ کیوں کہ وہ مسٹر جناح کو ان کے حصے کی تعمیر کرنے پر مجبور نہيں کرسکتا
اور اپنا فلور ،گراؤنڈ فلور کےبغیر تعمیر نہيں کرسکتا ۔
تب یہ معاملہ قانون سازوں اور متعلقہ اداروں کے نوٹس میں آیا تو اس میں تبدیلی کی گئی کہ پہلے پوری عمارت تعمیر ہوگی اس کے بعد اس کی منزلیں رہائشیوں کو مختص کی جائیں گی ۔

ہو سکتا ہے بعض لوگوں کو برطانوی قوانین عجیب لگیں ۔ مگر آپ بی اے سیاسیات حصہ دوئم پڑھیں تو اس میں برطاینہ کی سیاست پر کافی سیر حاصل بحث کی گئی ہے کہ
برطانوی بہت روایت پرست قوم ہيں ۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ قانون کے معاملے میں لکیر کے فقیر ہيں ۔ مگر قانون کی پاسداری کر کے اس کا فائدہ اٹھانا بھی جانتے ہيں ۔
جب ہی تو پاکستان بنانے میں کوئی مذہبی عالم یا مزدور لیڈر اتنا بڑا کردار ادا نہيں کر سکا جتنا قائد اعظم محمد علی جناح نے کیا
کیوں کہ انہوں نے پہلے انگریزوں کے قوانین کو ان کے درمیان جا کر پڑھا ۔ اس طرح اپنی شخصیت کو ان کی نظروں میں معتبر اور مستند بنوایا اور پھر جو بات کی مدلل کی ۔ ۔ اور بالآخر تاج برطانیہ کو مجبور کر دیا کہ وہ ہندوستان کے مسلمانوں کے مطالبات پورے کرے ۔ اور اس طرح پاکستان وجود میں آ گیا ۔

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-12-10), نیلم خان (16-12-10), حسنین ایوب (14-12-10), رضی (16-12-10), عبدالقدوس (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 02:47 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
ہمارے میٹرک کے ٹیچر نے بتایا تھا کہ برطانیہ میں دو قوانین ایسے ہیں جن کے متعلق جلی حروفوں میں لکھا ہے کہ یہ کسی ہندوستانی ( مسٹر جناح )کے کہنے پر تبدیل کیے گئے ۔
ایک تو اوپر مذکور قانون ہے ۔ جس میں جج ز نے سزائے موت دینے کے لیے حکم دینے کا طریقہ بدلا تھا ۔
اور دوسرا کچھ یوں تھا ۔

کہ کسی عمارت کے بننے سے پہلے اس میں موجود رہائش گاہ کسی خریدار کو الاٹ کر دی جاتی تھی ۔ یا کسی فروخت کنندہ کی طرف سے فروخت کر دی جاتی تھی ۔
اب قائد اعظم نے ایک ایسی ہی ایک بلڈنگ کا گراؤنڈ فلور خریدا اور خرید کر اپنے گھر بیٹھ گئے ۔
اس دوران برٹش حکومت نے اس غیر موجود عمارت کا دوسرا فلور کسی کو الاٹ کیا ۔
وہ شخص تعمیر کرنے کے ارادے سے قائد اعظم کے پاس آیا کہنے لگا کہ " مسٹر جناح کیا بات ہے آپ نے ابھی تک اپنا فلور تعمیر نہيں کیا "
قائد اعظم نے کہا کہ " میری مرضی میں تعمیر کروں یا نہيں ۔ آپ نے تعمیر کرناہے تو اپنا فلور تعمیر کر لیں ۔ میرا فی الحال ارادہ نہيں ہے "
اب وہ شخص ہکا بکا رہ گیا ۔ کہ یہ کیا ہو گیا ۔ کیوں کہ وہ مسٹر جناح کو ان کے حصے کی تعمیر کرنے پر مجبور نہيں کرسکتا
اور اپنا فلور ،گراؤنڈ فلور کےبغیر تعمیر نہيں کرسکتا ۔
تب یہ معاملہ قانون سازوں اور متعلقہ اداروں کے نوٹس میں آیا تو اس میں تبدیلی کی گئی کہ پہلے پوری عمارت تعمیر ہوگی اس کے بعد اس کی منزلیں رہائشیوں کو مختص کی جائیں گی ۔

ہو سکتا ہے بعض لوگوں کو برطانوی قوانین عجیب لگیں ۔ مگر آپ بی اے سیاسیات حصہ دوئم پڑھیں تو اس میں برطاینہ کی سیاست پر کافی سیر حاصل بحث کی گئی ہے کہ
برطانوی بہت روایت پرست قوم ہيں ۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ قانون کے معاملے میں لکیر کے فقیر ہيں ۔ مگر قانون کی پاسداری کر کے اس کا فائدہ اٹھانا بھی جانتے ہيں ۔
جب ہی تو پاکستان بنانے میں کوئی مذہبی عالم یا مزدور لیڈر اتنا بڑا کردار ادا نہيں کر سکا جتنا قائد اعظم محمد علی جناح نے کیا
کیوں کہ انہوں نے پہلے انگریزوں کے قوانین کو ان کے درمیان جا کر پڑھا ۔ اس طرح اپنی شخصیت کو ان کی نظروں میں معتبر اور مستند بنوایا اور پھر جو بات کی مدلل کی ۔ ۔ اور بالآخر تاج برطانیہ کو مجبور کر دیا کہ وہ ہندوستان کے مسلمانوں کے مطالبات پورے کرے ۔ اور اس طرح پاکستان وجود میں آ گیا ۔

مگر بھیا بعض لوگ تو قائداعظم محمد علی جناح کو انگریزوں کا ایجنٹ کہتے ہیں، کہ پاکستان بخشش کے طور پر انہیں‌ دیا گیا تھا۔ اور گالیاں بھی بکتے ہیں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), نیلم خان (16-12-10), نورالدین (23-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 05:02 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
مگر بھیا بعض لوگ تو قائداعظم محمد علی جناح کو انگریزوں کا ایجنٹ کہتے ہیں، کہ پاکستان بخشش کے طور پر انہیں‌ دیا گیا تھا۔ اور گالیاں بھی بکتے ہیں۔
ويسے ان بعض لوگوں نے تو اللہ تعالي انبياء صحابہ اولياء سے ليكر مجھ تك كو نہيں چھوڑا لہذا بعض كو پر ميرا خيال ہے اتني توجہ كي ضرورت نہيں۔۔ كيوں نكہ اگر يہ بعض لوگ نہ ہوتے تو ان سب كاكردار شايد نكھر كر سامنے نہ آتا۔۔۔۔ بھي آخر ديكھو نا
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), نیلم خان (16-12-10), نورالدین (23-12-10), رضی (16-12-10), عبدالقدوس (15-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 06:22 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اور بالآخر تاج برطانیہ کو مجبور کر دیا کہ وہ ہندوستان کے مسلمانوں کے مطالبات پورے کرے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), نیلم خان (16-12-10), نورالدین (23-12-10), عروج (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:18 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قائدِاعظم جیسا کام کرنہیں سکتے ؟مذھب اپنے اندر اتار نہیں سکتے؟ جب خود کھوکھلے ھیں پھر تنقید کر کے دل کے پھپھولے تو پھوڑیں گے ھی ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), نیلم خان (16-12-10), رضی (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 12:16 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,157
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
قائدِاعظم جیسا کام کرنہیں سکتے ؟مذھب اپنے اندر اتار نہیں سکتے؟ جب خود کھوکھلے ھیں پھر تنقید کر کے دل کے پھپھولے تو پھوڑیں گے ھی ۔
بات تو سچ ہے مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
images, فروخت, کی،, گرو, پاکستان, وکالت, ویسے, قانون, قائد, قائداعظم, لٹکا, نئی, موت, مقدمہ, محمد, آدمی, احوال, اسے, اعظم, بابا, تہہ, جناح, سیاست, شروع, علی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger