واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

کیا یہ دنیا صرف لڑکیوں کیلئے ہے۔۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-05-10, 03:47 AM   #16
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
جی جناب انسان اصل میں‌ڈنگر ہی ہوتا ہے
اگر اردو میں کہوں تو جانور ہی کہوں گا کہ انسان خود بھی جانور ہے
کیا بات ہے خرم بابا جی کی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
rabab (12-05-10), اویسی (12-05-10), حیدر (12-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10), راجہ اکرام (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 09:29 AM   #17
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
جی جناب انسان اصل میں‌ڈنگر ہی ہوتا ہے
اگر اردو میں کہوں تو جانور ہی کہوں گا کہ انسان خود بھی جانور ہے
خرم بھائی
انسان حیوان ہے لیکن جانور نہیں
کم از کم میں تو نہیں ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-05-10), اویسی (12-05-10), حیدر (12-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 09:44 AM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے خرم بھائی
زیادہ گرمی تو نہیں ہے آج کل آپ کے ہاں؟
کافی اثر لگتا ہے گرمی کا
جب بھی باہر نکلیں سر پر کوئی کپڑا وغیرہ رکھ کر نکلا کریں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-05-10), فیصل ناصر (12-05-10), اویسی (12-05-10), حیدر (12-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 11:27 AM   #19
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی
انسان حیوان ہے لیکن جانور نہیں
کم از کم میں تو نہیں ہوں
چلیں حیوان تو تسلیم کر لیا خیر لگتا ہے آپ کو جانور کا مطلب نہیں پتہ

جانور کا مطلب ہے جان والا
اگر ہم کسی کو طاقتور کہتے ہیں تو وہ خوش ہوتا ہے اور جب جانور کہتے ہیں تو غصہ کرتا ہے حالانکہ دونوں کا مطلب ایک ہی ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-05-10), اویسی (12-05-10), حیدر (12-05-10), راجہ اکرام (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 11:31 AM   #20
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
چلیں حیوان تو تسلیم کر لیا خیر لگتا ہے آپ کو جانور کا مطلب نہیں پتہ

جانور کا مطلب ہے جان والا
اگر ہم کسی کو طاقتور کہتے ہیں تو وہ خوش ہوتا ہے اور جب جانور کہتے ہیں تو غصہ کرتا ہے حالانکہ دونوں کا مطلب ایک ہی ہے
کمال ہے یار؟
بات کہاں سے شروع ہوئی اور کون سا رخ اختیار کرگئی۔
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-05-10), حیدر (12-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 11:56 AM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
چلیں حیوان تو تسلیم کر لیا خیر لگتا ہے آپ کو جانور کا مطلب نہیں پتہ

جانور کا مطلب ہے جان والا
اگر ہم کسی کو طاقتور کہتے ہیں تو وہ خوش ہوتا ہے اور جب جانور کہتے ہیں تو غصہ کرتا ہے حالانکہ دونوں کا مطلب ایک ہی ہے
جناب عرف عام جانور انسان کے لئے اسعتمال نہیں ہوتا
البتہ اگر کوئی ویسے کام کرے تو اس کو کہتے ہیں جانور یا ڈنگر
یہی وجہ ہے کہ کسی نارمل انسان کو آپ یہ کہیں گے تو وہ یقننا غصہ ہو جائے گا

ہاں جو خود کو کہہ لے تو اور بات ہے
کیوں کہ انسان اپنے آپ کو تو بہتر جانتا ہے ناں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-05-10), فیصل ناصر (12-05-10), اویسی (12-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 12:13 PM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جناب عرف عام جانور انسان کے لئے اسعتمال نہیں ہوتا
البتہ اگر کوئی ویسے کام کرے تو اس کو کہتے ہیں جانور یا ڈنگر
یہی وجہ ہے کہ کسی نارمل انسان کو آپ یہ کہیں گے تو وہ یقننا غصہ ہو جائے گا

ہاں جو خود کو کہہ لے تو اور بات ہے
کیوں کہ انسان اپنے آپ کو تو بہتر جانتا ہے ناں
اگر معیار عرفِ عام ہی رکھنا ہے تو پھر تو بہت سی ایسی باتیں ہیں جو عرف عام میں درست ہیں لیکن حقیقت میں درست نہیں تو کیا ہم بھی عرف عام کا ساتھ دیں ارے بھائی جو حقیقت ہے وہ حقیقت ہے
ہم تو یہی سمجتے ہیں رہی بات ڈنگر اور جانور کی تو ہمیں اس طرح کے ایواڈ کہیں‌دفعہ مل چکے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-05-10), راجہ اکرام (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 12:53 PM   #23
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جان
عرف کی اہمیت سے شاید آپ واقف نہیں
فقہ اور اصول فقہ کا مطالعہ کیجئے اگر ان کاموں سے فرصت ملے تو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 01:35 PM   #24
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بھائی جان
عرف کی اہمیت سے شاید آپ واقف نہیں
فقہ اور اصول فقہ کا مطالعہ کیجئے اگر ان کاموں سے فرصت ملے تو
فقہ اور اصول فقہ کا مطالعہ تو تب کریں جنوں نے مطالعہ کیا ہو اور وہ عمل بھی کرتے ہیں

جب عمل ہی نہیں کرنا پھر مطالعہ کیسا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-05-10), راجہ اکرام (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 02:31 PM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمل تو آپ نے ویسے بھی نہیں کرنا
کم از کم یہ تو پتہ چلے گا کہ عرف کسے کہتے ہیں اور اس کیا اہمت ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (12-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 05:30 PM   #26
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ویسے خرم بھائی
زیادہ گرمی تو نہیں ہے آج کل آپ کے ہاں؟
کافی اثر لگتا ہے گرمی کا
جب بھی باہر نکلیں سر پر کوئی کپڑا وغیرہ رکھ کر نکلا کریں
گرمی تو سچ میں بہت ہے اکرام بھائی سردی اتنی ہیں ہوئی جتنی گرمی ہو رہی ہے
جیب میں پیسے ہیں AC لگانے کے پر اتنے پیسے نہیں کہ بجلی کا بل بھر سکوں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-05-10, 05:31 PM   #27
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
چلیں حیوان تو تسلیم کر لیا خیر لگتا ہے آپ کو جانور کا مطلب نہیں پتہ

جانور کا مطلب ہے جان والا
اگر ہم کسی کو طاقتور کہتے ہیں تو وہ خوش ہوتا ہے اور جب جانور کہتے ہیں تو غصہ کرتا ہے حالانکہ دونوں کا مطلب ایک ہی ہے
کیا یہ سچ ہے؟
جان والا کا مطلب جانور ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-05-10, 05:33 PM   #28
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
کمال ہے یار؟
بات کہاں سے شروع ہوئی اور کون سا رخ اختیار کرگئی۔
بات ابھی تک سہی چل رہی ہے اویسی بھائی
بس زرا غور کریں آپ
یہ دنیا صرف لڑکیوں کی نہیں
بلکے لڑکے آدمی عورت جانور حیوان کی بھی ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
اویسی (12-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10), راجہ اکرام (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 05:36 PM   #29
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جناب عرف عام جانور انسان کے لئے اسعتمال نہیں ہوتا
البتہ اگر کوئی ویسے کام کرے تو اس کو کہتے ہیں جانور یا ڈنگر
یہی وجہ ہے کہ کسی نارمل انسان کو آپ یہ کہیں گے تو وہ یقننا غصہ ہو جائے گا

ہاں جو خود کو کہہ لے تو اور بات ہے
کیوں کہ انسان اپنے آپ کو تو بہتر جانتا ہے ناں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
اگر معیار عرفِ عام ہی رکھنا ہے تو پھر تو بہت سی ایسی باتیں ہیں جو عرف عام میں درست ہیں لیکن حقیقت میں درست نہیں تو کیا ہم بھی عرف عام کا ساتھ دیں ارے بھائی جو حقیقت ہے وہ حقیقت ہے
ہم تو یہی سمجتے ہیں رہی بات ڈنگر اور جانور کی تو ہمیں اس طرح کے ایواڈ کہیں‌دفعہ مل چکے ہیں
باند کرو یہ لڑائی
آپ دونوں کی عام عام سے مجھے آم یاد آگئے
ابھی تک نظر کیوں نہیں آئے میں فروخت ہوتے ہوئے اپنے بازار میں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-05-10, 05:38 PM   #30
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بھائی جان
عرف کی اہمیت سے شاید آپ واقف نہیں
فقہ اور اصول فقہ کا مطالعہ کیجئے اگر ان کاموں سے فرصت ملے تو
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
فقہ اور اصول فقہ کا مطالعہ تو تب کریں جنوں نے مطالعہ کیا ہو اور وہ عمل بھی کرتے ہیں

جب عمل ہی نہیں کرنا پھر مطالعہ کیسا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
عمل تو آپ نے ویسے بھی نہیں کرنا
کم از کم یہ تو پتہ چلے گا کہ عرف کسے کہتے ہیں اور اس کیا اہمت ہے
لو بھائی عام آم سے نکلے تو عرف اور مطالعہ پر پھنس گئے یہ ہو کیا رہا ہے بھائی
یہ دنیا لڑکیوں کے ساتھ آم کی تو ہو سکتی ہے
اب یہ عرف اور مطالعہ کی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, gif, فیس, ہنس, کیلئے, کچرا, گی, گئی, لکھا, لگنے, لگا, لڑکیوں, نہں, موت, منہ, آیا, ایسا, بھائی, باتوں, خاموش, دنیا, درست, زبر, ساری, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger