واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net)

قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/

حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-08, 10:34 PM   #1
حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 20-10-08, 10:34 PM

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
حافظ نذر احمد صاحب کے ترجمے سے تیسرا پارہ میں‌نے ٹائپ کر دیا ہے۔ ڈاون لوڈ لنک
اوپن آفس میں ٹائپ کر کے مائیکروسافٹ آفس فارمیٹ میں Saveکیا ہے۔ تیسرے پارے میں شامل سورۃ البقرۃ شیٹ نمبر ایک اور سورۃ آل عمران شیٹ نمبر دو میں ہے۔
والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

Last edited by عبداللہ حیدر; 20-10-08 at 10:43 PM..

عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 457
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (21-10-08)
پرانا 21-10-08, 02:06 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن

عبداللہ بھائی یہ آپ دوہرا کام کیوں‌کر رہے ہیں

پہلے اوپن آفس میں پھر ایم ایس آفس میں‌؟؟؟
کیا میں اس سلسلے میں‌آپ کی کچھ مدد کرسکتا ہوں کہ آپ ڈائریکٹ ایم ایس آفس میں‌ہی کام مکمل کر لیں ؟
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-10-08, 02:47 AM   #3
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن

میرے مراسلے کا اختصار غلط فہمی کا سبب بن گیا ہے۔ شاہد بھائی! میں ایک ہی مرتبہ ٹائپ کر رہا ہوں لیکن مائیکروسافٹ آفسکی بجائے اوپن آفس استعمال کرتا ہوں۔ اوپن آفس اوپن سورس آفس پیکیج ہے جو مفت مہیا کیا جاتا ہے۔ اس میں تقریبا وہ سارے کام کیے جا سکتے ہیں جو مائیکروسافٹ 2003 آفس میں‌ ممکن ہیں۔ انٹرفیس بھی وہی ہے۔ www: OpenOffice.org - The Free and Open Productivity Suite سے ڈاون لوڈ لیا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیل یہاں وکی پیڈیا پر دیکھیے۔
میں نہیں چاہتا کہ قرآن کی ٹائپننگ کے لیے مائیکروسافٹ کا چوری کیا ہوا آفس استعمال کیا جائے جبکہ اس کا بہترین متبادل بھی موجود ہے۔ اوپن آفس بائی ڈیفالٹ تمام فائلیں اوپن آفس فارمیٹ میں محفوظ کرتا ہے لیکن اسے تبدیل کرنے لیے صرف ایک بٹن دبانا پڑتا ہے اور یہ ڈیفالٹ سیٹنگ مائیکروسافٹ آفس فارمیٹ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ یعنی اس کے بعد جو بھی فائل بنائی جائے گی وہ ایم ایس آفس میں پڑھی جا سکتی ہے۔ کوئی لمبا چوڑا کام نہیں‌ہے بس بٹن دبا کے کرنا پڑتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-10-08), میاں شاہد (21-10-08), ابن جلال (21-10-08), عبدالقدوس (21-10-08)
پرانا 21-10-08, 03:00 AM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن

لیں‌جناب بٹن دبا دیا

ویسے یہ اوپن آفس میں‌آئی ٹی دنیا پر کافی عرصہ پہلے پیش کرچکا ہوں‌ یہاں اس کی نوبت نہیں آسکی شاید کسی اور بھائی نے پیش کردیا تھا اچھا ہے مذید کسی بات کے بجائے یہاں‌صرف کام کی بات ۔ ۔ ۔ ۔ ڈٹےرہو بھائی اللہ پاک آپ کو استقامت دے

آمین
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (21-10-08)
پرانا 21-10-08, 03:41 AM   #5
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن

مجھے اندازہ ہے کہ آپ "استاد" ہیں بلکہ گُرو ہیں آئی ٹی دنیا کے، اس لیے اوپن آفس آپ کے لیے نیا نہیں ہو گا۔ میری انٹرنیٹ سے واقفیت جب پنگھوڑے میں تھی اس وقت آئی ٹی دنیا میں چہل پہل تھی اور ہم بھی کچھ سیکھنے کی خاطر چکر لگایا کرتے تھے۔ اوپن آفس کا مختصر تعارف ان احباب کے لیے لکھا تھا جو اس سے ناواقف ہیں تا کہ وہ بھی ڈاون لوڈ کا بٹن دبا دیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-10-08), میاں شاہد (21-10-08), ابن جلال (21-10-08)
پرانا 21-10-08, 09:40 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
میرے مراسلے کا اختصار غلط فہمی کا سبب بن گیا ہے۔ شاہد بھائی! میں ایک ہی مرتبہ ٹائپ کر رہا ہوں لیکن مائیکروسافٹ آفسکی بجائے اوپن آفس استعمال کرتا ہوں۔ اوپن آفس اوپن سورس آفس پیکیج ہے جو مفت مہیا کیا جاتا ہے۔ اس میں تقریبا وہ سارے کام کیے جا سکتے ہیں جو مائیکروسافٹ 2003 آفس میں‌ ممکن ہیں۔ انٹرفیس بھی وہی ہے۔ www: OpenOffice.org - The Free and Open Productivity Suite سے ڈاون لوڈ لیا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیل یہاں وکی پیڈیا پر دیکھیے۔
میں نہیں چاہتا کہ قرآن کی ٹائپننگ کے لیے مائیکروسافٹ کا چوری کیا ہوا آفس استعمال کیا جائے جبکہ اس کا بہترین متبادل بھی موجود ہے۔ اوپن آفس بائی ڈیفالٹ تمام فائلیں اوپن آفس فارمیٹ میں محفوظ کرتا ہے لیکن اسے تبدیل کرنے لیے صرف ایک بٹن دبانا پڑتا ہے اور یہ ڈیفالٹ سیٹنگ مائیکروسافٹ آفس فارمیٹ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ یعنی اس کے بعد جو بھی فائل بنائی جائے گی وہ ایم ایس آفس میں پڑھی جا سکتی ہے۔ کوئی لمبا چوڑا کام نہیں‌ہے بس بٹن دبا کے کرنا پڑتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
مائکروسافٹ کا ٹرائل پیکیج استعمال کرلیں بھائی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (21-10-08)
پرانا 21-10-08, 11:19 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,203
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن

میرے پاس پورٹیبل آفس 2003 بھی ہے جس میں‌صرف ورڈ ایکسل پاور پوائنٹ اور ایک اور پروگرام ہے کہیں تو وہ دے دوں؟ لیکن اگر آپ اوپن آفس سے خوش ہین اور آپ کو ذیادہ دقت نہیں ہے تو موجاں کریں‌ بٹن دباکے
بلکہ اب تو میں بھی سوچ رہا ہوں کہ سب کو اوپن آفس سے متعارف کروانے کے بعداب خود بھی اسکا استعمال شروع کر دوں

Last edited by میاں شاہد; 21-10-08 at 11:22 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (21-10-08)
جواب

Tags
color, com, free, پاک, ورڈ, قرآن, مفت, مکمل, ممکن, متعارف, اللہ, انٹرنیٹ, استاد, بہترین, بھائی, تعارف, جواب, خوش, عمران, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger