واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > قربانی



قربانی قربانی


کیا قربانی صرف عید الاضحی کے دن کرنے کا کام ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-09, 03:57 PM   #1
کیا قربانی صرف عید الاضحی کے دن کرنے کا کام ہے؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 27-01-09, 03:57 PM

عام طور پر قربانی ایک رسم بن کر رہ گئی ہے
جس دن جانور ذبح کر کے ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے حق ادا کر دیا ہے

لیکن کیا صرف یہی سنت ہے یا اس کے پیچھے ایک مکمل فلسفہ ہے ؟

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کو جاری کرنے کو صرف یہ مقصد نہیں‌تھا بلکہ ہر وقت مسلمان کو تیار رہنا چاہیے اور پیاری سے پیاری چیز قربان کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 590
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (10-11-11), ملک اظہر (10-11-11), رضی (10-11-11), سحر (07-12-09), طارق راحیل (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 08:31 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کافی غور طلب بات ہے جناب پھر بھی
بکرا عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ملک اظہر (10-11-11), راجہ اکرام (07-12-09)
پرانا 07-12-09, 10:45 AM   #3
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے بالکل ٹھیک فرمایا راجہ صاحب، واقع قربانی تو ساری زندگی کا عمل ہے۔ عید تو بس اللہ کے سامنے اپنے جذبات کے اظہار کا دن ہے۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
ملک اظہر (10-11-11), راجہ اکرام (07-12-09), رضی (10-11-11)
پرانا 07-12-09, 01:42 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل درست فرمایا آپ نے گوندل بھائی
عید تو ہمیں یاد دلاتی ہے سیدنا ابراھیم علیہ السلام کے اس طرز عمل کی جسے اختیار کر کے وہ خلیل اللہ بنے، اولو العزم نبی بنے اور سنت ابراہیمی کو کامیابی کا راز بنا دیا گیا۔
ان کے بعد آنے والا ہر نبی اسی تسلسل کو برقرار رکھنے آیا، اور ہم بھی ملت ابراہیمی ہی ہیں۔
صرف قربانی ہی نہیں بلکہ آپ علیہ السلام کی پوری زندگی کو مشعل راہ بنایا کامیابی کی ضمانت ہے۔ کیونکہ آپ کی زندگی میں وہ تمام تعلیمات عملی طور پر موجود تھیں جن کو قرآن نے ذکر کیا اور جس کا عملی نمونہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے پیش کر دکھایا۔
ایک طرف دنیاوی معاملات میں فکر و تدبر کا ایسا استعمال کہ بادشاہ وقت ’فبھت الذی کفر‘ کی تصوریر بن گیا۔ لیکن جب اپنے ہی بیٹے کو قربان کرنے کا حکم ربانی آیا، اپنی بیوی کو بے آب و گیاہ ریگستان میں چھوڑنے کا امر ہوا تو اطاعت و فرمانبرداری کی ایسی درخشاں مثال قائم کر دی کہ زمیں ساکت اور آسماں حیراں ہے۔ اس سے قبل دنیا نے یہ نظارہ بھلا کب دیکھا تھا۔

اس کے علاوہ آپ کی مہمان نوازی اور دیگر صفات بھی ایسی ہیں جو قابل عمل ہیں۔۔ الغرض آپ کی پوری زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔

اللہ ہمیں سنت ابراہیمی کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-03-10), ملک اظہر (10-11-11), رضی (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 03:51 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رسم قربانی رہ گئی فلسفہ قربانی بھول گیا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 04:06 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
رسم قربانی رہ گئی فلسفہ قربانی بھول گیا
لیکن خدا کو کیا ملا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-11-11, 05:07 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بس ایک رسم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فرمایا, گئی, ٹھیک, واقع, قرآن, قربانی, مکمل, مشعل, اپنے, اللہ, اظہار, بھول, بالکل, بس, جذبات, حکم, راجہ, زندگی, سامنے, ساری, عید, غور, صفات, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " سیپ عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 57 06-09-11 02:49 PM
پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی جاویداسد خبریں 13 10-09-10 10:35 PM
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
عید الضحی کے پرمسرت موقع پر ایک آفر ایس اے نقوی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 70 27-11-09 03:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger