واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net)



قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/


قرآن پاک اُردوسرچ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-11, 12:52 PM   #1
قرآن پاک اُردوسرچ
زارا زارا آف لائن ہے 27-01-11, 12:52 PM

السلام علیکم

اس سافٹ وئر کے ذریعے اب آپ قرآن مجید کے اردو ترجمے میں کسی بھی لفظ کو آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں. مثلا اگر آپ "نماز" لکھ کر تلاش کریں تو یہ سافٹ وئر قرآن مجید کے اردو ترجمےمیں اس لفظ کو تلاش کرے گا اور سورہ، آیت اور اردو ترجمہ کے ساتھ اس لفظ کو ظاہر کرے گا.

اس کے علاوہ کسی بھی آیت کو منتخب کر کے "اگلی آیت" اور "پچھلی آیت" کے بٹن سے آپ اس آیت کی اگلی اور پچھلی آیتوں کو بھی پڑھ سکتے ہیں.
"مدد" کا بٹن پریس کر کے اور دی گئی ہدایات کے مطابق آپ اردو کی بورڈ ایڈ کرسکتے ھیں۔ "کی بورڈ" کا بٹن پریس کر کے آپ کے پاس آن اسکرین کی بورڈ آجائے گا جس کے ذریعے آپ اردو میں ٹائپ کرسکتے ھیں۔

Quran Urdu Search Software eSnips Folder

شکریہ
زارا

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 243
Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 08:53 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

eSnips
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, folder, search, software, کرے, کرسکتے, گئی, پاک, قرآن, لفظ, نماز, مجید, مدد, مطابق, web, السلام, اردو, اسکرین, بورڈ, تلاش, ترجمہ, دی, ذریعے, سافٹ, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
ایک سردار دوسرے سے The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:36 PM
دوسردار مصر گئے The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:34 PM
مائیکروسافٹ کا شاہکار ! طاھر دلچسپ اور عجیب 0 10-07-08 09:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger