|
|
#76 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک چھوٹے سے قد کے موٹے سے صاحب اپنی خوبصورت سی بیوی کے ساتھ جا رہے تھے کہ راستے میں بچوں نے آوازیں لگانا شروع کر دیں حور کی بغل میں لنگور ، حور کی بغل میں لنگور۔ ان صاحب کو بہت غصہ آیا انہوں نے چھیڑنے والے بچوں میں سے ایک کو پکڑ لیا اور پھر پیٹنا شروع کر دیا ۔ ایک اور صاحب کا وہاں سے گزر ہوا ۔ ان صاحب نے پوچھا ۔ بچے کو کیوں مار رہے ہو۔ موٹے سے صاحب بولے۔ یہ میری بیوی کو لنگور کہ رہا تھا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#77 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,886
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک دوست دوسرے سے : میری بیوی تو فرشتہ ہے ،
دوسرا دوست : تم خوش قسمت ہو ، میری بیوی ابھی زندہ ہے ۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (25-11-10), مرزا عامر (25-11-10), Wahid Mahmood (29-01-11), سائل (14-08-11), عروج (27-02-11) |
|
|
#78 |
|
Senior Member
![]() |
ایک صاحب پوسٹ آفس آکر بولے:میری بیوی گُم ہوگئی ہے۔
پوسٹ ماسٹر:اندھے!پولیس اسٹیشن جاؤ یہ پوسٹ آفس ہے۔ شوہر: معاف کیجئے گا خوشی کے مارے سمجھ نہیں آرہا کہ کہاں جاؤں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا | skjatala (16-06-11), منتظمین (28-01-11), مرزا عامر (21-02-11), Wahid Mahmood (29-01-11), اسحاق علی (05-02-12), راجہ اکرام (28-01-11) |
|
|
#79 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابو سعد بھائی
بہت خوب |
|
|
|
|
|
#80 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
شوہر: بھئی آج سالن کا رنگ پیلا کیوں ہے ؟ بیگم :گوشت جل گیا تھا میں نے برنال لگائی ہے ۔ والسلام زارا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#82 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 19
کمائي: 364
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیوی نے پریشان شوہر کودیکھ کر وجہ پوچھی تو شوہر بولا۔۔
بیگم “کرےکوئی بھرے کوئی”یہ محاورہ کس وقت بولا جاتاہے اور اس کا مطلب کیا ہے۔ بیوی بولی اس میں کون سے بڑی بات ہے۔۔۔۔ شاپنگ کرنے چلتے ہیں۔۔۔ میں کرتی جاوں کی آپ بھرتے جائیے گا۔ |
|
|
|
|
|
#83 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزا آگیا۔ شیرنگ کے لئے سب کا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#84 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میاں بیوی ریل میں سفر کر رھے تھے بیوی نے پوچھا۔اگرمیں چلتی ریل سے کودجاؤں تو تم کیاکروگے۔شوہرجذباتی ساہوکربولامیں تم بِن رہ نہ پاؤں گا پاگل ہوجاوں گامرجاوں گا،اب تم بتاوکہ اگرمیں چلتی ریل سےکودجاوں تو تم کیاکروگی۔بیوی کچھ بولے بغیراٹھی اورچلتی گاڑی سےکودگئ۔
|
|
|
|
|
|
#85 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر شادی سے پہلے مرد نے عورت کے ہاتھ تھامے ہوں تو وہ ہوتا ہے
پیار اگر شادی کے بعد مرد نے عورت کے ہاتھ تھامے ہوں تو وہ ہوتا ہے حفاظتی انتظام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔ |
|
|
|
|
|
#86 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلی عورت۔۔پہلے میرے میاں بھاگ بھاگ کر میری ہر خواہش پوری کرتے تھے
دوسری عورت ۔۔اور اب پہلی۔۔۔اب فرمائش سنتے ہی بھاگ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میاں بیوی میں گھمسان کی جنگ ہورہی تھی شوہر : اب میری زندگی کیوں عذاب کرتی ہو نکاح کے وقت خود ہی تو کہا تھا کہ قبول ھے ، قبول ھے، قبول ھے۔ بیوی : ہاں وہ میری سنگین غلطی تھی اگر میں اپنا مستقبل اس وقت جان لیتی تو یقینی طور پر صرف یہی کہتی کے فضول ھے، فضول ھے، فضول ھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوہر کو بے سرا گاتے ہوئے سن کر بیوی نے کہا “میرے ابا مرحوم جب گانا گایا کرتے تھے تو اڑتے ہوئے پرندے بھی گر جایا کرتے تھے”۔ شوہر بولا “کیوں، کیا تمہارے ابا منہ میں کارتوس ڈال کر گایا کرتے تھے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#87 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ہا ہا ہاہا ہا ہا بہت اعلٰی جی |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-06-11), یاسر عمران مرزا (17-10-11) |
|
|
#88 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ بھائی
|
|
|
|
|
|
#89 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مقام: sialkot
عمر: 23
مراسلات: 55
کمائي: 1,422
شکریہ: 67
44 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بات ہے آج سب اپنی اپنی بیویوں کو اتنا کیوں یاد کررہے ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#90 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے لطائف ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| asia, color, کالج, پاگل, لڑکی, لطیفہ, معذرت, آج, اللہ, بھائی, بیوی, جھوٹ, جیل, جواب, خون, خوش, دل, درخواست, رات, سال, شوہر, شادی, عورت, عمدہ, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فوجی افسران بیویوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے | جاویداسد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 11 | 26-12-10 07:15 PM |
| بیویوں کی فوج | malik akmal | دیگر تحقیقات | 12 | 27-10-10 08:50 PM |
| بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 40 | 29-06-10 03:01 AM |
| بیویوں کے لطیفے | ڈاکٹرنور | قہقہے ہی قہقے | 123 | 19-10-09 10:05 AM |
| بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔ | aruz | گپ شپ | 39 | 28-05-09 03:10 PM |