واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




بیویوں کے لطیفے۔۔۔۔۔۔

Like Tree2Likes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 17-10-11, 03:01 AM   #91
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 07:30 PM   #92
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا بہت عمدہ سچ ہے بیچارہ سزا ختم کر کے آزاد تو ہو چکا ہوتا نا اب یہ والی سزا تو ساری زندگی رہے گی۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 07:37 PM   #93
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب تو رونا ہی پڑے گا
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-11-11, 03:44 PM   #94
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور میری طرف سے

muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-11, 10:08 AM   #95
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مالکن کافی پریشان اور غمگین لگ رہی تھی۔ نوکرانی شبو نے جھاڑ پونچھ کے دوران نوٹ کیا کہ مالکن رو بھی رہی ہے۔ تو ہمدردی سے پوچھا

“بی بی جی ! کیا بات ہے۔ اتنی پریشان کیوں ہیں‌؟“

“ کیا بتاؤں شبو ! تمھارے صاحب نے اپنی آفس سیکرٹری کے ساتھ عشق لڑانا شروع کر دیا ہے۔ “ مالکن نے دکھ بھرے لہجے میں کہا۔ تو شبو فوراً بولی

“نہیں مالکن۔ ایسا نہیں ہوسکتا۔ یہ بات یقیناً آپ صرف مجھے جلانے کے لیے کہہ رہی ہیں“
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (18-03-12), skjatala (05-02-12), مون (27-12-11), ارشد کمبوہ (16-12-11), اعجازلاثانی (24-04-12)
پرانا 05-02-12, 08:00 PM   #96
Junior Member
اجنبی
 
اسحاق علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Quetta Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 28
کمائي: 374
شکریہ: 31
10 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسحاق علی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں اسحاق علی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے
میں نے نظروں کی طرح سر بھی جھکا رکھا ہے

برتنو! آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو؟
میں نے تم کو تو ہمیشہ سے دُھلا رکھا ہے

پہلے بیلن نے بنایا تھا مرے سر پہ گومڑ
اور اب چمچے نے مرا گال سجا رکھا ہے

سارے کپڑے تو جلا ڈالے ہیں بیگم نے مگر
تن چھپانے کو یہ بنیان پھٹا رکھا ہے

وہی دنیا میں مقدر کا سکندر ٹھہرا
جس نے خود کو ابھی شادی سے بچا رکھا ہے

پی جا اس مار کی تلخی کو بھی ہنس کر یونہی
مار کھانے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
منتظمین بھائی آپ کا جواب نہیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا:c laps
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
اسحاق علی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-12, 08:25 PM   #97
Junior Member
اجنبی
 
اسحاق علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Quetta Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 28
کمائي: 374
شکریہ: 31
10 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسحاق علی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں اسحاق علی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بیگم:
جب آپ نے پہلی بار مجھے دیکھا تو کیسا محسوس کیا ؟

شوہر:
ارے خدایا میری تو جان ہی نکل جاتی اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی
فیصل ناصر بھائی بہت خُوب
ہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہا
اسحاق علی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-12, 08:53 PM   #98
Junior Member
اجنبی
 
اسحاق علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Quetta Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 28
کمائي: 374
شکریہ: 31
10 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسحاق علی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں اسحاق علی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیوی
سنئے جی!
آپ کا دوست اِک پاگل لڑکی سے شادی کر رہا ہے، آپ اُسے روکتے کیو نہیں؟
شوہر
میں کیوں روکُوں؟ اُس کمینے نے مجھے روکا تھا کیا؟
اسحاق علی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-12, 09:08 PM   #99
Junior Member
اجنبی
 
اسحاق علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Quetta Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 28
کمائي: 374
شکریہ: 31
10 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسحاق علی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں اسحاق علی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شوہر بیوی سے فون پر
کیا پکایا ہے آج کھانے میں؟
بیوی غصّے سے
زہر !!!
شوہر
کھا کر سو جانا، میں دیر سے آونگا۔
مون likes this.
اسحاق علی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-12, 09:49 PM   #100
Junior Member
اجنبی
 
اسحاق علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Quetta Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 28
کمائي: 374
شکریہ: 31
10 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسحاق علی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں اسحاق علی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیوی فون پر
Where The Hell Are You?
شوہر
جان تمھیں وہ جیولری کی دوکان یاد ہے؟ جہاں پر تجھے ایک Necklace پسند آیا تھا، اور اُس وقت میرے پاس پیسے نہیں تھا۔
بیوی فوراً بولی
جی ہاں میری جان! مجھے اچھی طرح یاد ہے۔
شوہر
وہی جیولری والی دوکان کے سائیڈ میں جو پبلِک ٹوائلیٹ ہے میں اُسی میں ہوں۔
اسحاق علی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اسحاق علی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-02-12), یاسر عمران مرزا (29-04-12), مرزا عامر (06-02-12), بنت حوا (07-02-12)
پرانا 17-03-12, 07:47 PM   #101
Senior Member
مقبول
 
ابونعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 183
کمائي: 2,917
شکریہ: 202
108 مراسلہ میں 230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اراداہ

پٹھان نیّا نیّا تبلیغ سے واپس آیا اور اپنی بیوی سےبحث کئی پھر اسکو مارنے لگا ۔
دوست نےپوچھا :
اُسے کیوں مار رہے ہو ؟
پٹھان بولا :
یہ داڑھی نہیں رکھتی :
دوست نے کہاکہ عورتوں کی تو داڑھی نہیں آتی :
پٹھان بولا :مجھے پتہ ہے مگر یہ " اراداہ " تو کرے
ابونعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابونعیم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-04-12, 03:49 AM   #102
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی کوئی یاد ہی نہیں آرہا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-12, 10:57 AM   #103
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (16-05-12)
پرانا 29-04-12, 11:15 AM   #104
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیویاں اپنے خاوندوں کو پہلے 6 سال کیسے بولاتی ھیں زرا ان کا رنگ بدلنا دیکھں
پہلے سال
جانو
دوسرے سال
او جی
تیسرے سال
سنتے ھو
چوتھے سال
ْمنے کے ابا
پانچویں سال
کہاں مر گیے ھو
چھٹے سال
تم آتے ھو کہ میں آؤں
__________________
www.alittehaad.org
بھترین اسلامی ویب ۔
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (29-04-12), مون (16-05-12)
پرانا 16-05-12, 09:19 PM   #105
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,886
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دوست ۔

شوہر ۔ کیا مجھ سے شادی سے پہلے کوئ لڑکا تمہارا دوست تھا ؟
بیوی خاموش رہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
شوہر۔ تمہاری اس خاموشی کو میں کیا سمجھوں‌ ؟
بیوی ۔ ابے گننے تو دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
Love is Game of Death - It wins if you lose and Dies if you win
Never let you do anything else in between
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (17-05-12)
جواب

Tags
asia, color, کالج, پاگل, لڑکی, لطیفہ, معذرت, آج, اللہ, بھائی, بیوی, جھوٹ, جیل, جواب, خون, خوش, دل, درخواست, رات, سال, شوہر, شادی, عورت, عمدہ, غائب

« ماچس | - »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوجی افسران بیویوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 11 26-12-10 07:15 PM
بیویوں کی فوج malik akmal دیگر تحقیقات 12 27-10-10 08:50 PM
بس بس۔۔ بیویوں کے بارے لکھنا بند کردو ڈاکٹرنور گپ شپ 40 29-06-10 03:01 AM
بیویوں کے لطیفے ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 123 19-10-09 10:05 AM
بیویوں سے اپنی بات منوانے کے 111 طریقے۔ aruz گپ شپ 39 28-05-09 03:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger