واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے ہیروز > قائد اعظم (RA)




یومِ وفات قائد اعظم محمد علی جناح

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-11, 04:21 PM   #1
یومِ وفات قائد اعظم محمد علی جناح
ننھا بچہ ننھا بچہ آن لائن ہے 11-09-11, 04:21 PM

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

اسلامی تاریخ میں جب بھی بیسویں صدی کا ذکر ہوگا۔۔ کُچھ اور قابل ذکر ناموں کے ساتھ مسلمانوں کے دلوں میں قائد اعظم محمد علی جناح کا نام ہمیشہ سربلند رہے گا۔
یہ تاریخ ساز شخصیت برصغیر کت مسلمانوں کے لئے خدا کی رحمت و امید کی کرن بن کر آئے۔ اور مسلم دنیا پر پاکستان کی صورت میں احسان عظیم کر دیا۔ انکی اور انکے ساتھیوں کی انتھک محنت و دن رات کی جدو جہد کے نتیجے میں حکیم الامت کا خواب پاکستان کی صورت میں شرمندہ تعبیر ہوا۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محمد علی جناح کو کروٹ کروٹ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں اور جناح کے پاکستان کو ہمیشہ زندہ جاوید رکھیں۔ امین
تحریر ننھا بچہ



کُچھ اقتباسات


جناح تاریخ نظر میں

"
پروفیسر اسٹینلے
"جناح آف پا کستان" کے مصنف پروفیسر اسٹینلے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا امریکہ اپنے کتاب کے دیباچے میں لکھتے ہیں ۔

بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو تاریخ کا دھارا بدل دیتے ہیں اور ایسے لوگ تو اور بھی کم ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر دیتے ہیں اور ایسا تو کوئی کوئی ہوتا ہے جو ایک نئی مملکت قائم کر دے۔ محمد علی جناح ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے بیک وقت تینوں کارنامے کر دکھائے " ۔

مولانا ابوالکلام آزاد
"قائدِ اعظم محمد علی جناح ہر مسئلے کا ٹھنڈے دل سے جائزہ لیتے تھے اور یہی ان کی کامیابی کا راز ہے" ۔

فخر الدین علی احمد
(سابق صدر بھارت)
"میں قائدِ اعظم کو برطانوی حکومت کےخلاف لڑنے والی جنگ کا عظیم مجاہد سمجھتا ہوں" ۔

کلیمنٹ اٹیلی
(سابق وزیرِ اعظم برطانیہ )

"نسب العین "پا کستان" پر ان کا عقیدہ کبھی غیر متزلزل نہیں ہوا اور اس مقصد کے لیے انہوں نے جو انتھک جدو جہد کی وہ ہمییشہ یاد رکھی جائے گی "۔
مسولینی
(وزیرِ اعظم اٹلی )

"قائدِ اعظم کے لیے یہ بات کہنا غلط نہ ہو گی کہ وہ ایک ایسی تاریخ ساز شخصیت تھے جو کہیں صدیوں میں جا کر پیدا ہوتی ہے" ۔
بر ٹرینڈ رسل
(برطانوی مفکر)

"ہندوستان کی پوری تاریخ میں کوئی بڑے سے بڑا شخص ایسا نہیں گزرا جسے مسلمانوں میں ایسی محبوبیت نصیب ہوئی ہو" ۔

پنڈت جواہر لال نہرو

"اگر مسلم لیگ کے پاس سو گاندھی اور دو سو ابوالکلام آزاد ہوتے اور کانگریس کے پاس صرف ایک لیڈر محمد علی جناح ہوتا تو ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا "۔

ماسٹر تارا سنگھ
(سکھ رہنما)

"قائدِ اعظم نے مسلمانوں کو ہندوؤں کی غلامی سے نجات دلائی ۔ اگر یہ شخص سکھوں میں پیدا ہوتا تو اس کی پوجا کی جاتی"۔

سر ونسٹن چرچل
برطانوی وزیرِ اعظم "مسٹر جناح اپنے ارادوں اور اپنی رائے میں بے حد سخت ہیں ۔ ان کے رویے میں کوئی لوچ نہیں پایا جاتا۔ وہ مسلم قوم کے مخلص رہنما ہی نہیں سچے وکیل بھی ہیں"۔

مسز سروجنی نائیڈو
مسز سروجنی نائیڈو بلبلِ ہند اور سابق گورنر یو پی کے تاثرات قائدِ اعظم کے متعلق۔
"ایک قوم پرست انسان کی حیثیت سے قائدِ اعظم کی شخصیت قابلِ رشک ہے۔ انہوں نے ذاتی اغراض کے پیشِ نظر کسی شخص کو نقصان نہیں پہنچایا۔ اپنی بے لوث خدمت کے عوض ہندوستان کے مسلمانوں کے لیڈر ہیں ۔ ان کا ہر ارادہ ہر مسلمان کے لیے حرفِ آخر کی حیثیت رکھتا ہے ۔ ان کا ہر حکم مسلمانوں کا آ خری فیصلہ ہے جس کی انتہائی خلوص کے ساتھ لفظ بہ لفظ تعمیل کی جاتی ہے"۔


Name:  mohammed-ali-jinnah.jpg
Views: 1254
Size:  32.1 KB


 
ننھا بچہ's Avatar
ننھا بچہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 399
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (11-09-11), احمد نذیر (12-09-11), حیدر (11-09-11), رضی (11-09-11)
پرانا 11-09-11, 04:22 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


ایک بار گاندھی نے قائد اعظم محمد علی جناح علیہ الرحمہ سے پوچھا:
Mr.Jinnah are you not an Indian first?
مسٹر جناح کیا تم پہلے ہندوستانی نہیں ہو؟
قائد اعظم نے فرمایا:
No doubt an Indian first but a Muslim Foremost
بیشک میں ایک ہندوستانی پہلے ہوں مگر ایک مسلمان اس سے بھی پہلے
یہ تھا وہ عظیم قائد جس نے اسلام کو مقدم جانا اور ایک لمحے کے لیے بھی اسے فراموش نہ کیا ۔ آج صرف کھوکھلے نعرے ہیں کہ ہم قائد و اقبال کے نظریے کے محافظ ہیں۔ آج اسلام دشمنوں کو خوش کیا جارہا ہے۔ نام کے مسلمان اندر سے غلامی غیروں کی۔
سنو قائد اعظم نے اجلاس عام پشاور 1945 عیسوی میں خطاب فرمایا:
ہمارا کوئی دوست نہیں ، ہمیں نہ انگریز پر بھروسہ ہے نہ ہندو بنیے پر۔ ہم دونوں کے خلاف جنگ لڑیں گے خواہ وہ آپس میں متحد ہی کیوں نہ ہو جائیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (11-09-11), احمد نذیر (12-09-11), حیدر (11-09-11), رضی (11-09-11)
پرانا 11-09-11, 04:34 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Name:  qqqqq.jpg
Views: 41
Size:  26.5 KB

Name:  qqqqqqqqqqqqq.jpg
Views: 44
Size:  73.2 KB

Name:  jinnah_funeral1.jpg
Views: 43
Size:  17.7 KB

Name:  Jinnah-Funeral.jpg
Views: 44
Size:  72.2 KB
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (12-09-11), حیدر (11-09-11), رضی (11-09-11)
پرانا 11-09-11, 07:27 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (11-09-11), احمد نذیر (12-09-11)
جواب

Tags
color, green, کارنامے, کرن, پاکستان, لوگ, نظر, اللہ, انسان, امریکہ, حکم, خدا, دنیا, دعا, رات, سال, عقیدہ, علی, عظیم, غلامی, غلط, صدی, صدیوں, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوم آزادی ؛ یوم استقلال - 14 اگست 2011 گوہر اپکے کالم 0 14-08-11 11:45 AM
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 10:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger