واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




آج کا لطیفہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 30-05-07, 08:32 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 23
کمائي: 369
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آج کا لطیفہ

آج کا لطیفہ

پپو نے گڈو سے کہا “ ہمارے گھر ننھا منا بھائی آنے والا ہے۔“

گڈو نے پوچھا “ تمہیں کیسے معلوم کہ وہ بھائی ہی ہو گا۔“

پپو بولا “ پچھلی دفعہ امی بیمار ہو کر ہسپتال گئی تھیں تو ننھی منی بہن آئی تھی۔ اب ابو بیمار ہر کر ہسپتال گئے ہیں۔“
منا بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-07, 09:14 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آج کا لطیفہ

عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-07, 10:30 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آج کا لطیفہ

بہت اچھے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-07, 11:18 AM   #4
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,352
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کا لطیفہ

بہت اچھے
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-07, 08:39 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 23
کمائي: 369
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کا لطیفہ

بھائی اس کا مقصد روز ایک نیا لطیفہ پیش کرنا ہے... اپ لوگ بھی ہمت کرو.

ستدانوں سے بھری ہوئی ایک بس بے قابو ہو کر ایک کھیت میں جا گھسی۔۔شور کی آواز سن کر ایک کسان فارم ہاؤس سے باہر نکلا اور ایک بڑھا گڑھا کھود کر سارے سیاستدانوں کو دفنا دیا۔۔دو دن بعد پولیس کا وہاں سے ذکر ہوا۔۔انہوں نے کسان سے بس کا معاملہ دریافت کیا۔۔
کسان نے تفصیل بتائی تو انسپکٹر نے پوچھا۔۔
‘‘کیا تمام سیاستدان مر چکے تھے ؟‘‘
کسان نے جواب دیا۔۔‘‘کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ وہ زندہ ہیں‘ مگر آپ کو تو پتا ہے نا جناب‘ سیاستدان کتنا جھوٹ بولتے ہیں۔۔
منا بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-07, 08:46 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کا لطیفہ

ناراض کیوں ہوتے ہیں ایک ہماری طرف سے بھی لیں

ایک سیاسی رہنما نے اپنے دوست سے کہا “ میں صرف اپنی جوانی کی وجہ سے الیکشن ہار گیا“
دوست بولا؛ “ مگر تمہاری جوانی تو گزر چکی“
سیاسی رہنما؛ ٹھیک ہے مگر ووڑوں کو علم ہوگیا کہ کیسی گزری “۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-07, 01:49 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 23
کمائي: 369
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کا لطیفہ

کرتار سنگھ فوج میں تھا۔ ایک دن پریڈ کے دوران افسر نے حکم دیا
نوجوانو آگے بڑھو۔
باقی سارے آگے بڑھ گئے جبکہ کرتار سنگھ وہیں کھڑا رہا۔ افسر نے آگے نہ بڑھنے کی وجہ پوچھی تو بولا۔
آپ نے نو (9) جوانو کو حکم دیا تھا۔ میں تو دسویں نمبر پر کھڑا ہوں
منا بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
منا بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (17-04-08)
پرانا 12-06-07, 10:53 AM   #8
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,352
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کا لطیفہ

وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-07, 11:00 AM   #9
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,352
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کا لطیفہ

وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-08, 08:02 PM   #10
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کا لطیفہ

بہت برے بہت برے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-08, 11:10 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آج کا لطیفہ

:c laps
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-05-09, 07:37 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دو گھنٹے آٹے کی لائن میں‌لگے ایک شخص نے غصے سے کہا کہ میں زرداری کو گولی ماردوں گا۔یہ کہہ کر وہ شخص چلا گیا۔

تھوڑی دیر بعد وہ شخص دوبارہ آگیا

کسی نے پوچھا کیوں مار دیا

اس نے مایوسی میں جواب دیا "وہاں پہلے بھی لائن لگی ہوئی ہے"
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (19-05-09)
جواب

Tags
فارم, پولیس, لوگ, لطیفہ, معلوم, آج, آدمی, بھائی, جھوٹ, جواب, حکم, دوست, دریافت, زرداری, شخص, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger