واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




اگر آپ ٹی وی دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 15-09-10, 01:57 AM   #16
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ انٹر نٹ زدہ مخلوق کو ٹی وی، ٹی بی کیوں نظر ‏آتاہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-10, 03:29 AM   #17
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے جب بھی گھر کے اندر آرام کرنے کا وقت ملتا ہے تو ٹی وی دیکھتا ہوں۔ میرا یہ وقت زیادہ ترخبروں current affairs کے پروگرامز اور documentries دیکھنے پر جاتا ہے۔ باقی کا وقت انٹرٹینمنٹ کے کئی قسم کے پروگرام دیکھنے کے لیے استعمال ہو تا ہے، جن میں ہالی وڈ کی مشہور فلمیں، میوزک اور گیم شوز شامل ہیں۔ اکثر پروگرامز ڈی وی ڈی ویڈیو پر ریکارڈ کر کے مرضی کے وقت دیکھتا ہوں۔ فلمیں میں اپنے وائڈ سکرین ایل سی ڈی ٹی وی پر سینما کوالٹی ساونڈ کے ساتھ دیکھتا ہوں۔ باقی کے پروگرام لاوئج میں بیٹھنے کے دوران یا بیڈ روم ٹی وی پر سونے سے پہلے دیکھتا ہوں۔
Name:  cartoons-bedsareburning.gif
Views: 35
Size:  13.6 KB

میں انڈین چینلز بلکل نہیں دیکھتا اور پاکستانی چینلز پر صرف خبریں ہی دیکھتا ہوں۔ زیادہ تر educational، بی بی سی اور سی این این جیسے چینلز دیکھتا ہوں۔ کبھی کبھی چینلز بدلنے کے دوران کسی مولوی صاحب کا لیکچر سننے کیلیے ٹھہر جاتا ہوں لیکن ابھی تک کسی نے مجھے ایمپرس نہیں کیا
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (15-09-10), Zullu230 (15-09-10), شمشاد احمد (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 01:34 PM   #18
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تفصیلی معلومات شئیر کرنے کا شکریہ۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 05:19 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Tensport,Discorive,NationalGeographics
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (17-09-10)
جواب

Tags
color, geographic, کوشش, گانے, پاکستانی, پسند, یا, وی, لڑکی, نیوز, چینل, انگلش, اثر, اسلامی, بھائی, تھا۔, جیو, خان, دیکھتا, رہا۔, رات, زندگی, سچ, سال, شوق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انڈیا کے ڈرامے تو ہم بہت شوق سے دیکھتے ہیں ایک یہ بھی دیکھ لیں۔ منتظمین میرا پاکستان 54 27-08-10 12:43 AM
نا خوش لوگ زیادہ ٹی وی دیکھتے ہیں۔تحقیق M.UMER خبریں 3 14-07-10 12:10 AM
بولی وڈ سٹارز ٹی وی پہ کیا دیکھتے ہیں محمدعدنان فلمی دنیا 0 12-01-09 06:28 AM
کیا آپ اس سروے کو درست سمجھتے ہیں۔۔ ابن جلال عمومی بحث 2 15-04-08 05:49 AM
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں۔ Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger