واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




آفریدی نادان ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-11, 11:32 PM   #1
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آفریدی نادان ہے

آفریدی نادان ہے

زرداری: گیلانی صاحب کہاں جا رہے ہو؟؟
۔
۔
۔
۔
گیلانی: بھارت
۔
۔
۔
۔
۔
زرداری: وہ کس لیے؟
۔
۔
۔
۔
گیلانی: سر! وہ آفریدی ابھی نادان ہے کہیں ورلڈ کپ کم قیمت میں نہ بھیچ دے
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-03-11), ھارون اعظم (30-03-11), مون (30-03-11), مرزا عامر (01-04-11), اویسی (31-03-11), بزم خیال (31-03-11), حیدر (30-03-11), شبنم (10-04-11), عبدالقدوس (31-03-11)
پرانا 30-03-11, 11:36 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بری بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
مون (30-03-11), حیدر (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 11:55 PM   #3
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,886
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
بری بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے لکھا انہوں صحیح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (31-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 12:59 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے 3 دن پہلے ہی پیشن گوئی کردی تھی کہ اگر گیلانی صاحب گئے تو پاکستان میچ ہارجائے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (31-03-11), حیدر (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 01:27 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور اگر زرداری جاتا تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-03-11, 07:24 AM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بکواس ۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-03-11, 08:12 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اور اگر زرداری جاتا تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پھر فائنل میں ہارتے کیونکہ اس میں زیادہ مال ملنا تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-03-11, 08:39 AM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدنام سے بد برا۔۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-03-11, 12:03 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســلامُ علیــکم

نہ تو آفریـدی نادان ہے نہ ہی بے ایماں
بندے بشــرہیں غلطی کرہی بیٹھے ہیں
ہمارے حُکمرانوں کی بات کیا کیجئے
اپنے ضمـیرسے لاتعلق بن بیٹھے ہیں
ہار جیت کو کھیل ہے قسمت کا دوستو
جو خودہار جائے اُسکوکہا کہتے ہیں
ایسے لوگوں کو تو نـاداں کہتے ہیں
نہ بے ایماں کہتے ہیں
اِنکو تو بے ضمیراِنسان کہتے ہیں

یہ ایک حقیقت ہے لیکن میری بات سے اختلاف کا سب حق رکھتے ہیں۔ شُـــکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (10-04-11)
پرانا 31-03-11, 12:17 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں نے 3 دن پہلے ہی پیشن گوئی کردی تھی کہ اگر گیلانی صاحب گئے تو پاکستان میچ ہارجائے گا
اسی پیشن گوئی پر آپ کو ’’ اے۔ پی ۔ ایم ۔ ایس ۔ او‘‘ کا صدر بنایا جاتا ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-03-11, 04:42 PM   #11
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
بکواس ۔
اچھا تبصرہ ہے
آپ لوگ میرے سوالات کا جواب دیں گے؟
ٹاس کون کرتا ہے؟
۱۔: کسی ٹیم کا کپتان
۲۔: ایمپائر
ٹاس کرتے وقت سکے کو کہاں پھینکتے ہیں؟؟
۱۔: گھاس پر
۲۔: پچ پر
ٹاس جیتنے کا اعلان کون کرتا ہے؟؟؟
۱۔: کسی ٹیم کا کپتان
۲۔: ایمپائر

ابھی آپ لوگ صرف ان تین سوالوں کے جواب دیں باقی سوالات بعد میں ان شاءاللہ
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, کہاں, کم, کردی, کس, گیلانی, گوئی, پہلے, پیشن, پاکستان, ورلڈ, قیمت, لکھا, ننھا, نادان, آفریدی, انہوں, ابھی, بکواس, بچہ, بری, جاتا, دے, زرداری, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger