واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




آپ بھی پوچھیے۔۔۔۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 08-09-07, 09:32 PM   #1
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ بھی پوچھیے۔۔۔۔۔۔!

آپ بھی پوچھیے۔۔۔۔۔۔!

1۔ کنوارے اور شادی شدہ کے رونے میں کیا فرق ہے؟

کنوارہ شادی نہ ہونے کےلئے روتا ہے جبکہ شادی شُدہ گناہوں کو یاد کر کے روتا ہے۔

2۔ سسرال اور جیل میں کیا فرق ہے؟

جیل میں کام کرنے کے بعد کم از کم دال روٹی تو ملتی ہے۔

3۔ ساس اور سیلاب میں کیا فرق ہے؟

سیلاب پر قابو پایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔!

4۔ شادی سے پہلے ڈھول اور شادیانے بجتے ہیں لیکن شادی کے بعد؟

شادی کے بعد خالی برتن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

5۔ دنیا کے اعلی ترین حکیم کہاں پائے جاتے ہیں؟

پاکستانی شہروں کے فٹ پاتھوں پر۔۔!

6۔ علم نجوم کے ماہر کیا پشین گوئیاں کرتے ہیں؟

ہر کسی کو مستقبل کے خطرات سے آگاہ کرتے ہیں۔۔! لیکن وہ بیچارے اپنے مستقبل کے بارے میں کچھہ نہیں جانتے۔

7۔ اگر کسی بیوی کی آنکھ سے آنسو جاری ہون تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

سمجھو شوہر کی جیب خالی ہو گئی ہے۔


8۔ پاکستان میں بھکاریوں نے صدا لگانے کاخوبصورت طریقہ کہاں سے سیکھا؟


فارغ وقت میں اُن کے دلال اُنہیں موسیقی سکھاتے ہیں اس لئے اُن کی صدا میں کمال کی موسیقیت پائی جاتی ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 11:42 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے پاس واقعی شادی کے نحسا جات ہیں ،
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, جیل, روتا, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی میں اپنا بھی نام ھونا چاھیے Haya 786 شعر و شاعری 39 17-01-11 08:27 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
آپ بھی پوچھیے! Zullu230 Buy, Sell or Trade 10 17-06-08 06:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger