|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ایکٹریس کی پندرہ سالہ بچی نے پوچھا ۔
’’امی آپ کی عمر کیا ہوگی بھلا؟‘‘۔ ’’یہی کوئی پچیس سال ‘‘۔ ماں نے جواب دیا ۔ بیٹی انگلیوں پر کچھ گننے لگی تو ماں نے پوچھا ۔’’کیوں کیا بات ہے ؟ ’’کچھ نہیں امی جان ‘‘بیٹی بولی ، ’’میں حساب لگا رہی ہوں کہ میں کتنے سال بعد آپ سے بڑی ہوجاؤں گی ‘‘
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|