واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > قربانی



قربانی قربانی


صدقہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-10, 04:16 AM   #1
صدقہ
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 12-11-10, 04:16 AM

جب انسان اپنے ہاتھ سے صدقہ کرتا ہے تو صدقہ اس وقت پانچ جملے کہتا ہے۔
1- میں فانی مال تھا تو نے مجھے بقا دے دی۔
2- میں تیرا دشمن تھا تو نے مجھے دوست بنا لیا۔
3- آج سے پہلے تو میری حفاظت کرتا تھا اب میں تیری حفاظت کروں گا۔
4- میں حقیر تھا تو نے مجھے عظیم بنا دیا۔
5- پہلے میں تیرے ہاتھ میں تھا اب میں اللہ کے ہاتھ میں‌ ہوں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 253
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), فیصل ناصر (12-11-10), آصم (12-11-10), حیدر Rehan (15-11-10)
پرانا 12-11-10, 11:42 AM   #2
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم ۔ ۔ ۔

صدقہ لفظ صدق سے نکلا ہے۔
صدق کے معنی سچے دل سے یعنی صدقے دل سے یا یہ کہ دل کی گہرائیوں سے کسی کے لیے کچھ کرنا

جیسے اپنے علم سے، اپنی کمائی سے ، اپنے وقت یا اپنی محبت سے خدا کی مخلوق کو فائدہ پہچنانا۔

بنا کسی امید (مخلوق سے) یا کسی بھی قسم کے صلہ کے یا یہ سوچتے ہوئے کہ اس کے بدلے کیا ملے گا صدقہ کی ایک قسم کہلاتا ہے ۔


ماں باپ کی طرف پیار سے دیکھنا بھی ایک قسم کا ’’صدقہ‘‘ ہے


’’صدقے دل‘‘ سے کسی کے لیے کچھ کرنا ’’صدقہ‘‘ کہلاتا ہے
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-11-10), کنعان (13-11-10)
پرانا 12-11-10, 02:47 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جیسے اپنے علم سے، اپنی کمائی سے ، اپنے وقت یا اپنی محبت سے خدا کی مخلوق کو فائدہ پہچنانا۔
.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-11-10), حیدر Rehan (15-11-10)
پرانا 12-11-10, 03:16 PM   #4
Member
اجنبی
 
آصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 34
کمائي: 594
شکریہ: 108
21 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ بھائی بہت اچھی باتیں بیا ن کیں ہیں آپ لوگوں نے
آصم آف لائن ہے   Reply With Quote
آصم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (15-11-10)
پرانا 13-11-10, 04:13 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صدقہ کی بہت اقسام ہیں
ایک حدیث پاک ہے کہ
’’تمہارا اپنے مسلمان بھائی سے ملتے وقت مسکرا دینا بھی صدقہ ہے“
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (15-11-10)
جواب

Tags
ہوں۔, ہے۔, فانی, ہاتھ, کروں, کرتا, پہلے, پانچ, وقت, لیا۔, میں‌, مال, آج, اپنے, اللہ, انسان, بنا, تیرا, جملے, حفاظت, دوست, دے, دشمن, عظیم, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger