واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے ہیروز > قائد اعظم (RA)

قائداعظم کے انکی وفات سے دو دن قبل کے الفاظ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-11, 01:05 AM   #1
قائداعظم کے انکی وفات سے دو دن قبل کے الفاظ
رضی رضی آف لائن ہے 21-09-11, 01:05 AM

قائداعظم کے انکی وفات سے دو دن قبل کے الفاظ بقول ڈاکٹر اسرار احمد

رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 788
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (22-09-11), shafresha (22-09-11), مرزا عامر (22-09-11), حیدر (21-09-11), راجہ اکرام (02-10-11), عبدالقدوس (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 04:51 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیو دیکھنا محال است
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
بھائی (23-09-11), عبدالقدوس (21-09-11)
پرانا 22-09-11, 11:19 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ویڈیو دیکھنا محال است
صرف محال نہیں بلکہ جنوں بھی ہے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-09-11)
پرانا 22-09-11, 06:53 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قائد اعظم نے انتقال سے پہلے۔ کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ پاکستان قائم ہو گیا اور یہاں خلافت راشدہ کا نظام قائم ہونا چاہیئے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-09-11), رضی (22-09-11)
پرانا 23-09-11, 06:48 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
قائد اعظم نے انتقال سے پہلے۔ کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ پاکستان قائم ہو گیا اور یہاں خلافت راشدہ کا نظام قائم ہونا چاہیئے
کیا اس کا کوئی حوالہ ہے جناب ؟؟ اپنے علم میں‌اضافے کے لیے پوچھ رہا ہوں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (23-09-11), حیدر (25-09-11)
پرانا 23-09-11, 06:52 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
کیا اس کا کوئی حوالہ ہے جناب ؟؟ اپنے علم میں‌اضافے کے لیے پوچھ رہا ہوں۔
جب اوپر بھائی لوگوں نے لکھا کہ ویڈیو نہیں دیکھی جا رہی تو میں نے ویڈیو کے الفاظ وہاں درج کر دیئے ۔
میں نہیں سمجھتا کہ قائد اعظم کو خلافت راشدہ کے بارے میں کوئی زیادہ دلچسپی ہو۔ یہ محض کسی کی ڈائری کے الفاظ تھے جو ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے کوٹ کر دیئے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-09-11)
پرانا 23-09-11, 07:25 PM   #7
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
صرف محال نہیں بلکہ جنوں بھی ہے
جنوں ہمارے لیے تو جنوں کے لیے کیا؟
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-09-11)
پرانا 24-09-11, 08:07 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
جب اوپر بھائی لوگوں نے لکھا کہ ویڈیو نہیں دیکھی جا رہی تو میں نے ویڈیو کے الفاظ وہاں درج کر دیئے ۔
میں نہیں سمجھتا کہ قائد اعظم کو خلافت راشدہ کے بارے میں کوئی زیادہ دلچسپی ہو۔ یہ محض کسی کی ڈائری کے الفاظ تھے جو ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے کوٹ کر دیئے
آپ نہیں سمجھتے یا واقعی حقیقت بھی اسی طرح ہے؟؟؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-09-11)
پرانا 24-09-11, 11:39 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-09-11)
پرانا 24-09-11, 11:05 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب یہ ہوگا کہ ڈئری مل گئی ہے ۔ خلافت عنقریب آ جائے گی ۔ پہلے زرداری ملک کے صدر تھے اب ملک کے پہلے خلیفہ ہونگے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-09-11)
کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-09-11 حیدر hahahahahahahaپہلے زرداری ملک کے صدر تھے اب ملک کے پہلے خلیفہ ہونگے 50
پرانا 26-09-11, 12:12 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 31
کمائي: 782
شکریہ: 6
28 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں ایک بات سوچنے کے لائق ہے کہ آیا خلافت کا قیام امت مسلمہ کے لئے لازمی ہو چکا ہے کہ نہیں؟ہر طرف فساد اور فرقہ واریت چل رہی ہے تو کیا امت محمدیہ کو کسی مصلح یا رہبر کی ضرورت ہے؟یا پھر سب کچھ ایسے ہی چلنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
احمد 85 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد 85 کا شکریہ ادا کیا
حیدر (26-09-11), رضی (04-10-11)
پرانا 26-09-11, 12:16 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احمد 85 بھائی سلام ۔ اصل جمہوریت ہی در اصل خلافت ہے ۔ میری بات پر غور کریئے گا میں نے اصل کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ پاکستانی جمہوریت یا ڈکٹیٹر شپ میں کوئی خاص فرق نہیں صرف الفاظ مختلف ہیں۔
دونوں ادوار میں ایک عام انسان کا بری طرح بیڑا غرق کیا جاتا ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (26-09-11), رضی (26-09-11)
پرانا 02-10-11, 10:23 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
احمد 85 بھائی سلام ۔ اصل جمہوریت ہی در اصل خلافت ہے ۔ میری بات پر غور کریئے گا میں نے اصل کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ پاکستانی جمہوریت یا ڈکٹیٹر شپ میں کوئی خاص فرق نہیں صرف الفاظ مختلف ہیں۔
دونوں ادوار میں ایک عام انسان کا بری طرح بیڑا غرق کیا جاتا ہے ۔
پاکستانی جمہوریت تو اصل خلافت نہیں
برطانوی جمہوریت کے بارے میں کیا خیال ہے؟
یا دنیا کی کون سی جمہوریت ہے جو اصل خلافت ہے ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-10-11)
پرانا 02-10-11, 10:47 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فی الحال کوئی بھی نہیں۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-11, 10:53 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر پوری دنیا میں کوئی نہیں تو پھر کیا وہ خیالی جمہوریت ہے؟ اس کی کوئی مثال نظریہ جمہوریت کے وجود میں آنے کے بعد سامنے آئی دنیا کے کسی خطے میں ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-10-11)
جواب

Tags
quote, ہونا, پاکستان, وفات, ویڈیو, ڈاکٹر, قائم, قائد, قائداعظم, قبل, نظام, محال, الفاظ, انکی, انتقال, است, اسرار, اعظم, بلکہ, جنوں, حیدر, خلافت, خدا, دیکھنا, شکر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger