![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 332
کمائي: 5,852
ميرا موڈ:
شکریہ: 838
237 مراسلہ میں 545 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قائد کی تصویر اور جمہوریت اگر آپ کراچی کے رہائشی ہیں تو گزشتہ ماہ کے آغاز میں یقین آپ نے شہر کی گلیوں و سڑکوں پر ایسے بینر دیکھے ہوں گے جن پر درج تھا "خود بھی جیو اور جینے دو، خدارا ملک میں بی بی کی قربانی کی بناء پر آنے والی جمہوریت کے خلاف سازشیں بند کر دو" منجانب پیپلز پارٹی فلاں فلاں۔ آپ سمجھ سکتے ہیں اس کا مطلب کیا تھا؟ اگر نہیں تو آپ بھی میرے بھائی /بہن ہیں۔ اس بینر کو دیکھ کر یہ مھسوس ہوتا تھا جیسے منت سماجت ہو رہی ہو، ویسے تو ترلوں میں بڑی جان ہوتی ہے، سنا ہے دو طرح کے لوگ کرتے ہیں اول جو کمزور ہو دوئم جو جھوٹے ہوں، حکومت وقت کمزور ہو تی ہے کیا؟ یار لوگوں کا دعوی ہے کہ پاکستان اب قائد کا پاکستان نہیں رہا، البتہ وہ خود کنفیوز ہیں کہ آیا اب یہ پیپلزستان ہے یا جیالستان؟ یہ الجھن بھی ہے کہ یہ بھٹوستان ہے یا درحقیقت زردارستان؟ چند ایک احباب اپنے کافی وزنی دلائل سے یہ ثابت کرنے میں کامیاب نظر آتے ہیں کہ یہ اب امریکستان بن چکا ہے، کم از کم حکمرانوں کے لئے۔ موجودہ حکومت ایک جمہوری حکومت ہے، جس نے ایک "آمر" کی چھٹی کر وائی، کہ "آ" "مر"۔ اس جمہوری حکومت کے خلاف سازشیں جاری ہیں۔ اب یار لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ ایوان صدر سے محمد علی جناح جنہیں ایک قوم ہوا کرتی تحی پاکستانی وہ قائد اعظم بھی مانتی تھی کی تصویر ہٹا دی گئی ہے۔ سازشیوں نے ثبوت کے طور پر چند ایک مثالیں بھی دی خاص کر کے ذیل کو تصویر کو پیش کرتے ہیں اب کوئی ثبوت دے کہ یہ اصلی ہے، خواں یہ سچ ہی کیوں نہ ہو کہ 26 جون کو سرکاری طور پر جاری کی گئی تھی، یہ اس کے اصلی ہونے کی کوئی وجہ تو نہیں ناں؟ اس سازش میں دراصل انگریزی اخبار "دی نیوز" کا ہاتھ ہے وہاں سے جیو و جنگ نے اسے اُٹھایا۔ ممکن ہے کہ آپ کو ایسی پریس ریلیز ملتی" یہ جمہوریت کے خلاف سازش ہے، اس میں "_____" کا ہاتھ ہے، ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ہم کسی کو ایسی سازش کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گے، اب ایسے سازشی عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گے۔ان عناصر کو بے نقاب کیا جائے گا، قوم جانتی ہے کہ ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں عالمی جیمپین بننا بھی دراصل بی بی کی سالگرہ کے دن کے مرہون منت ہے، قوم ان سازشوں کا شکار نہیں ہو گی"۔ مگر سادہ سی تردید ہوئی ہے وہ بھی صرف وزیراعظم ہاوس کی، ایوان صدر کی نہیں۔ ایوان صدر کی کیا بات ہے۔ ویسے بھی قائد کا پاکستان نہیں رہا تو قائد کی تصویر کیوں؟ بھٹو نے اپنی ایک ساتھی سے کہا تھا دیکھ پورے کراچی کی جو زمین اچھی لگے بے شک اُس کا سودا کر لینا مگر یہ جو "بابے" کو زمین کا ٹکڑا دیا ہے اس پر اپنی نظر بند نہیں ڈلنا ورنہ قوم تجھے نہیں چھوڑے گی اور بھٹو کا داماد جانتا ہے اب قوم کچھ نہیں کہتی لہذا قائد کی تصویر کو "ٹاٹا"۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 8,785
کمائي: 142,036
شکریہ: 17,465
6,696 مراسلہ میں 15,991 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شرم ہم کو مگر نہیں آتی
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Wahid Mahmood (01-03-10), اویسی (03-05-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 34
مراسلات: 1,415
کمائي: 8,398
ميرا موڈ:
شکریہ: 251
370 مراسلہ میں 794 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ تصویر اٹھانے کی بات کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی والے جب بھی کوئی انٹر ویو دیں تو پاس بی بی صاحبہ کی تصویر ہوتی ہے اور اصلی قائد کی تصویر سرے سے ہی ندارد ہوتی ہے جیسے پاکستان پیپلز پارٹی نے بنایا ہو۔
صحیح پوچھیں تو مجھے سب پارٹیوں کے سیاست دانوں سے سخت نفرت ہے ہاں البتہ عمران خان کے اندر ایک انٹر نیشنل لیڈر کی کوالٹیز کی جھلک بارہا دیکھی ہے میں نے۔ نوٹ: یہ میری ذاتی رائے ہے
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مسٹر رائٹ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 128
کمائي: 2,499
شکریہ: 119
114 مراسلہ میں 319 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی مسٹر رائٹ بھائی اِس میں میری ارئےبھی یہی ھے کہ عمران خان کو ایک بار وزیراعظم بننا چاہئیے۔
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, quot, کراچی, پاکستان, پاکستانی, وزیراعظم, لوگ, نیوز, نظر, الزام, اصلی, بھائی, بے, تصویر, ثبوت, جناح, خلاف, سودا, سالگرہ, شہر, علی, عناصر, عالمی, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::: آخرت کی فِکر ::: آخرت کے دوسرے مرحلے """ برزخ """ کی پہلی منزل ::: قبر | عادل سہیل | آخرت | 35 | 12-10-09 11:57 PM |
| اللہ کی قدرت سے لکھا گیا """ اللہ """ کا نام | پیاسا | توحید | 21 | 26-06-09 12:53 PM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 4 | 08-06-09 01:51 AM |
| "مسکراہٹ" اور "آنسو" | samia | گپ شپ | 3 | 18-04-09 11:32 AM |
| پاکستان کی آواز اردو فورمز پر میری پہلی " نظم" ۔۔۔ " خوش خواب" | م۔م۔مغل | شاعروں کی بیٹھک | 22 | 16-12-08 01:34 PM |