|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک صاحب ایک نہایت اناڑی حجام سے شیو بنوا کر فارغ ہوئے تو انہوں نے فوراً ایک گلاس پانی طلب کیا وہ بری طرح کراہ رہے تھے ۔
’’اطمینان رکھیں جناب۔ آپ بے ہوش نہیں ہوں گے ‘‘۔ حجام نے پانی کا گلاس دیتے ہوئے کہا ۔ ’’مجھے بے ہوش ہونے کا خدشہ نہیں ‘‘۔ وہ صاحب ہانپتے ہوئے بولے ۔۔۔ ’’میں تو یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ پانی میرے منہ میں رک سکے گا یا نہیں ‘‘۔ |
|
|
|