واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > قربانی



قربانی قربانی


سو روپے میں دو بکرے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-10, 01:13 AM   #1
سو روپے میں دو بکرے
قاسم شاہ قاسم شاہ آن لائن ہے 18-11-10, 01:13 AM

ایک عجیب واقعہ رونما ہوا
ایک عورت منڈی بکرے خریدنے گئی دو بکرے پسند کئے اور ان کی قیمت 25 پچیس ہزار روپے لگائی اور خرید لئے اور کہا کہ پیسے میں گھر جا کر دوں گی بیچنے والے نے کہا عورت ذات ہے چلو بکرے اس کے گھر چھوڑ آؤں چنانچہ جب بکرے اس کی گاڑی میں رکھے تو اس نے ان کو کہا کہ ان بکروں کے لئے چارہ بھی لے آؤ اورسو روپے نکال کر اس بیچنے والے کو دئیے ۔جب وہ چارہ لینے گئے تو یہ عورت بکرے لیکر چلی گئی ۔یوں اسکو سو روپے میں دو بکرے مل گئے
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔

قاسم شاہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 521
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-11-10), یاسر عمران مرزا (18-11-10), محمدمبشرعلی (18-11-10), مرزا عامر (18-11-10), شمشاد احمد (18-11-10), عبدالقدوس (18-11-10), عبداللہ آدم (31-12-10)
پرانا 18-11-10, 01:16 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو چوری ہوگئی ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-11-10), کنعان (18-11-10), یاسر عمران مرزا (18-11-10), شمشاد احمد (18-11-10)
پرانا 18-11-10, 08:04 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے بکروں کا کرے گی کیا ؟
دھوکہ دہی سے لیے گئے جانور کی قربانی نہیں ہوتی۔
خیر اس طرح کر کے لینے والے انسان کو کیا پرواہ قربانی ہو نہ ہو۔ اس نے شاید چرغہ اڑانا ہو۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-11-10), کنعان (19-11-10), ھارون اعظم (18-11-10), مرزا عامر (18-11-10), شمشاد احمد (18-11-10), عبداللہ آدم (31-12-10)
پرانا 18-11-10, 03:01 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہ تو چوری ہوگئی ۔
یہ دقیانوسی دور میں‌‌چوری ہوا کرتی تھی۔۔۔۔‌‏آج کی اکیسویں صدی میں ہوشیاری کہلاتی ہے۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-11-10), مرزا عامر (18-11-10), عبداللہ آدم (31-12-10)
پرانا 18-11-10, 03:11 PM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
یہ دقیانوسی دور میں‌‌چوری ہوا کرتی تھی۔۔۔۔‌‏آج کی اکیسویں صدی میں ہوشیاری کہلاتی ہے۔۔


-----------------
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-11-10), شمشاد احمد (18-11-10)
پرانا 18-11-10, 03:37 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
یہ دقیانوسی دور میں‌‌چوری ہوا کرتی تھی۔۔۔۔‌‏آج کی اکیسویں صدی میں ہوشیاری کہلاتی ہے۔۔
نام بدلنے سے کسی چیز کی حقیقت نہیں بدل جاتی۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-11-10)
پرانا 18-11-10, 04:44 PM   #7
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
یہ دقیانوسی دور میں‌‌چوری ہوا کرتی تھی۔۔۔۔‌‏آج کی اکیسویں صدی میں ہوشیاری کہلاتی ہے۔۔

پھر تو میں بے وقوف ہی بھلا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-11-10)
پرانا 18-11-10, 05:10 PM   #8
Member
اجنبی
 
صبارخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: karachi
عمر: 21
مراسلات: 96
کمائي: 2,825
شکریہ: 80
82 مراسلہ میں 308 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کے دور میں ایسا ہوتا نہیں ۔۔
صبارخ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبارخ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-11-10)
پرانا 18-11-10, 05:33 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ مردوں کی سراسر توہین ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-11-10)
پرانا 18-11-10, 05:36 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلتا ہے جناب کہیں کہیں ایسا بھی ہوتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-11-10)
پرانا 18-11-10, 05:45 PM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ایسے بکروں کا کرے گی کیا ؟
دھوکہ دہی سے لیے گئے جانور کی قربانی نہیں ہوتی۔
خیر اس طرح کر کے لینے والے انسان کو کیا پرواہ قربانی ہو نہ ہو۔ اس نے شاید چرغہ اڑانا ہو۔

دین ایمان ہوتا تو ایسا ہوتا ہی کیوں،بہرحال اس قسم کے لوگ اکیلے نہیں ہوتے اور یہ محض ان دو بکروں کی بات نہیں ہوگی۔ یقیناً یہ بکرے دوسری جگہوں پر فروخت ہوتے ہونگے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-11-10)
پرانا 18-11-10, 05:51 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
نام بدلنے سے کسی چیز کی حقیقت نہیں بدل جاتی۔
یہی تو میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ نام بدلنے سے‌‌چیز حقیقت نہیں بدلتی لیکن اکیسویں صدی میں بہت ‌سی ‌چیزوں کے‌نام بدل کر اگر لوگ حقیقت تدیل کرنے میں‌کامیاب نہیں ہوئے تو انھوں نے کم از کم نام بدل کر ‌چیز ‌برائی کی قباحت میں‌کمی ضرور پیدا کر دی ہے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-11-10), مرزا عامر (18-11-10)
پرانا 18-11-10, 05:53 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ مردوں کی سراسر توہین ہے
وہ کیسے بھائی۔۔۔۔۔۔ ‌چوری بکرے ہوئے تو توہین مردوں کی کیسے ہو گئی،
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-11-10)
پرانا 18-11-10, 05:56 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
وہ کیسے بھائی۔۔۔۔۔۔ ‌چوری بکرے ہوئے تو توہین مردوں کی کیسے ہو گئی،
ارے بھائی 100 روپے میں دے دیئے یہ توہین کا امر ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-11-10), عبداللہ آدم (31-12-10)
پرانا 18-11-10, 06:09 PM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیئے تو نہیں بلکہ خاتون نے لئے ہیں۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (18-11-10)
جواب

Tags
ہزار, کئے, گھر, گی, گئی, گاڑی, پیسے, پسند, واقعہ, قیمت, لگائی, لیکر, لینے, چھوڑ, چلی, چنانچہ, چارہ, مل, آؤں, بیچنے, ذات, روپے, سو, عورت, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چینی کو آگ لگ گئی ،ایک شعلہ ایک سو پانچ روپے راکھ کرنے لگا جاویداسد خبریں 22 10-11-10 07:21 PM
بارہ سو روپے ابرارحسین عمومی بحث 1 03-09-09 02:42 PM
سو روپے انعام ابو عمار قہقہے ہی قہقے 3 18-05-08 05:19 PM
بینولہ کے تیل کی فی من قیمت میں آٹھ سو روپے کا نمایاں اضافہ ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger