واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

"فراز صاحب سے معزرت کے ساتھ"

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-10, 12:27 AM   #46
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
علاوہ اس کے احمد فراز کا کہنا تھا کہ خدا اسلام کو مسلمانوں سے بچائے
کسی پر الزام لگانا بہت بڑا گناہ ہے شاید آپکو پتہ ہو۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (14-06-10), اویسی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:43 AM   #47
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابیات
بخضور سرور کاینات صلی اللہ علیہ وسلم

مرے رسول کہ نسبت تجھے اجالوں سے
میں تیرا ذکر کروں صبح کے حوالوں سے

نہ میری نعت کی محتاج ذات ہے تیری
نہ مری مدح ہے ممکن مرے خیالوں سے

تو روشنی کا پیمبر ہے اور میری تاریخ
بھری پڑی ہے شب ظلم کے مثالوں سے

ترا پیام محبت تھا اور میرے یہاں
دل و دماغ ہے پر نفرتوں کے جالوں سے

یہ افتخار ہے تیرا کہ میرے عرش مقام
تو ہمکلام رہا ہے زمین والوں سے

مگر یہ مفتی و واغظ یہ محتسب یہ فقیہہ
جو معتبر ہے فقط مصلحت کے چالوں سے

خدا کے نام کو بیچیں مگر خدا نہ کرے
اثر پذیر ہوں خلق خدا کے نالوں سے

نہ میری آنکھ میں کاجل نہ مشکبو ہے لباس
کہ مرے دل کا ہے رشتہ خراب حالوں سے

ہے ترش رو مری باتوں سے صاحب منبر
خطیب شہر ہے برہم مرے سوالوں سے

مرے ضمیر نے قابیل کو نہیں بخشا
میں کیسے صلح کروں قتل کرنے والوں سے

میں بے بساط سا شاعر ہوں پر کرم تیرا
کہ باشرف ہوں قباو کلاہ والوں سے

احمد فراز
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (14-06-10), ھارون اعظم (14-06-10), wajee (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 08:52 AM   #48
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر فراز نے ایسے الفاظ کہیے ہیں تو جب وہ زندہ تھا اسلام آباد ،لاہور اور کراچی میں پھرتا تھا جب اسکو کسی نے کچھ کیوں نہیں کہاں.اس شخص کے مرنے کے بعد الزام لگانا زیادہ آسان ہے کیوں اب وہ تو کچھ بول ہی نہیں سکتا.
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
اویسی (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 10:42 AM   #49
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
اگر فراز نے ایسے الفاظ کہیے ہیں تو جب وہ زندہ تھا اسلام آباد ،لاہور اور کراچی میں پھرتا تھا جب اسکو کسی نے کچھ کیوں نہیں کہاں.اس شخص کے مرنے کے بعد الزام لگانا زیادہ آسان ہے کیوں اب وہ تو کچھ بول ہی نہیں سکتا.
وقاص بھایی جہاں تک میرا مشاہدہ ہے صرف پاکستان میں ہی مردوں کو بھی بد نام کیا جاتا ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), اویسی (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:14 PM   #50
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اسکے اس بیان پر تو تبصرہ نہیں کر سکتی کہ گواہی بنتی ہے مگر ایک بات شئیر کرنا چاہتی ہوں۔ 1997 میں جدہ کے ایک مشاعرے میں شرکت کیلئے میرے والد صاحب کو بلاوہ ملا۔انکے ساتھ جانے والے شعرا میں جناب اقبال عظیم کے ساتھ ساتھ احمد فراز بھی تھے۔ ابو نے خاص درخواست پر اپنا مدت قیام بڑھوایا کہ جدہ تک ہو آئیں اور عمرہ ادا نہ کریں یہ کیسے ممکن ہے۔والدہ کیلئےجیب سے خرچ کیا اور دونوں مشاعرے میں شرکت کے بعد عمرے کیلئے چلے گئے اور وہی نہیں بلکہ باقی شریک شعرا ما سوائے احمد فراز عمرے کیلئے گئے لیکن احمد فراز صاحب کیش پیمنٹ پر جدہ اور دوسرے سعودی شہروں میں مشاعرے پڑھتے پھرے۔ حالانکہ انکی واپسی اسی وفد کے ساتھ ہوئی لیکن انہوں نے اللہ کے گھر کے اتنے قریب جاکر بھی خود کو عمرے کی سعادت سے محروم رکھا۔اس سے مجھے بیحد افسوس ہوا اور اسکے بعد اھمد فراز جو میرے پسندیدہ شاعر تھے اور انکی ہر کتاب میرے پاس تھی ایک ناپسندیدہ ہستی ہو گئے۔ اور وہ کتابیں میں نے بانٹ دیں۔
دانی بھائی برا مت مانئے، شاعر اور ادیب اپنے اندرونی جذبات و خیالات کے عکاس ہوتے ہیں۔اور انکا اثر پڑھنے والا ضرور لیتا ہے۔اچھے انسان کی تحریر یقیناً اچھا اثر چھوڑے گی۔ دانی بھائی شراب پینا کسی بھی مسلمان کا ذاتی فعل نہیں ہو سکتا خاصکر جب مسلمان اس سے متاثر ہوتے ہوں۔ یہ جو کچی عمر کے پرستار ہوتے ہیں جسے پسند کرتے ہیں طور طریقوں سے بھی متاثر ہوتے ہیں۔ شراب پینے کو ایک معمولی بات کہہ کر ٹالا نہیں جا سکتا اور باقی جو انکی مزید شہرت ہے جس سے میں واقف ہوں،وہ میں خاتون ہونے کے ناطے اس فورم پر بیان نہیں کر سکتی۔
کہنے کا مقصد یہ ہے دانی بھائی!! کہ کہ ایسے لوگوں کیلئے پاک نیٹ کے اتنے سارے بہن بھائیوں کو چھوڑ کر جانا تو کوئی اچھی بات نہیں۔اس کی شاعری پسند کرنا ایک جانب اور پاک نیٹ دوسری جانب۔ مجھے آپ کی جذباتیت پر دکھ پہنچا ہے۔امید ہے آپ ٹھنڈے دل سے سوچیں گے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-06-10), اویسی (14-06-10), ابن آدم (14-06-10), راجہ اکرام (18-06-10), عبدالقدوس (15-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:42 PM   #51
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
میں اسکے اس بیان پر تو تبصرہ نہیں کر سکتی کہ گواہی بنتی ہے مگر ایک بات شئیر کرنا چاہتی ہوں۔ 1997 میں جدہ کے ایک مشاعرے میں شرکت کیلئے میرے والد صاحب کو بلاوہ ملا۔انکے ساتھ جانے والے شعرا میں جناب اقبال عظیم کے ساتھ ساتھ احمد فراز بھی تھے۔ ابو نے خاص درخواست پر اپنا مدت قیام بڑھوایا کہ جدہ تک ہو آئیں اور عمرہ ادا نہ کریں یہ کیسے ممکن ہے۔والدہ کیلئےجیب سے خرچ کیا اور دونوں مشاعرے میں شرکت کے بعد عمرے کیلئے چلے گئے اور وہی نہیں بلکہ باقی شریک شعرا ما سوائے احمد فراز عمرے کیلئے گئے لیکن احمد فراز صاحب کیش پیمنٹ پر جدہ اور دوسرے سعودی شہروں میں مشاعرے پڑھتے پھرے۔ حالانکہ انکی واپسی اسی وفد کے ساتھ ہوئی لیکن انہوں نے اللہ کے گھر کے اتنے قریب جاکر بھی خود کو عمرے کی سعادت سے محروم رکھا۔اس سے مجھے بیحد افسوس ہوا اور اسکے بعد اھمد فراز جو میرے پسندیدہ شاعر تھے اور انکی ہر کتاب میرے پاس تھی ایک ناپسندیدہ ہستی ہو گئے۔ اور وہ کتابیں میں نے بانٹ دیں۔
دانی بھائی برا مت مانئے، شاعر اور ادیب اپنے اندرونی جذبات و خیالات کے عکاس ہوتے ہیں۔اور انکا اثر پڑھنے والا ضرور لیتا ہے۔اچھے انسان کی تحریر یقیناً اچھا اثر چھوڑے گی۔ دانی بھائی شراب پینا کسی بھی مسلمان کا ذاتی فعل نہیں ہو سکتا خاصکر جب مسلمان اس سے متاثر ہوتے ہوں۔ یہ جو کچی عمر کے پرستار ہوتے ہیں جسے پسند کرتے ہیں طور طریقوں سے بھی متاثر ہوتے ہیں۔ شراب پینے کو ایک معمولی بات کہہ کر ٹالا نہیں جا سکتا اور باقی جو انکی مزید شہرت ہے جس سے میں واقف ہوں،وہ میں خاتون ہونے کے ناطے اس فورم پر بیان نہیں کر سکتی۔
کہنے کا مقصد یہ ہے دانی بھائی!! کہ کہ ایسے لوگوں کیلئے پاک نیٹ کے اتنے سارے بہن بھائیوں کو چھوڑ کر جانا تو کوئی اچھی بات نہیں۔اس کی شاعری پسند کرنا ایک جانب اور پاک نیٹ دوسری جانب۔ مجھے آپ کی جذباتیت پر دکھ پہنچا ہے۔امید ہے آپ ٹھنڈے دل سے سوچیں گے۔
کیا ان کی شاعری کا مذاق اس لیے اڑایا جا رہا ہے کہ انہوں نے عمرہ ادا نہیں کیا؟
اگر یہی بات ہے تو فراز صاحب عمرہ ادا کرچکے ہیں اور میرے خیال میں حج بھی، اگر یقین نہ آیے تو احمد فراز کی کتاب
" خواب گل پریشاں " کے صفحہ اول پر دیکھیے، جس میں شاید فیض احمد فیض تھا ( نام اب یاد نہیں ) نے کہا تھا میں اور فراز کچھ ساتھیوں سمیت سعودی عرب عمرہ ادا کرنے گیے تھے، ہمارے ساتھ کچھ اور ساتھی بھی تھے کہ اتنے میں ایک لڑکی نے احمد فراز کو دیکھا اور ہمارے پاس آگیی اور احمد فراز سے کہا کہ آپ احمد فراز ہو ؟ احمد فراز نے ہاں کہہ دیا وہ لڑکی بولی اپ یہاں رکھیں کہی جانا مت ، میرے والڈ مخترم کو آپ سے ملنے کا بے حد اشتیاق ہے۔ ہم وہی کھڑے رہے اتنے میں وہ لڑکی آگیی اور اپنے ساتھ ایک بوڑھے اور معمر شحص کو بھی ساتھ لے آیی جو ان کے والد تھے وہ احمد فراز سے بڑے اشتیاق سے ملے اور انکے آنکھوں میں آنسوں آگے۔ فیض احمد فیض کہتے ہیں کہ اسی دن سے مجھے فراز کی شہریت اور اپناییت کا اندازہ لگ گیا تھا۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 01:12 PM   #52
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے پیارے رکن عدنان دانی کی خواہش پر اس موضوع کو مقفل کیا جاتا ہے۔
میرے فیصلےسے متفق نہ ہونے والوں سے معذرت خواہ ہوں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (14-06-10), محمدعدنان (14-06-10), خرم شہزاد خرم (14-06-10), سحر (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, quot, quote, size, فراز, کہہ, کسٹرڈ, پوسٹ, ورژن, لیا, نیو, میڈیا, منتخب, معزرت, ایڈوائزر, البم, احمد, بھائ, بریانی, جھوٹ, خوب, دیکھو, دل, ساتھ, شیراز

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
سعدیہ عزیزآفریدی کا ناول "خواب ساتھ رہنے دو" مھمد امین کتاب گھر 0 27-05-10 12:18 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger