|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,352
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
“ ایک تو آج کل کے فقیر بہت دھوکے باز اور فراڈیئے ہو گئے ہیں۔ “ بیوی نے گھر میں داخل ہوتے شوہر کو اطلاعاً کہا۔
“ کیوں ؟ ایسا کیا ہوا ؟“ شوہر نے پوچھا “ میں نے ایک اندھے فقیر کو اندھا سمجھ کر اسے دوروپے دیے تو وہ کہنے لگا “خدا آپ کا حسن سلامت رکھے “۔ بیوی نے فخریہ مسکراہٹ سے جواب دیا۔ “ پھر تو تمہیں اسکے اندھا ہونے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے “ شوہر نے کہا |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا ہا ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| آج, جواب, حسن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|