واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




آباؤ اجداد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-11, 11:34 AM   #1
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آباؤ اجداد

آباؤ اجداد

ننھے پپو نے اپنے ابا سے پوچھا " ابا ! انسان کہاں سے آئے ہیں؟"
ابا نے کہا " بیٹا ! اللہ نے آدم اور حوا کو پیدا کیا اور یوں ان سے انسان پیدا ہونے شروع ہوگئے"
ننھا پپو جواب سن کر دوسرے کمرے میں اپنی اماں کے پاس گیا اور یہی سوال دہرایا
" اماں ! انسان کہاں سے آئے ہیں ؟"‌
پڑھی لکھی ماں نے جواب دیا " بیٹا ! ڈارون کی تھیوری کے مطابق بندر کی اولاد بگڑتے سنورتے انسان بن گئی "
ننھا پپو دو مختلف جوابات سے بہت پریشان ہوا ۔۔۔ واپس ابا کے پاس آیا اور ماں سے ملنے والا جواب بتایا اور اپنی کنفیوژن بھی بتائی ۔
ابا مسکرا کے بولا :‌" بیٹا ! پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہم دونوں کو اپنے اپنے آباؤ اجداد کی معلومات ہیں"
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (16-12-11)
پرانا 16-12-11, 01:44 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پہلے شئیر ہوچکا ہے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں؟, ہونے, کہاں, گئی, پیدا, پوچھا, پریشان, یوں, واپس, والا, ملنے, مطابق, معلومات, آیا, اپنی, اپنے, اللہ, انسان, بیٹا, جواب, حوا, دوسرے, سوال, شروع, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger