| قربانی قربانی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 553
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہر صورت اپنے تکلیف میں مبتلا بہن بھائیوں کی مدد تو سبھی پر فرض ھے۔
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 259
کمائي: 5,659
شکریہ: 447
126 مراسلہ میں 516 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یقیناًمصیبت زدہ،نادار افراد کا تعاون کرنا ہمارا اسلامی فریضہ ہے،مولانا صاحب نے اس سے ہرگز منع نہیں فرمایا ان مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کرنی چاہیے مگر کوئی واجب ترک کیے بغیر اللہ تعالی کا ارشاد ہے: وتعاونوا علی البر والتقوی ترجمہ: اور تم نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کا تعاون کیا کرو!-(سورۃ المائدۃ:2)سیلاب کی وجہ سے کئی خاندان بے گھر ہوگئے ،عورتیں بیوہ ہوگئیں ،بچے یتیم ہوگئے ہیں ، ایسے مصیبت زدہ تنگدست افراد کا تعاون کرنا ہماری دینی واخلاقی ذمہ داری اور موجب سعادت دارین ہے ۔ صحیح مسلم شریف میں حدیث مبارک ہے: عن أبی ہریرۃ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم من نفس عن مؤمن کربۃ من کرب الدنیا نفس اللہ عنہ کربۃ من کرب یوم القیامۃ ومن یسر علی معسر یسر اللہ علیہ فی الدنیا والآخرۃ- (صحیح مسلم شریف، باب فضل الاجتماع علی تلاوۃ القرآن وعلی الذکر،حدیث نمبر:38-) ترجمہ:سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ نے فرمایا کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :جو شخص کسی مومن سے دنیا کی مصیبتوں میں سے کسی ادنی مصیبت کو دور کرتا ہے تو اللہ تعالی اس شخص سے قیامت کی بڑی مصیبت کو دور فرمادیگا،اور جو شخص کسی تنگدست کے لئے سہولت فراہم کرے گاتو اللہ تعالی اس کے لئے دنیا وآخرت میں آسانی پیدا فرمادیگا- صحیح بخاری ومسلم میں حدیث مبارک ہے: عن أبی ہریرۃ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : " الساعی علی الأرملۃ والمسکین کالساعی فی سبیل اللہ " وأحسبہ قال : " کالقائم لا یفتر وکالصائم لا یفطر ۔ ترجمہ:سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیوہ خاتون اور مسکین ومحتاج کو راحت پہونچانے کے لئے کوشش کرنے والا راہ خدا میں محنت کرنے والے کی طرح ہے،روای کہتے ہیں :میں سمجھتا ہوں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی ارشاد فرمایا:وہ شخص اس شب بیدار کی طرح ہے جوکبھی تھکتا نہیں،اور اس روزہ دارکی طرح ہے جو مسلسل روزے رکھتا ہے- (صحیح بخاری، باب الساعی علی المسکین، حدیث نمبر: 6007-صحیح مسلم، باب الإحسان إلی الأرملۃ والمسکین والیتیم، حدیث نمبر:2982) زجاجۃ المصابیح میں حدیث پاک ہے: وعن ابن عباس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : " من آوی یتیما إلی طعامہ وشرابہ أوجب اللہ لہ الجنۃ البتۃ إلا أن یعمل ذنبا لا یغفر- ترجمہ:سیدنا عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو شخص کسی یتیم کو اپنے کھانے پینے میں شامل کرلے، یقینی طور پر اللہ تعالی اسے جنت عطا فرماتا ہے سوائے یہ کہ وہ کوئی ایسا گناہ کربیٹھے جو قابل بخشش نہ ہو- ( زجاجۃ المصابیح،ج4،ص96) صحیح بخاری ومسلم میں حدیث مبارک ہے: عن ابن عمر أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال ۔۔۔۔۔۔ ومن کان فی حاجۃ أخیہ کان اللہ فی حاجتہ۔ ترجمہ:سیدنا عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:۔۔۔۔۔۔جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پورا کرنے میں مصروف رہتا ہے اللہ تعالی کی اس کی ضرورتوں کو پورا کرتا ہے-(صحیح بخاری، باب لا یظلم المسلم المسلم ولا یسلمہ ، حدیث نمبر: 2442 - صحیح مسلم، باب تحریم الظلم ، حدیث نمبر: 2580) زجاجۃ المصابیح میں حدیث پاک ہے: وعن أنس قال : قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : " من قضی لأحد من أمتی حاجۃ یرید أن یسرہ بہا فقد سرنی ومن سرنی فقد سر اللہ ومن سر اللہ أدخلہ اللہ الجنۃ "ترجمہ:سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ نے فرمایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو شخص میری امت کے کسی فرد کی کوئی حاجت پوری کرے جس کے ذریعہ وہ اس کو خوش کرنا چاھتا ہو تو دراصل اس نے مجھے خوش کیا اور جس نے مجھے خوش کیا اس نے اللہ تعالی کو خوش کیا اور جس نے اللہ تعالی کو خوش کیا، اللہ تعالی اسے جنت میں داخل فرمائے گا-( زجاجۃ المصابیح،ج4،ص99) منتظمین صاحب مولوی کا اسلام بھی یہی ہے تعصب نہ چاہیے شکریہ یکے آنکہ در خویش خود بیں مباش دوم آنکہ در غیر بد بیں مباش Last edited by ملک اظہر; 29-10-11 at 12:16 AM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ملک اظہر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غير مولوي كے اسلام كا اگر ايك جامع خاكہ بھي پيش كر ديتے تو موازنہ كرنےميں آساني رہتي۔ پر وہ كيا ہے كہ كوسنا آسان ہے كرنا مشكل ہے۔۔۔ لہذا تن آساني نے ہي اس قوم كو اس حال تك پہنچايا ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ Last edited by شمشاد احمد; 29-10-11 at 12:32 AM. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (30-10-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ملک صاحب اور جزاک اللہ خیر
قربانی کے بجائے صدقہ یا خیرات کرنا اور سیلاب زدگان کی مدد کرنا درست نہیں ہے۔ اگر کسی کی مدد کرنی ہی ہے تو اپنے دیگر مصارف پر ذرا کمپرومائز کر لیں قربانی کی عبادت کو ہی قربان کرنے پر تل گئے ہیں ۔ قربانی کا اجر و ثواب اسی صورت میں ہے کہ قربانی کے ارادے سے قربانی کا جانور اللہ کے نام پر ذبح کیا جائے اب کسی کو اگر یہ ملا کا اسلام لگتا ہے تو اس کو چاہیے کہ اپنے علیحدہ سے ماخذ بنا لے قرآن و حدیث کے علاوہ اور پھر جیسے چاہے اس پر عمل کرے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فروخت, فرض, کوثر, پاک, پاکستان, لوگ, نماز, موقع, اللہ, اسلام, ترک, جواب, حکم, حل, حدیث, خون, خوش, سال, شخص, عید, عورت, عبادت, صحیح, صدیقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 04:52 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:07 AM |