واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




استادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-10, 09:34 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default استادی

استادی

چار دوستوں نے پیپر کی تیاری نہیں کی.
انہوں نے پلان بنایا اور پرنسپل کے پاس چلے گئے اور بولے::

::سر ہم شادی میں گئے تھے،واپسی پر راستے میں ٹائر پھٹ گیا.
ہم ساری رات گاڑی کو دھکا لگاتے رہے ہیں اس لیے تیاری نہیں کر سکے::


پرنسپل نے مان لیا اور 4 دن بعد پیپر رکھ دیا..............

پیپر والے دن انہیں 4 علیحدہ کمروں میں بٹھایا اور ایک ہی سوال دیا کہ کہ اگر سب کا جواب ایک سا ہوا تو پاس کر دوں گا...............!!!سوال تھا کہ::

""""'کونسا ٹائر پھٹا تھا::

1::فریٹ رائٹ

2::فرنٹ لیفٹ

3::بیک رائٹ

4::بیک لیفٹ """"'"""



نتیجہ:: استاداں نال استادی نئیں چلدی

Last edited by عبداللہ آدم; 19-11-10 at 09:35 PM. وجہ: word correction
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-11-10), نورالدین (20-11-10), محمد عاصم (20-11-10)
پرانا 19-11-10, 09:47 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے جواب میں کونسا ٹائر بتایا تھا؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-11-10, 09:58 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان چار دوستوں میں شاید ایک راجہ تھا
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-11-10, 06:36 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پرنسپل نے تو پھر خوب باجا بجایا ہوگا
ویسے باقیوںمیں میرے‌خیال سے
احمد نواز
عبداللہ آدم
اورموجو میاں ہی ہوں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (20-11-10), عبداللہ آدم (20-11-10)
پرانا 20-11-10, 11:38 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 101
کمائي: 2,510
شکریہ: 28
81 مراسلہ میں 229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے گل تے پرانے زمانے دی اے۔۔۔۔۔۔۔۔ استاد وی اج کل استادیاں سکھن واسطے ٹیوشن پڑھدے نے
اردو ترجمہ: یہ بات تو پرانے زمانے کی ہے۔۔۔۔۔۔ اب تو استاد استادیاں سیکھنے کے لیے خود ٹیوشن رکھتے ہیں
محمد زین العابدین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, size, فرنٹ, کونسا, گاری, پیپر, پلان, پاس, لیا, نئیں, چار, انہیں, بیک, تیاری, جواب, دوستوں, رکھ, رات, راستے, سکے, سوال, ساری, شادی, علیحدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger