واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net)



قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/


قرآن کریم بمعہ اردو ترجمہ اب ویڈیو کے ساتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-11, 06:52 PM   #1
قرآن کریم بمعہ اردو ترجمہ اب ویڈیو کے ساتھ
ابو زین ابو زین آف لائن ہے 19-08-11, 06:52 PM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کچھ عرصہ پہلے قرآن پاک کا ایک پروجیکٹ شروع کیا تھا، جس میں قرآن کریم کو سندھی ترجمہ کے ساتھ ویڈیو کی صورت دیکر، یو ٹیوب پر اپ لوڈ کیا تھا۔ آج جب یہ پروجیکٹ الحمدللہ مکمل ہوا تو خیال آیا کہ کیوں نہ یہ پروجیکٹ اردو ترجمہ کے ساتھ شروع کیا جائے۔

جب اس کا ذکر راجہ اکرام صاحب سے کیا تو انہوں نے حوصلہ افزائی کی اور ساتھ میں ابوالاعلی مودودی کا اردو ترجمہ یونی کورڈ میں مہیا کرکے دیا۔ جس کے بعد ابتدائی طور میں دو سورتیں تیار کرلی ہیں۔

میں ان دو سورتیں کی ویڈیو یہاں لگاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ تمام دوست اپنی قیمتی آراء سے نوازیں گے اور مزید یہ کہ میں یہ کام اس فورم کی توسط سے کرنا چاہتا ہے، اس لئے مزید رہنمائی فرمائیں گے۔


Last edited by پاکستانی; 15-01-12 at 02:24 PM..

ابو زین
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 43
شکریہ: 65
27 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 933
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابو زین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (15-01-12), یاسر عمران مرزا (28-08-11), محمد عاصم (28-08-11), معظم (19-08-11), احمد بلال (22-08-11), رضی (12-01-12)
پرانا 19-08-11, 07:18 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاءاللہ۔
جزاک اللہ خیر برادر ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ابو زین (19-08-11), احمد بلال (22-08-11), رضی (12-01-12)
پرانا 28-08-11, 12:49 AM   #3
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بھائی جان بہت پیاری کوشش ہے جیسے جیسے سورتیں مکمل ہوتی جائیں اسی تھریڈ میں ان کا لنک دیتے جائیں تاکہ ہم لوگ بھی اس سے استفادہ حاصل کرسکیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 01:39 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ بہت اچھي كوشش ہے۔ اللہ كريم اسے اپنے ہاں مقبول فرماے۔۔۔۔۔۔۔ آمين
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 03:52 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیر۔ ایک بہت ہی عمدہ کام کیا ہے آپ نے۔ اللہ تعالی آپکی یہ کاوش قبول فرمائے، آمین۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-12, 11:34 AM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 43
کمائي: 667
شکریہ: 65
27 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Surah Al Qiyamah with Urdu Translation by Mishary Rashid Alafasy - YouTube


Last edited by پاکستانی; 15-01-12 at 02:28 PM.
ابو زین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو زین کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (15-01-12)
پرانا 12-01-12, 11:36 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 43
کمائي: 667
شکریہ: 65
27 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Surah Al Mumtahina with Urdu Translation by Khalil Al Husari - YouTube


Last edited by پاکستانی; 15-01-12 at 02:29 PM.
ابو زین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو زین کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (15-01-12)
پرانا 12-01-12, 11:37 AM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 43
کمائي: 667
شکریہ: 65
27 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Surah Al Naba with Urdu Translation by Sheikh Tawfeeq al Saigh - YouTube


Last edited by پاکستانی; 15-01-12 at 02:29 PM.
ابو زین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو زین کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (15-01-12)
پرانا 12-01-12, 11:38 AM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 43
کمائي: 667
شکریہ: 65
27 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Surah Fussilat with Urdu Translation by Khalil Al Husari - YouTube


Last edited by پاکستانی; 15-01-12 at 02:29 PM.
ابو زین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو زین کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (15-01-12)
پرانا 15-01-12, 02:34 PM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترم ابو زین بھائی،
پاک نیٹ پر خوش آمدید ۔ جزاک اللہ بھائی جان بہت پیارا سلسلہ شروع کیا ہے اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے۔ بھائی آپ سے گزارش ہے کہ آپ یوٹیوب کی ویڈیو لگانے کا طریقہ ایک بار دیکھ لیں
لنک: یو ٹیوب کی ویڈیو لگانا : باتصویر

آپ کے اس موضوع میں موجودہ تمام مراسلات میں ویڈیو لنک درست کردیا گیا ہے۔ امید ہے آپ اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ شکریہ

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو زین (15-01-12)
جواب

Tags
com, feature, فورم, ہے،, گے, ٹیوب, پہلے, پاک, یو ٹیوب, یونی, ویڈیو, قرآن, چاہتا, مکمل, with, you, آج, اللہ, السلام, اردو, ترجمہ, دوست, شروع, طور, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 12 03-04-12 09:09 PM
ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے راجہ اکرام شعر و شاعری 24 09-06-11 02:36 PM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 12:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger