واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




آج کی تازہ خبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-08, 02:47 PM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آج کی تازہ خبر

آج کی تازہ خبر

ایک دو نشستی طیارہ ایک گاؤں کے قبرستان پر گر کر تباہ ہو گیا
گاؤں والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی کی
اب تک 500 لاشیں نکالی جا چکی ہیں

مزید کی تلاش جاری ہے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 03:00 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی تازہ خبر

یہ کونسا علاقہ ہے کس جگہ ہوا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 03:16 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی تازہ خبر

یہ تازہ خبر ایک مہینے قبل نشرو شائع ہوچکی ہے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 03:42 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی تازہ خبر

کہاںoh
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 03:45 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی تازہ خبر

اسی قہقے ہی قہقے والے سیکشن میں،
باقی ڈھونڈنا آپ کا اپنا کام
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 03:48 PM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی تازہ خبر

کوئی بات نہیں آج کئی قہقہے اور بھی پوسٹ کئے ہیں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (12-11-08)
پرانا 12-11-08, 04:52 PM   #7
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی تازہ خبر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
ایک دو نشستی طیارہ ایک گاؤں کے قبرستان پر گر کر تباہ ہو گیا
گاؤں والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی کی
اب تک 500 لاشیں نکالی جا چکی ہیں

مزید کی تلاش جاری ہے
طیارہ پاکستانی تو نہیں تھا؟ جس میں دو کی جگہ 500 لاشیں نکال لی گئیں اور 1000 باقی ہیں
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (12-11-08)
پرانا 12-11-08, 05:19 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آج کی تازہ خبر

اقتباس:
کوئی بات نہیں آج کئی قہقہے اور بھی پوسٹ کئے ہیں
یہ تو پہلے بار سنا کہ قہقے بھی پوسٹ ہوسکتے ہیں‌
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, پاکستانی, آج, تلاش, جواب, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger