واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




آئی ول گو یو ون ففٹی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-11, 03:38 PM   #1
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آئی ول گو یو ون ففٹی

آئی ول گو یو ون ففٹی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے ایک دوست جو کہ انگریزی پڑھا تے ہیں انہوں‌نے اپنے ایک شاگرد کا واقعہ سنایا ان کی زبانی ہی سنیے۔
ایک ترک طالب علم جناح سپر جانا چاہتے تھے انہوں نے ٹیکسی والی سے پوچھاجناح سپر پہنچانے کے کتنے پیسے لو گے ؟
ٹیکسی والے نے کہا ایٹی 80
انہوں نے کہا نو آئی ول گو یو ون ففٹی
ٹیکسی والے نے کہا نہیں جناب میں تو ایٹی ہی وصول کروں گا
لیکن ترک کا اصرار تھا کہ میں ون ففٹی ہی دوں گا
آخر ٹیکسی والے نے ترک کو زیادہ اصرار کا موقع نہ دیا اور اسے اس کی بات مان کر بٹھا لیا۔
جناح سپر پہنچنے پر ترک نے جونہی پیسے ادا کیے تو پھر ان میں گرما گرمی شروع ہوگئی کیونکہ ترک نے پچاس روپے دئیے اب ٹیکسی والا شور کررہا ہے کہ پیسے بہت کم دئیے ہیں۔
ترک نے اس سے پوچھا کہ میں نے آپ سے نہ کہا تھا کہ میں آپ کو ون ففٹی دوں گا۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (20-05-11), ھارون اعظم (20-05-11), حیدر (18-05-11), عبداللہ آدم (20-05-11)
پرانا 18-05-11, 03:48 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا ہا
ایک پچاس
ہا ہا ہا ہا
زبردست
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
موجو (18-05-11), حیدر (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 04:10 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہلے پہ دہلا۔۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
موجو (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 04:13 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گُڈ۔
ترک تو پاکستانیوں سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
موجو (18-05-11)
پرانا 20-05-11, 01:53 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھا گیا اے ترکی
ون ففٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا مطلب ہے جب بات ڈیڑھ سو پر طے کرنی ہو تو 3 ففٹی کہنا پرے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-05-11)
پرانا 20-05-11, 08:15 AM   #6
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
چھا گیا اے ترکی
ون ففٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا مطلب ہے جب بات ڈیڑھ سو پر طے کرنی ہو تو 3 ففٹی کہنا پرے گا
ٹھیک اپڑے او جناب
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیے, گو, گے, گا۔, پہنچانے, پیسے, یو, والی, لو, نو, چاہتے, موقع, آئی, اللہ, السلام, انگریزی, ادا, اسے, تے, ترک, جناح, دوست, شور, شروع, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیو ٹی وی پر ایم کیوایم قبضہ شاہد جمیل حفیظ خبریں 11 03-07-10 09:49 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
پروگرام بند کرو یا دبئی سے نکل جاؤ: جیو ٹی وی کو نوٹس Real_Light خبریں 4 18-06-08 04:55 PM
کراچی میں درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ رہ گیا خرم شہزاد خرم خبریں 2 01-01-08 01:48 PM
جیو ٹی وی کی بندش کا خاتمہ جلد ہوگا، الطاف حسین خرم شہزاد خرم خبریں 1 17-12-07 12:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger