واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net)



قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/


قرآن پاک کا ایک خوبصورت سوفٹ ویئر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-11, 11:21 AM   #1
قرآن پاک کا ایک خوبصورت سوفٹ ویئر
زارا زارا آف لائن ہے 29-01-11, 11:21 AM

السلام علیکم

یہ 3ڈی پر بنایاگیا ہے۔ بہت خوبصورت ہے ماشااللہ۔ سائز39.3 ایم بی ہے۔
Name:  1.jpg
Views: 102
Size:  42.5 KB

Name:  2.jpg
Views: 103
Size:  48.2 KB

Quran.z01 - 4shared.com - online file sharing and storage - download

Quran.z02 - 4shared.com - online file sharing and storage - download

شکریہ
زارا


 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 430
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (02-02-11), ibrahimraza (23-01-12), M A Ansari (29-01-11), فرخ ظفر (29-01-11), یاسر عمران مرزا (29-01-11), وقار عباسی (23-01-12), ابوسعد (30-01-11), رضی (31-01-11)
پرانا 29-01-11, 01:36 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئر کرنے کا شکریہ زارا جی
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-11, 06:33 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے کوئی ایسا نسخہ درکار ہے جو سولہ سطری ہو۔
اگر کسی کے پاس ہے تو شیئر کر دے
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-11, 06:40 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,228
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

سولہ سطری؟ محترم بھائی ذرا وضاحت کر دے تاکہ آسانی ہو۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-11, 07:04 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جہاں تک مجھے یاد ھے تو مجھ سے کسی نے 13 سطری کے لئے کہا تھا مگر اس وقت مجھے نہیں مل پایا تھا، 9 سطری اور 11 سطری باآسانی مل جاتا ھے۔ اس پر ایک مسئلہ ھے جو یاد نہیں آ رہا۔ آپ 16 سطری کی درخواست کر رہے ہیں تو آپ شائد جانتے ہونگے کہ اس میں کیا بات ھے پڑھنا تو قرآن ہی ھے، مگر آپ نے 16 سطری کہاں استعمال کرنا ھے اور اس میں کیا حکمت ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-11, 07:07 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قرآن تھری ڈی، بہت عمدہ سافٹ وئر ہے،میں نے اپنے پاس سنبھال کر رکھا ہے اور کئی لوگوں کو تقسیم کر چکا ہوں۔
شئرنگ کا شکریہ زارا سسٹر
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-11, 07:43 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
مجھے کوئی ایسا نسخہ درکار ہے جو سولہ سطری ہو۔
اگر کسی کے پاس ہے تو شیئر کر دے

السلام علیکم!

برادر یہ 16 سطری قرآن نسخہ پیش خدمت ھے



والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-11, 06:26 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

برادر یہ 16 سطری قرآن نسخہ پیش خدمت ھے



والسلام
صرف تصویر نہیں چاہئے
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-11, 06:31 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

سولہ سطری؟ محترم بھائی ذرا وضاحت کر دے تاکہ آسانی ہو۔
عموما حفاظ کو سولہ سطری قرآن پاک پر ہی حفظ کروایا جاتا ہے
سولہ سطری سے مراد ایک صفحے پر سولہ لائنیں ہوتی ہیں۔

اور کنعان بھائی پڑھنا تو قرآن ہی ہے ناظرہ پڑھنے والوں کے لئے اس بات کی کوئی اہمیت نہیں کہ وہ نسخہ11سطری ہو یا14سطری یا16سطری
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
مسٹر شیف (30-01-11), ارشد کمبوہ (30-01-11)
پرانا 30-01-11, 06:43 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل مسئلہ یہ ہے کہ جب قر‏آن کریم حفظ کروانا شروع کروایا جاتا ہے تو اساتذہ کی طرف سے تاکید ہوتی ہے کہ جس نسخے پر حفظ کرنا شروع کیا گیا ہے پھر اسی پر ہمیشہ حفظ اور تلاوت کی جائے۔۔
وجہ اس کی یہ ہوتی ہے کہ ایک ہی نسخہ کے استعمال سے اس کے صفحات اور صفحات پر ‏آیات کے مقامات بھی ذہن نشین ہوتے جاتے ہیں۔ اسی طرح رکوعات بھی حافظ کے ذہن میں سما جاتے ہیں۔۔۔
اور عموما حفظ کے اساتذہ سولہ سطری قر‏آن کریم کا نسخہ یا پندرہ کا استعمال کرتے ہیں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (02-02-11), کنعان (30-01-11), یاسر عمران مرزا (30-01-11), مسٹر شیف (30-01-11), ارشد کمبوہ (30-01-11)
پرانا 30-01-11, 06:41 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید وضاحت کے لئے شکریہ شمشاد بھائی
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (31-01-11)
پرانا 30-01-11, 09:17 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
اور کنعان بھائی پڑھنا تو قرآن ہی ہے ناظرہ پڑھنے والوں کے لئے اس بات کی کوئی اہمیت نہیں کہ وہ نسخہ11سطری ہو یا14سطری یا16سطری
السلام علیکم!

15 سطری قرآن مجید یہاں پر کلک کریں ڈائریکٹ آپکے سامنے/ ویب 1 آن لائن

15 سطری قرآن مجید / ویب 2 آن لائن


16-Lines Quran-e-Karem - 4shared download free

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 08:42 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی شیئرنگ کے لئے شکریہ
میں چیک کرتا ہوں
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 08:11 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا اٹھارہ سطری / اٹھارہ لائن والے قرآن پاک کا نسخہ مل سکتا ہے جو صفحہ تمام بھی ہوتاہے ؟؟

، کیونکہ میں نے اس میں حفظ کیا ہے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, download, online, shared, sharing, url, ہے۔, کوئی, پاک, پاس, ویئر, قرآن, نسخہ, www, ایسا, السلام, بھائی, خوبصورت, دے, درکار, زارا, سوفٹ, سولہ, شکریہ, شیئر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فائل کنورٹ سوفٹ ویئر زارا ویب سائٹس کا جائزہ 5 26-01-11 07:41 PM
جواب: جاوید صاحب خدا کے لئے۔ ازمحترم زبیر منصوری مسٹر رائٹ اپکے کالم 16 02-11-10 09:30 PM
گوگل کا نیا سوفٹ ویئر عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 15 17-01-10 08:39 PM
داتا گنج بخش ہجویری۔ لاہور۔ گنبد کا خوبصورت منظر Real_Light دلچسپ اور عجیب 9 20-12-08 01:17 PM
شعیب سڈل کی آصف زرداری سے ملاقات،امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger