واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




میں بہت غریب ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-10, 08:54 PM   #46
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب آگیا اونٹ پہاڑ کے نیچے
بھائی اگر آپ چاہتے ہو کہ بھابی کو پتہ نہ چلو تو
شرافت سے ایزی لوڈ کردے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (20-09-11)
پرانا 09-01-10, 09:27 AM   #47
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,157
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی مسافر مراسلہ دیکھیں
یہ نمبر تو جان پہچانا سا لگ رہا ہے مجھے
شائد یہ









































پتہ نہیں کس کا ہے
بتایا تو ہے کہ یہ نمبر کس کا ھے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (09-01-10), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (23-06-10)
پرانا 09-01-10, 09:30 AM   #48
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,157
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بابو اتنی کچی گولیاں نہیں کھیلیں
بیوی کی موجودگی میں تو اس تھریڈ کو کھولنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا

ورنہ
یہاں آپکی بھابھی کی پوسٹ لگی ہوگی


"میں بہت غریب ہوں
میرا تو میاں بھی مرگیا ہے"
اللہ نہ کرے فیصل بھائ آپ کو کچھ ہو اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dil (14-01-10), Kamran_Tabasum (09-01-10), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (23-06-10)
پرانا 14-01-10, 03:45 PM   #49
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
آپ کو صدر پاکستان سے مذاق اچھا نہیں لگا

یہ آپ کو اچھا لگتا ہے کہ روز سینکڑوں لوگ مریں؟
یہ آپ کو اچھا لگتا ہے کہ روز سینکڑوں بچے یتیم ہوں؟
یہ آپ کو اچھا لگتا ہے کہ روز اپنے کاروبار کرنے والے اتنے تنگ دست ہو جائیں کہ خود کشی پر مجبور ہو جائیں
مائیں اپنے بچوں کو خوراک دینے کو ترسیں
روز نوجوان نسل بے روزگاری سے تنگ ہو کر ڈاکے ماریں
ہر روز بنت حوا ہوس کا نشانہ بنے
لوگ اپنی اولاد کے پیٹ کاٹ کر گیس اور بجلی کی بل ادا کریں اور نہ گیس ملے نہ بجلی اور لائیٹ کے انتظار میں بچے اپنے سکول کا کام بھی نہ کر سکیں


او بھائ عقل کے ناخن لو ظلم دیکھو تو اس کے خلاف آواز بلند کرکے ایمان کی پہلی حالت میں‌آؤ تا کہ کفر پر غلبہ حاصل کرو
ان پارٹیوں نے کیا دیا ہے جو ان کے حق میں بول رھے ہو؟
خدا کا خوف کھاؤ اور جاؤ ذرا ان کے گھر جن کے سہاگ اجڑے ہیں جو بچے یتیم ہوئے ہیں ان کا حال جا کر دیکھو پھر آپ کو صدر مملکت کا مذاق تو بہت دور آپ خود اپنے جوتے اتار کر ان کو مارو گے
برا نہ منانا آپ کا انداز بہت تیکھا ہے
کیا یہ سب خرابیاں اب شروع ہوئی ہیں اس سے پہلے مشرف صاحب کے زمانے میں کہاں دودھ اور شھد کی نہریں بھہ رہیں تھیں
اس قدر ملک میں خرابیاں پیدا کر کے خود لند جا بیٹھے،
مجھے تو ڈر ہے کل آپ جیسے لوگ کہیں گے
لال مسجد میں بچیوں کو شھید کرنا
چودھری افتخار کو بر طرف کرنا
کراچی میں 12مئی کی وردات
بھگٹی کا قتل
سقوط ڈھاکا
حیدرآباد دکن پر انڈیا کا قبضہ
سکھوں کے ہاتھو لاکھوں مسلمانوں کا قتل
یہ سارے کام جناب صدر زرداری صاحب نے کر وائے ہیں؟
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (20-09-11)
پرانا 14-01-10, 03:56 PM   #50
dil
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 23
کمائي: 749
شکریہ: 943
22 مراسلہ میں 80 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے اب زورداری صاب کی یہ ھالت ہو گئ ہے
dil آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dil کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-10), نیلم خان (15-01-10), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (23-06-10)
پرانا 14-01-10, 03:58 PM   #51
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دل والے ایسی باتیں نہیں کرتے دل صاحب!
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 03:59 PM   #52
dil
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 23
کمائي: 749
شکریہ: 943
22 مراسلہ میں 80 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام مجتبی جان مراسلہ دیکھیں
آپ کو ہمارے صدر پاکستان کا مزاق نہیں‌ اڑانا چاہیےِ‌ مجھے اچھا نہیں لگا۔
کیوں‌نہ اڑائیں‌مذاق کیا پوری قوم کا اس نے ستیاناس نہیں‌کر دیا شاوا بھئ شاوا
dil آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dil کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-10), نیلم خان (15-01-10), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (23-06-10)
پرانا 14-01-10, 04:01 PM   #53
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dil مراسلہ دیکھیں
کیوں‌نہ اڑائیں‌مذاق کیا پوری قوم کا اس نے ستیاناس نہیں‌کر دیا شاوا بھئ شاوا

آپ مجھے دل نہیں بلکہ دل جلے لگتے ہیں
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (20-09-11)
پرانا 14-01-10, 04:05 PM   #54
dil
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 23
کمائي: 749
شکریہ: 943
22 مراسلہ میں 80 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام مجتبی جان مراسلہ دیکھیں
آپ مجھے دل نہیں بلکہ دل جلے لگتے ہیں
جی بالکل دل جلے ہیں کیونکہ پہلے مشرف صاب نے اس ملک کا ستیاناس کیا جو تھوڑی سی کسر رہ گئ تھی وہ زورداری نے پوری کر دی
dil آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے dil کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-10), نیلم خان (15-01-10), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (23-06-10)
پرانا 14-01-10, 04:22 PM   #55
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دل صاحب دل جلانا چھوڑیے اور کچھ کرنے کا سوچئے تانکہ ملک کو کوئی تو فائدہ پہنچائےِ
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 04:24 PM   #56
dil
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 23
کمائي: 749
شکریہ: 943
22 مراسلہ میں 80 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام مجتبی جان مراسلہ دیکھیں
دل صاحب دل جلانا چھوڑیے اور کچھ کرنے کا سوچئے تانکہ ملک کو کوئی تو فائدہ پہنچائےِ
او بھائ ھم صدر پاکستان تھوڑا ہے جو کچھ کرے تم بتاؤ ھم کیا کرے
dil آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے dil کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-10), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (23-06-10)
پرانا 15-01-10, 05:33 PM   #57
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,157
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ صرف اس ملک کے لئے دعا کر دیں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-10), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (23-06-10), غلام مجتبی جان (16-01-10)
پرانا 15-01-10, 05:37 PM   #58
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,157
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dil مراسلہ دیکھیں
او بھائ ھم صدر پاکستان تھوڑا ہے جو کچھ کرے تم بتاؤ ھم کیا کرے
اللہ کرے کہ آپ صدر پاکستان بن جائیں‌ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-10), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (23-06-10)
پرانا 16-01-10, 10:01 AM   #59
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اللہ کرے کہ آپ صدر پاکستان بن جائیں‌ ۔
دل صاحب جیسے بے ہمت لوگ صدر نہیں بن سکتے
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-01-10)
پرانا 16-01-10, 08:19 PM   #60
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,157
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے پہلے کیا ھمت والے صدور تھے؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-10), خالد حسین (20-09-11), عائشہ صادق (23-06-10)
جواب

Tags
color, quote, red, sender, size, پلیز, پاکستان, ڈاکٹرنور, لوڈ, نہیں‌, چکی, چارہ, مر, مزاق, اپنی, ایزی, ایس ایم ایس, اڑانا, بیوی, بیلنس, دے, روپے, زرداری, غریب, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger