واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




اردو ادب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-10, 08:39 PM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو ادب

اردو ادب

لکھنؤ میں دو بچے لڑ رہے تھے۔
پہلا بولا،
دیکھیے اگر آپ ہماری بات نہیں مانیں گے تو ہم آپ کے والد محترم کی شان میں گستاخانہ کلمات پیش کریں گے۔
دوسرا بولا،
تو حضور پھر ہم بھی آپ کے رخسار مبارک پہ ایسا تمانچہ بجا لائیں گے کہ جناب کے گال مبارک گلاب کی مانند چمکنے لگے گا۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-12-10), محمد عاصم (06-12-10), محمدخلیل (06-12-10), حیدر (08-12-10), عبدالقدوس (08-12-10)
پرانا 06-12-10, 08:57 PM   #2
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاش اردو دان طبقہ اسی ادب کا مظاہرہ کرئے
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (11-07-11), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 06:17 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یہاں بجالانے کی بجائے اگر رسید لفظ لگایا جاتا تو زیادہ مزہ آتا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (11-07-11), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:08 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"رسید کرنے سے" بے ادبی اور تشدد کا تاثر جھلکنے لگے گا۔ چناچہ وہ تو ایک دوسرے کو تشدد کی نہیں ادب کی مار مار رہے تھے۔

اگر کوئی مجھے یہ مار مارے تو میں دو منٹ میں ہی چیں بول جاؤں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (11-07-11), عبدالقدوس (10-12-10)
جواب

Tags
size, ہماری, کلمات, گے, گلاب, گا۔, گال, پیش, والد, لکھنؤ, لگے, لڑ, لائیں, مانیں, مانند, مبارک, محترم, ایسا, ادب, اردو, بچے, بجا, حضور, رخسار, شان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger