![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 332
کمائي: 5,615
ميرا موڈ:
شکریہ: 836
232 مراسلہ میں 499 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بابائے قوم نے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا اور سچ بولا۔انہوں نے کہا کہ ملک کے وقار ‘استحکام ‘ترقی و خوشحالی اور وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنانے کےلئے تمام سےا سی جماعتےں آئیںاور مل کراپنے پیارے قائد‘محسن پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح۔ کے اصولوں کی پیروی کریں تا کہ خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کا جو خواب انہوں نے دیکھا تھا اس کو عملی جامہ پہنایا جا سکے۔یہ دن بابائے قوم کی یادوں کو عقیدت کے ساتھ خراج عقیدت پیش کرنے اور خود تشخیصی کا موقع ہے کہ ان کی توقعات پر کس حد تک پورا اترے ہیں۔قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو متحد کیا اور مختصر ترین وقت میں انہیں ایک قوم بنا کر ان کیلئے ایک علیحدہ اور آزاد مملکت حاصل کی۔ قائداعظم نے کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی نہ ہی مصلحتوں کو اپنے فیصلوں پر اثرانداز ہونے دیا، ان کا طرز عمل ناقابل گرفت تھا اور ان کی دیانتداری پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔
قائد اعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک علیحدہ وطن ” پاکستان “ کے حصول کیلئے انتھک جدوجہد کی اور دنیا کے نقشے پر نئی اسلامی مملکت وجود میں آئی۔ ہمارے نزدیک قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کا یہ بہترین طریقہ ہے کہ آج کے دن ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم پاکستان کو قائدا عظم کے تصورات کے مطابق ایک روشن خیالی ‘ ترقی یافتہ جدید اسلامی فلاحی مملکت بنانے کے لیے اپنا سفیر جاری رکھیں گے۔ |
|
|
|
| Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (13-01-10) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| کوئی, کرتے, پیارے, پاکستان, وقار, وقت, موقع, ملک, مسلمانوں, مطابق, آج, آزاد, اسلامی, بہترین, بازی, خواب, خود, دیکھا, دنیا, روشن, عہد, عقیدت, علی, علیحدہ, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شب برأت آج عقیدت و احترام سے منائی جائیگی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-08-09 06:48 PM |
| سانحہ کارساز ایک سال مکمل۔ شہدائ کو ملک بھر میں خراج عقیدت | زین خان | خبریں | 3 | 20-10-08 11:50 AM |
| مولانا احتشام الحق تھانوی کی 28 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:12 AM |
| مولانا عبدالواحد سندھی کی برسیعلمی و ادبی خدمات پر خراج عقیدت | خرم شہزاد خرم | فلمی دنیا | 0 | 05-01-08 11:48 AM |
| پی ایس ایف کے تحت بلاول ہاؤس کے باہر اظہار عقیدت کیمپ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 11:14 AM |