|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی بڑی آئ-ٹی کمپنی میں چار آدم خوروں کو نوکری دے دی گئ - مینیجر نے انہیں نوکری پر رکھتے ہوئے کہا کہ دیکھیں خدارا دوسرے اسٹاف پر رحم کریں اور کسی کو تنگ نہیں کرنا۔ چاروں نے کہا کہ کیا بات کر رہے ہیں، ہم ایسا کچھ نہیں کریں گے۔
کچھ دن بعد اس دفتر میں صفائ کرنے والا ایک لڑکا غائب ہو گیا۔ مینیجر کا شک سیدھا آدم خور گروپ پر پڑا۔ اس نے چاروںکو آفس میں بلایا اور پوچھا کہ کیا آپ لوگوں کو علم ہے کہ ہمارے آفس میں صفائ کرنیوالا لڑکا غائب ہے، کیا آپ میں سے کسی کو معلوم ہے؟ نہیں -- چاروںنے جواب دیا۔ اچھا - چلیںاگر آپ کو کچھ معلوم ہو تو بتائیے گا۔ اب آپ جا سکتے ہیں۔ جاتے ہوئے راستے میں چاروں میںسے سب سے سینیئر نے باقی تینوں سے پوچھا، میاں کیا چکر ہے؟کیا تم سے کسی نے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ج ج ج جی میں نے کل ہی۔۔۔۔۔۔۔ ایک چھوٹے نے ہچکچاتے ہوئے جواب دیا۔ ارے بے وقوف ! پچھلے چار ہفتے سے ہم پروجیکٹ مینیجر، مینیجر اور ٹیم لیڈرز کا صفایا کر رہے ہیں، کسی نے اس چیز کو نوٹ نہیں کیا اور تم نے صفائ والے کو۔۔۔۔ سبق ! خود اخذ کر لیں !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | وسیم (25-01-09), چیتا چالباز (24-01-09), محمد کاشف حبیب (27-01-09), Zullu230 (09-02-09), جیو (04-04-09), طارق راحیل (27-01-09), عبدالقدوس (23-01-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
کیا سمجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ آپ سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ ہی سمجھا دیں
--------------------------------- |
|
|
|